
لاہور (شوبز ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے خواتین کو تعلقات کے بارے میں قیمتی مشورہ دیتے ہوے کہا ہے کہ اگر کوئی
مرد کسی لڑکی کو خاص محسوس کروانے کیلئے دوسری عورت کو نیچا دکھا رہا ہے تو ٓاپ اس مرد سے دور بھاگیں۔
اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ شادی سے پہلے تک مردوں سے گریز کیا ہے، انہوں نے کہا کہ کوئی بھی آدمی جو آپ کے سامنے بدتمیزی کرتا ہے وہ اچھا آدمی نہیں ۔




































