
کراچی ( رنگ نو ڈاٹ کام )پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1000روپے اضافہ کےبعد 117500 روپے ہوگئی
دس گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافہ کے بعد 100737 روپے ہوگئی ہے ۔ چیئرمین آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر بڑھ کر 1959 ڈالر فی اونس پر ٹریڈہوا ہے ۔





































