کورونا وائرس ،ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمدیقینی بنایا جائے ، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک):وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ کورونا کے مثبت کیسز میں اضافہ ہورہاہے ، کراچی

میں گزشتہ پانچ دنوں کے دوران25ہزار 931 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 1932 کے نتائج مثبت آئے ہیں ، مثبت کیسز کی یہ شرح 7.45 ہے جو صوبہ میں سب سے زیادہ ہے،تمام ادارے بشمول کاروباری ، سماجی، مذہبی ، تعلیمی ادارے معیاری آپریشنل طریقہ کار(ایس او پیز) پر سختی سے عملدرآمدکو یقینی بنائے ، عمل نہ کرنے کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
وزیراعلی ہاو¿س سے جاری اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں وزیراعلی ہاو¿س میں کورونا وائرس پر ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں وزیر اطلاعات ناصر شاہ ، مشیر قانون مرتضی وہاب ، چیف سیکرٹری ممتاز شاہ ، آئی جی پولیس مشتاق مہر ، اے سی ایس ہوم عثمان چاچڑ ، وزیراعلی سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکرٹری اسکول ایجوکیشن احمد بخش ناریجو ، سیکرٹری صحت کاظم جتوئی ، سیکرٹری کالجز باقر نقوی ، ڈاکٹر باری ، ڈاکٹر فیصل ، کور 5 ، پاکستان رینجرز کے نمائندگان اور دیگر نے شرکت کی۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ صوبے میں مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے اور عالمی سطح پر بھی صورتحال خراب ہوتی جارہی ہے۔ وزیراعلی سندھ کو بتایا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران10 ہزار 330 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 579 نئے کیسز سامنے آئے جو 5.6 فیصد تشخیصی شرح بنتی ہے۔ اس پر وزیراعلی سندھ نے کہا کہ 5.6 فیصد تشخیصی شرح زیادہ ہے۔
وزیراعلی سندھ نے محکمہ صحت کو ہدایت کی کہ وہ ٹیسٹنگ کی گنجائش کو روزانہ 15 ہزار تک بڑھا دے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک 95 فیصد یعنی 1 لاکھ 40 ہزار 233 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جن میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 367 صحت یاب ہونے والے مریض بھی شامل ہیں۔
مراد علی شاہ کو بتایا گیا کہ کراچی میں گذشتہ پانچ دنوں کے دوران 25931 ٹیسٹ کئے گئے جن کے نتیجے میں 1932 کیسز کا پتہ چلا ہے جوکہ 7.45 فیصد تشخیصی شرح بنتی ہے جو صوبے میں سب سے زیادہ ہے۔ اسی طرح ضلع حیدرآباد میں 1577 ٹیسٹ کیے گئے جہاں 144 نئے کیس سامنے آئے جو 9.13 فیصد تشخیصی شرح ہے ، باقی صوبے میں 22530 ٹیسٹ کئے گئے جن میں 1.85 فیصد یعنی 416 کیسز تشخیص ہوئے۔
وزیراعلی نے سکریٹری صحت کو ہدایت کی کہ وہ کورونا کے مریضوں کے لئے آکسیجن ، دوائیوں اور دیگر سہولیات کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے تمام سرکاری اسپتالوں پر دوبارہ نظرثانی کریں اور اگر کوئی کمی ہے تو اسے فوری طور پر پورا کیا جانا چاہئے۔

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

واٹر بورڑ کا عملہ نوٹس لے (لطیف النساء)

لطیف النساء

ہمارا اور آپ کا کیا کام ہے ؟صفائی نصف ایمان ہے۔۔ واٹر بورڑ کا عملہ نوٹس لےیہ۔   کون

... مزید پڑھیے

محبت — ایک خاموش احساس (سعدیہ عارف )

 سعدیہ عارف

محبت ایک ایسا احساس ہے جو الفاظ سے زیادہ خاموشیوں میں محسوس ہوتا ہے۔ یہ وہ جذبہ

... مزید پڑھیے

محنت کش ماں (افروز عنایت)

 افروزعنایت

 ساجدہ بیٹا تم دروازے پر کس سے باتیں کر رہی تھیں ؟؟

... مزید پڑھیے