مسئلہ سمجھداری و بیداری سے حل ہوگا

  لطیف النساء

 اتنےبھی بے حس نہ بنیں کہ حق کا ساتھ بھی نہ دے سکیں،خالی خالی باتیں بنانے لوگوں کوٹالنے اور فضول کے لالی پاپ

دینےسے منافقت اور دشمنی ہی جنم لیتی ہے۔ کیا حکومت اور کیا حکومتی ادارے؟ انہیں عوام کےدکھ درد تکلیف کا احساس ہی کیوں ہوگا جو خود انہیں تکالیف دینے پرتُلے ہوں۔ کوئی بھی توسکون چین اور امن کے کام ان سے انجام  دیئے جا رہےہیں۔ عوام مستقل تکالیف سہہ سہہ کرادموہی ہوئی جا رہی ہے،کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی!۔

ظاہر ہے جب ظلم حد سے بڑھ جائے توکیا ہوتا ہے؟ پریشرککر بھی پھٹ ہی جاتا ہے۔ صبر کی بھی انتہا ہوتی ہے!اتنے دنوں سے لوگ سڑکوں پر موسم کی سختیوں، تنگیوں کے باوجود دھرنا دیے ہوئے ہیں اپنا سکھ چین قربان کر کےکیا چاہ رہے ہیں؟ حق کی خاطر، ظلم کی خاطر بھی نہ نکلو گے،نہ ساتھ دو گے تو کیسے معاملات سدھریں گے؟کیسے مسائل حل ہوں گے؟ کیوں ہم اپنوں کا دکھ درد نہیں سمجھتے؟دکھ تو سب ہی کے سانجھے ہوتے ہیں۔ ہم کیسے لوگ ہیں؟ کہ ہمیں حق کا ساتھ دینے والوں کا بھی ساتھ دینا مشکل لگ رہا ہے؟ ۔

حکومتی ادارے بے حس بنےہوئے ہیں خودحکمران طبقہ اپنی مراعات،سہولیات کو کسی صورت چھوڑنے کو تیارنہیں۔ جان جائےمگرعوام کو ریلیف دینے کو بالکل تیارنظر نہیں آتے، کیا مذاق سمجھا ہوا ہے؟ پاگل بنا دیا ہےعوام کو! عوام پر ٹیکس پر ٹیکس لگا لگا کر ظلم کررہے ہیں۔آئے دن  اموات کا سبب کہیں گیس نہیں،بجلی کے بل اور کہیں ڈاکٹروں کی فیس ادویات کے خرچےاورنہ جانے کیا کیا۔ کرائے تو پوچھے ہی نہیں، پیٹرولیم مصنوعات مستقل عذابِ جان بنی ہوئی ہیں تو اوپر سے رہی سہی کسر ٹوٹی پھوٹی اجڑی سڑکیں، گڑھے اور پتھریلے دشوارگزار راستوں نے لوگوں کا جینا بھی اجیرن کردیا  ہے تو ساتھ ہی رکشہ ٹیکسی ڈرائیورز اپنی گاڑیوں کی ریڑھ لگوانےپر اپنی زندگیوں سے خفاہیں، کسی کا تو لحاظ کر لیں!۔ ظاہر ہے حق تلفی اور نا انصافی پر کیا بندہ خوش ہوگا؟ نوکریاں نہ ہی ملنے کے لیے حکومت کوئی صورتحال پیش کر رہی ہے۔

آگے بھی کوئی بھلے اقدامات نظر نہیں آرہے۔وزیروں کے تو کیا ہی کہنے، ترقی اور سیاسی استحکام لانے کے لیے کتنی ہی تگ و دو کرنی پڑتی ہے، نہ کہ گھسی پٹی کہانیاں دہرا دہرا کرعالمی مالیاتی فنڈ اورآئی ایم ایف کا ہی رونا رویا جائے؟ہر غیر آئینی طریقے مراعات یافتہ لوگ اپنائیں اور سزا پائیں عوام،کتنی ستم ظریفی ہے۔مصنوعی قیادتیں کبھی بھی عوام کو حقیقی معنوں میں کبھی بھی کوئی ریلیف تو کیا دیں انہیں صرف عوام کو لوٹنے ہی کی فکر ہوتی ہے!اور وہی تو ہورہا ہے نہ نوکریاں کھل رہی ہیں ،نہ ادارے فعال ہیں۔ نہ تحفظ ہے،نہ امن وامان ہے۔ ایک بے سکونی اور بے قراری کی فضا ہے ہر بندہ پریشان خوفزدہ اورغیر مطمئن!کیونکہ اتنےچکروں میں الجھایا ہوا ہےکہ پسے ہوئے عوام کو صرف روٹی، کپڑے اورمکان کے تو کیا لالے پڑنے تھے ۔ تالے پڑے نظر آرہے ہیں! ترقی کے جھوٹے دعویدار خود ہی بے نقاب ہوئے چلےجا رہے ہیں۔

ایسے میں ہمیں بھی شعوری طور پراپنے حق کےلیےاٹھنا ہوگا۔مسائل کا حل صرف سمجھداری میں ہے،بیداری میں ہے۔ آپ سب کےسامنے ہے کتنےمتحرک تحریکی کارکن اپنی حیثیت کے مطابق کام کر رہے ہیں ،انہیں سب کے تعاون کی سپورٹ کی اور متحد ہونے کی ضرورت ہے۔تنکےیکجا ہوجائیں تو مضبوط جھاڑو سےکام آسان صفائی آسان اور بُرے نظارے بُری چیزوں بیکاراشیاء سےماحول خود بخود صاف ہو کر نئی جہد کے لیے تیار ہو جاتا ہے ،لہٰذا ہم سب کو ہی اپنی اورآنے والی تکالیف کا بخوبی اندازہ ہے۔ہمیں اپنوں کے ساتھ مکمل ہمدردی اور تعاون سے دلی اور جذباتی وابستگی رکھتے ہوئےملک کی بقا، امن،خوشحالی اور سلامتی کے لیے دھرنوں کو سپورٹ کرنا ہوگا، یہی واحد حل ہونا چاہیے پوری قوم دھرنے کی پشت پناہ بنی ہوئی ہےاور مستقل سدھار کی کوشش کر رہی ہے لیکن شاید حکومت کو عوامی طاقت کا اندازہ بھی نہیں ہو رہا۔

قابلِ عمل باتوں کو مذاق سمجھا ہوا ہے! کیسے مسائل کا حل نکلےگا اور کون نکالے گا؟ کیا یوں ہی ملک آگے چل سکتا ہے؟ سب لوگ مل جل کر خصوصا ًحکمران طبقہ اور اس سے متعلقہ تمام سرپرست ادارے اور مخیر حضرات سنجیدگی سے اس مسئلے کا حل نکالیں اور عوام کو مزید مشکلات اور اذیت کا نشانہ نہ بننے دیں،ورنہ تو سمجھ لینا چاہیے کہ ہر بندہ آن لائن ہے ۔

اللہ سے رحم مانگیں اس کا انصاف بڑاہی شدید اوروہ جلدہی پکڑنے والا ہے۔اپنےعہدوں کا اور اختیار کا مؤثر اور پرامن استعمال ہی پاکستان کا امن اور سلامتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی ذمہ داریوں کوبہترین طریقے سےادا کرنے اورایک سچے پکے مسلمان کی تمام تر صفات نبھانے کی توفیق دے آمین۔

اپنی نیتیں درست کریں دعاؤں کے ساتھ اپنی سکت کے مطابق تعمیری کردار ادا کرتے رہیں تو اللہ تعالی کی ذات بڑی قدردان ہے۔ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی، رات کتنی ہی تاریک ہو صبح روشن ہی اس کا انجام ہے۔ اللہ تعالی اس دھرنے سے امید کی جو نئی کرن جھلکی ہے اسے مکمل اور منور کر دے، پاکستان جس مقصد کے لیےبنایا گیا تھا ہم اسے وہ مقصد دے کردونوں جہاں میں سرخرو ہوسکیں آمین۔ ہمارے مسلمان فلسطینی ہم سے کبھی مایوس نظر نہ آئیں۔اگرچہ بڑی ہی کوتاہیاں ان کےحق میں ہم نے بھی کی ہیں مگر اللہ ہمارے دکھی اورمغموم دلوں کی پکاربھی سن لے اور ہمیں اس کا حق ادا کرنے کے معجزاتی مواقع فراہم کر دے ۔آمین۔ جب ہم اپنے ملک میں امن چاہیں گےمسلمان اور انسانیت کے لیے امن کے خواہاں ہوں گےتو یقیناً اللہ بھی ہمارا ساتھ دے گا حق تو پھر حق ہے اس کی ہر جگہ جیت ہے:

 ایک ذرا تھوڑا انتظار کرو

حق ہی جیتے گا ظلم ہارے گا

 تو کسی اور سے نہ ہارے گا

 تجھ کو تیرا غرور مارے گا

نوٹ : ایڈیٹر کا بلاگر کے خیلات سے متفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو )

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے