
کراچی (شوبز ڈیسک ) معروف، خوبرو اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے سوشل میڈیا پر نئی ویڈیو شیئر کردی۔
ویڈیو میں اداکارہ ہی عرصہ دراز کے بعد شوہر بابر بھٹی کے ہمراہ دکھائی دے رہی ہیں ،شیئر کی ہے جسے ا±ن کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے،اس ویڈیو میں ایمان علی کے شوہر کو شادی ے بعد پہلی بار اداکارہ کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔
علاوہ ازیں اداکارہ نے ایک اور ویڈیو شیئر کی ہے جس پر انہوں نے آج کل ہر ویڈیو اور ٹک ٹاک پر استعمال کیے جانے والا بھارتی مشہور گانا تیرے واسطے لگایا ہے،اس ویڈیو میں بھی اداکارہ ایمان علی بے حد حسین لگ رہی ہیں۔




































