
اسلام آباد (ویب ڈیسک)ایوان بالا نے خواتین جائیداد حقوق کے نفاذ بل 2020ءکی منظوری دے دی۔ ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وفاقی
وزیر پارلیمانی امور اعظم خان سواتی نے جائیداد میں خواتین کی ملکیت کے حقوق کو تحفظ دینے اور محفوظ کرنے کا بل خواتین جائیداد حقوق کے نفاذ بل 2020ءایوان میں پیش کیا جسے منظور کرلیا گیا۔





































