کراچی شکوہ کناں ہے

روبینہ اعجاز

کراچی پاکستان کاسب سےبڑا شہر،سندھ کا دارالحکومت  اوردنیا کاچھٹابڑاشہر ہےجس کی حیثیت  پاکستان میں ریڑھ کی ہڈی کی سی ہے۔اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ

کراچی تجارتی ،صنعتی  اورتعلیمی  لحاظ  سے پاکستان میں سب سے زیادہ آگےہے۔ کراچی کا ہوائی اڈا اور بندرگاہ ملک میں سب سے بڑی ہیں۔ کراچی کی زمین ناصرف رقبہ کےحساب سے وسیع ہےبلکہ اس کے اندر اتنی وسعت ہے کہ یہاں ہر قومیت، ہرزبان ہرنسل ہرپیشے کے لوگ آکر آباد ہیں اوراس نے ان کو اپنے دامن میں پناہ دی ہے۔  کراچی سب کو سہارا دینے والا  روزی مہیاکرنے والا شہر ہے۔

ماضی میں کراچی کو روشنیوں کا شہرکہا جاتا تھا۔ یہاں کی سڑکیں صاف ستھری اورکشادہ تھیں۔ یہ ایک پررونق اورپرسکون شہرتھا، مگر اب کچھ سال سے یہاں کی  حالت بدسے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ روشنیوں کے شہر میں اندھیروں کا راج ہے۔ شہر کی یہ حالت زارہے کہ  معمول سے زیادہ بارشوں میں یہاں کی تمام سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتی ہیں۔ پورا شہر ندی نالوں میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ یہاں کا سکون بے سکونی میں تبدیل ہوچکا ہے ۔گلی محلوں میں چھینا جھپٹی اورمختلف وارداتیں ہوتی ہیں چوری، ڈاکہ زنی سے یہاں کے شہری پریشان ہیں۔جا بجا گندی کےڈھیر نظر آتے ہیں۔سو یہ ایک گندہ اورغیر محفوظ شہر بن چکا ہے۔یہاں تک کہ باغات کو ختم کر کے رہائشی علاقے بنا دیے گئے ہیں۔آبادی بڑھتی جارہی ہے اور وسائل کم ہوتے جارہے ہیں۔ شہر میں درختوں کی کمی کی وجہ سے ہریالی بہت کم نظر آتی ہے۔ سرکاری اسپتال، سرکاری یونیورسٹیاں  یہاں کی آبادی کے لحاظ سے کم ہیں لہٰذا  نجی تعلیمی ادارے اور اسپتال قائم کیے گئے ہیں جس میں یہاں کے شہری بھاری رقم ادا کرتے ہیں۔آخرکراچی کےساتھ یہ نا انصافی کب تک ہوتی رہے گی۔اس کے ساتھ غیر منصفانہ رویہ کیوں اپنایا جا رہا ہے۔ان ابتر حالات میں شہر پکار پکار کر کہہ رہا ہے۔وہ شکوہ کناں ہے کہ:

کس سے دل کی  بات کرو ں کون سننے والا ہے

یہاں   تو   جھوٹی   اناؤں   نے  قد  نکالا   ہے

آخر کب تک یہاں کی پڑھی لکھی، باشعور عوام  خاموشی سے یہ تماشہ دیکھتی رہے گی  ۔آخر  حق کے لیے آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے  کہ کراچی کو اس کا حق دیں۔ اس کو پہلے جیساپر سکون۔ شہر بنا ئیں۔ یہاں کی عوام کو ہر طرح کی سہولیات دیں۔

یہاں کی عوام کو بھی سمجھ جانا چاہیے کہ ہمارے لئے کون بہتر ہے کون ہمارے برے وقت میں ساتھ دیتا ہے ۔ کون ہماری مشکلوں کو آسان کرتا ہے۔

مستقبل میں شہر کی بہتری کیلئے ابھی سےلانحہ عمل تیار کرنے کی ضرورت ہے تاکہ یہ پہلے جیسا شہر بن جائے۔۔

شہر شہر کی خبریں

جے آئی یوتھ (وومن)ضلع غربی کے تحت "بنو قابل " کی طالبات کیلئے "عید ملن گالا " کا انعقاد

کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) جے آئی یوتھ (وومن)ضلع غربی کے تحت "بنو قابل " کی طالبات کے لیے ایک دلچسپ تقریب "عید ملن

... مزید پڑھیے

ہمدرد پاکستان اور کراچی کنگز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

کراچی(نمائندہ رنگ نو) ہمدرد پاکستان صحت کے شعبے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور مصالحہ جات میں ایک معتبر اور نمایاں نام ہے، جو

... مزید پڑھیے

جے آئی یوتھ ویمن ونگ کا دارارقم سکول گارڈن ٹاؤن برانچ سےاظہار تشکر

بہاولپور (رپورٹ : سنیہ عمران)جے آئی  یوتھ ویمن ونگ بہاولپور  نے دار ارقم سکول کی انتظامیہ سے اظہار تشکر کیا ہے اور کہا

... مزید پڑھیے

تعلیم

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا گیا (تعلیم)

لاہور ( ویب ڈیسک )پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز موصول، مزید مالی تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد( ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےتصدیق کی ہےکہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز کے فنڈز

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

بنیادی سہولیات سے محروم محنت کش (افروز عنایت)

افروزعنایت

میں ٹیرس میں کھڑی تھی کہ اس شدید گرمی میں سامنے ایک ساتھ ستر سالہ بوڑھے کباڑیے پر نظر پڑی جو پسینےمیں شرابور اپنی

... مزید پڑھیے

عالمی یومِ مزدور (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

ہر سال یکم مئی کو دنیا بھر میں عالمی یومِ مزدور منایا جاتا ہے۔ یہ دن اُن محنت کشوں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے

... مزید پڑھیے

لیڈیزلاؤنج اینڈ کیفےماڈل ٹاؤن اے بہاولپور (بلاک)

بنت یعقوب

آج لیڈیز لاونج میں نوجوان بچیوں کا ایک پروقاراجتماع منعقد کیا گیا، جس کا عنوان

... مزید پڑھیے