
لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ شوبزانڈسٹری میں کامیابی کیلئے ثابت قدمی، محنت اور لگن ضروری ہےے ۔یہ بات
انہوں نے اجوکا انسٹی ٹیوٹ کے ’آرٹ آف ایکٹنگ“ کی ایکٹنگ ماسٹر کلاس کے شریک طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
اداکارہ نے طلبہ کے ساتھ انڈسٹری کے تجربات اور جدوجہد کے مختلف مرحلوں کو شیئر کیا۔انہوں نے بتایا کہ کیمرے کا سامنا کرنے میں پیچیدگیوں پر ہمت نہیں ہارنا چاہئے اور ثابت قدمی سے کام کرنا چاہیے۔





































