اتار چڑھاؤ زندگی کی خوبصورتی ہیں، ابھی کرنے کو بہت کچھ ہے، ادکارہ سجل علی

کراچی (شوبز ڈیسک ) اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میرا ابھی آغاز ہے اور میرے پاس ابھی کرنے کو بہت کچھ ہے۔

یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں سجل علی نے کہا کہ میرے پاس مستقبل میں ابھی کرنے کو بہت کچھ ہے اور مجھے لگتا ہے کہ مجھے زندگی میں ابھی بہت کچھ کرنا ہے، لیکن وقت کم ہے، ہمیں بعض اوقات لگتا ہے کہ ہمارے پاس بہت وقت ہے، لیکن ایسا ہوتا نہیں، میں بہت کچھ سیکھنا چاہتی ہوں اور سیکھتی بھی ہوں کیوں کہ مجھے لگتا ہے کہ ابھی میرا آغاز ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ خوشی غم انسان کی زندگی کا حصہ ہے اور کوئی بھی انسان یہ نہیں کہہ سکتا کہ ایک تکلیف کے بعد سب آسان ہوگا۔ زندگی میں اتار چڑھا ہی زندگی کی خوبصورتی ہیں ،لیکن میرا ماننا ہے کہ اللہ چھوٹی سی تکلیف پر بہترین سے نوازتا ہے، جس پر میں پھر سے پرجوش ہوکر اللہ سے مخاطب ہوتی ہوں کہ اللہ پاک آپ نے اتنا کچھ نواز دیاہے۔

شہر شہر کی خبریں

فضائی آلودگی میں کراچی دنیا بھر میں پہلے اور لاہور دوسے نمبر پر آگیا

کراچی(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)فضائی آلودگی کے لحاظ سے کراچی کا شماربدھ کو دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی سرِفہرست میں پہلااور لاہور کو

... مزید پڑھیے

تبدیل شدہ نتائج کی تصحیح نہ کی تو ملک بھر میں بھرپور احتجاج کریں گے:حافظ نعیم

          کراچی (نمائندہ رنگ نو) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اگر تبدیل شدہ نتائج کی تصحیح نہیں کی گئی تو ہم پورے

... مزید پڑھیے

میئر کراچی کاحق پیپلزپارٹی کا ہے،اتحادکافیصلہ پارٹی قیادت کرے گی:مرادعلی شاہ

جام شورو(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ میئرکراچی کاحق پاکستان پیپلزپارٹی کاہے،اتحادکافیصلہ پارٹی

... مزید پڑھیے

تعلیم

کراچی انٹر بورڈڈکے سالانہ امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات انجینئرانور علیم خانزادہ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ سال اول کامرس پرائیویٹ اور ہوم اکنامکس گروپس کے

... مزید پڑھیے

جامعہ اردو : مختلف شعبوں میں داخلوںکیلئے انٹری ٹیسٹ 22 جنوری کو ہوگا (تعلیم)

کراچی (تعلیم ڈیسک) جامعہ اردو کے مختلف شعبوں میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ 22 جنوری کو منعقد ہوگا۔

... مزید پڑھیے

جامعہ کراچی : ایوننگ پروگرام میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع (تعلیم)

کراچی (تعلیم ڈیسک)جامعہ کراچی نے ایوننگ پروگرام میں داخلوں کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔

... مزید پڑھیے

کھیل

پاکستان انٹرا سکولز نیٹ بال چیمپئن شپ 27جنوری سے شروع ہو گی

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان انٹرا سکولز نیٹ بال چیمپئن شپ 27 جنوری سے پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں شروع ہو گی۔

... مزید پڑھیے

چار ملکی ویمنز فٹ بال ٹورنامنٹ گیارہ جنوری سے سعودی عرب میں شروع ہوگا

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک)چار ملکی ویمنز فٹ بال ٹورنامنٹ 11 جنوری سے سعودی عرب میں شروع ہوگا۔

... مزید پڑھیے

پاکستان، نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو کراچی میں ہوگا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو کراچی میں شروع ہوگا۔

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی بینک : پاکستان کا 1.1 ارب ڈالر قرض روکنے کی وزارت خزانہ نے تصدیق

اسلام آباد(ویب ڈیسک )عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کا 1.1 ارب ڈالر قرض روکنے کی وزارت خزانہ نے تصدیق کردی ہے ۔

... مزید پڑھیے

کے الیکٹرک :ایک روپے 49 پیسے سے 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک )بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) اور کے الیکٹرک کے یکساں ٹیرف کے حوالے سے وفاقی حکومت کی جانب سے دائر درخواست پر نیشنل الیکٹرک پاور

... مزید پڑھیے

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا

اسلا م آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 روزتک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ہندوستان چین کو پیچھے چھوڑ کر سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک ) بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مردم

... مزید پڑھیے

ٹاڈا عدالت نے یاسین ملک کو جھوٹے مقدے میں پیش کرنے کی ہدایت کردی

جموں (ویب ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک خصوصی عدالت نے جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طورپر نظر بند

... مزید پڑھیے

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے ابتدائی نتائج؛ ٹرمپ کی جماعت کو برتری حاصل

واشنگٹن( ویب ڈیسک )امریکا میں گزشتہ روز ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے تحت ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

فنکاروں کے تنازعات پر فضیلہ قاضی کا رد عمل سامنے آگیا

کراچی ( شوبز ڈیسک ) شوبز فنکاروں کے درمیان جاری حالیہ تنازعات پرسینئر اداکارہ فضیلہ قاضی بھی خاموش نہ رہ سکیں کسی کا نام لئے بغیر

... مزید پڑھیے

پاکستان یوتھ فیسٹیول کا آغاز23جنوری سے ہو گا :صدر آرٹس کونسل

کراچی (شوبز ڈیسک)صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ نے کہا ہےکہ آرٹس کونسل کراچی سال میں ساڑھے پانچ سو پروگرام

... مزید پڑھیے

گلو کارہ آئمہ بیگ نے ریکھا کا انداز اپنا لیا

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستانی میوزک انڈسٹری کی ورسٹائل گلوکارہ آئمہ بیگ کو لیجنڈری اداکارہ ریکھا جی کا انداز ایسا بھایا کہ فوٹو شوٹ کیلئے اسی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

ساون کے پکوان(پٹاٹو بالز)

 آسیہ محمد عثمان

اجزا

آلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو عدد بڑے

... مزید پڑھیے

عیدالاضحی اورکلیجی

نزہت ریاض

بقرعید ہواور کلیجی نہ پکے ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا، بلکہ ہمارے گھروں کے مرد حضرات تو بقرعید کی صبح کچھ کھاتے ہی نہیں تاکہ کلیجی سےصحیح

... مزید پڑھیے

عیدالاضحیٰ پربیف روسٹ بنائیے

قرۃ العین 

عید الاضحیٰ پر ہرخاتون خانہ کی کوشش ہوتی ہےکہ وہ مزے دار پکوان سے اپنے گھروالوں کی تواضع کرے اور کچھ اچھا بنائے،عید الاضحی پر اسپیشل

... مزید پڑھیے

بلاگ

یکجہتی (بلاک)

نورفاطمہ

یکجہتی ایک ایساعمل ہےجو اللہ تعالی کوبہت پسند ہیں اللہ تعالی نےفرمایا باہمی یکجہتی واتحاد واتفاق سےرہا کرو آپس میں متحد ہونے کا سب

... مزید پڑھیے

حیا (بلاک)

 

آمنی بی بی

یکم جولائی 2009 کو جرمنی کے شہر ڈر لیٹرن میں  ایک مسلمان خاتون 32سالہ مروہ الشربنی کو بھری عدالت میں اس وقت شہید کر دیا گیا جب

... مزید پڑھیے

یوم کشمیر (بلاک)

تہذیب شیخ

میں خون سے لکھی ہوئی تحریر کا غم ہوں

... مزید پڑھیے