عوام کو اپنے جمہوری و معاشی حقوق چھین کر لینا ہوں گے،پی پی چیئر مین بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کو اپنے جمہوری و معاشی حقوق چھین کر لینا ہوں

گے۔29 اکتوبر کو پی پی پی کے تحت ہونے والا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ تاریخی حیثیت کا حامل ہوگا۔
ا ن خیالات کا اظہار انہوںنے منگل کو سچل کالونی میں پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اجلاس میں پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو اور رکن سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی جمیل سومرو ، خورشید جونیجو، سردار شاہ، ضیا عباس رضوی، سہیل سیال، گھنور اسران، خیر محمد شیخ، اعجاز لغاری، انور لہر، عمران جتوئی ،وقار بھٹو، سرفراز کھوکھر، آفتاب بھٹو، ماجد بروہی، کامران اوڈھانو، عبدالباری عباسی، مٹھل سومرو، علی گوہر سانگی، علی نواز شیخ، شیر محمد لغاری ودیگر نے شرکت کی ۔
اجلاس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے مظفر علی کھوسو سے ان کے عزیز ماما گل محمد کھوسو ،وہاب رند سے ان کے بھتیجے ، منظور عمرانی سے ان کے عزیز بچل عمرانی ،مبین بررڑو سے ان کے عزیز اکرم بررڑو، روشن علی عمرانی ان کے صاحبزادے ندیم علی عمرانی جبکہ امتیاز ناریجو سے ان کے عزیز کے انتقال پر تعزیت کی۔اجلاس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو علاقے کے مسائل سے آگاہ کیا گیا، حل سے متعلق تجاویز پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
بلاول بھٹو زرداری ضلع کے مسائل کے حل کے حوالے سے کارکنان و عہدیداران و معززین سے مکالمہ کرتے رہے اور مسائل کے فوری حل کے لیے ہدایت بھی جاری کیں ۔بلاو ل بھٹو زرداری نے کہا کہ آج ملک میں تاریخی مہنگائی، بے روزگاری اور غربت میں اضافے کے بعد عوام کو ایسے بحرانوں میں پی پی پی کا کردار یاد دلانے کی ضرورت ہے۔پیپلزپارٹی کے دور میں دور میں نہ صرف روزگار ملا بلکہ تنخواہوں اور پنشن کی مد میں بھی اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ عوام کو اپنے جمہوری و معاشی حقوق چھین کر لینا ہوں گے۔29 اکتوبر کو پی پی پی کے تحت ہونے والا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ تاریخی حیثیت کا حامل ہوگا۔

شہر شہر کی خبریں

الخدمت مدارس تفہیم القرآن کے تحت اساتذہ ومعلمات کی عید ملن تقریب

   کراچی ( نمائندہ رنگ نو)الخدمت کے شعبہ مدارس تفہیم القرآن کے تحت ہفتے کی صبح عید ملن تقریب کا اہتمام کیا گیا ،جس میں مدارس کے اساتذہ

... مزید پڑھیے

الخدمت کے تحت مظلوم فلسطینیوں کیلئےامدادی سامان کی نئی کھیپ روانہ

  کراچی(نمائندہ رنگ نو )الخدمت کی جانب سےمظلوم فلسطینیوں کےلیے امدادی سرگرمیا ں تاحال جاری ہیں۔الخدمت نے مزید 20کنٹینرز پر مشتمل سامان

... مزید پڑھیے

الخدمت کراچی کے تحت عید الفطر کویکجہتی فلسطین کے طور پرمنایا گیا

  کراچی (نمائندہ رنگ نو )الخدمت کراچی کےتحت عید الفطر کو یکجہتی فلسطین کے طور پر منایا گیا ۔ عید کے دن کا آغاز خصوصی دعاؤں سے کیا گیا ،الخدمت کے تمام ضلعی

... مزید پڑھیے

تعلیم

بی کام ،بی اے اور بی ایس سی کے ملتوی امتحان کی نئی تاریخوں کااعلان (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹرسید شاہد ظہیر کے مطابق بی کام ،بی اے اور بی ایس سی کے 23 اپریل

... مزید پڑھیے

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ اسکولوں کی تجدید کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک )میٹرک بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کی تجدیدسال 2024-25 ءاور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے درخواست فارم جمع کرانے کا شیڈول

... مزید پڑھیے

جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک ،خبر ایجنسی ،فوٹو فائل )ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے میٹرک بورڈ میں تمام سالانہ امتحانی فارم 2024جمع

... مزید پڑھیے

کھیل

کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ، پی ای سی ایچ ایس گرلزاسکول کے نام

کراچی (نمائندہ رنگ نو)5ویں کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ نیشنل کوچنگ سینٹرکراچی میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین اسکول ایسوسی ایشن ٹی کے جاوید

... مزید پڑھیے

پی سی بی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے پروگرام کا اعلان کردیا جو رواں سال کے آخر میں ہوگا۔

... مزید پڑھیے

سندھ گیمز کیلئے تائیکوانڈو کراچی کی ٹیم کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد

کراچی( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک)تائیکوانڈو کراچی نے خان لیاقت علی خان اسپورٹس کمپلیکس میں 18 ویں سندھ گیمز 2024 کے لیے تائیکوانڈو

... مزید پڑھیے

تجارت

حکومت نے لٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی بھی مہنگی کرنے کا اعلان کردیا

اسلا م آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

... مزید پڑھیے

کراچی کیلئے ایک بار پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے ایک مرتبہ پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ

... مزید پڑھیے

نئے سال میں بھی سکھ کا سانس نہیں ملے گا ،عوام پرگیس بم گرانے کی تیار ی

اسلام آبا د(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی )نگران حکومت نے نئے سال میں بھی غریب عوام کو سکھ کا سانس نہ لینے کاعندیہ دے دیا ہے ۔2024 کے

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا

اقوام متحدہ /رام اللہ (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا۔

... مزید پڑھیے

غزہ کے پونے چھ لاکھ فلسطینیوں سے قحط محض ایک قدم دور ہے:اقوام متحدہ

نیویارک(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )اقوام متحدہ نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطینیوں تک امداد پہنچانے میں رکاوٹ بن رہا ہے، جس کی وجہ سے غزہ

... مزید پڑھیے

بھارت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر پر پابندی میں5سال کی توسیع کر دی

نئی دہلی(ویب ڈیسک )نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت کی ہندوتوا حکومت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر پر پابندی میں پانچ سال کی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں:مایا خان

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ و میزبان مایا خان نے شادی کی منتظر لڑکیوں سے متعلق ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ لڑکیاں شو روم میں رکھا کوئی

... مزید پڑھیے

میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ

لاہور (شوبز ڈیسک) معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہےکہ ان کے لیے ایم فِل جیسی اعلیٰ تعلیمی ڈگری حاصل کرنا مشکل نہیں بلکہ بائیں ہاتھ

... مزید پڑھیے

رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دین : مایا خان

لاہور(شوبز ڈیسک ) اداکارہ و میزبان مایا خان نے ناکام اور کمزور رشتوں میں الجھی خواتین کو مشورہ دیا ہے۔اداکارہ کی سوشل میڈیا پر ایک مختصر سی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

رمضان میں کھائیں پئیں مگراحتیاط سے

قرۃ العین صدیقی

رمضان اللہ تبارک وتعالیٰ کا مہینہ ہےیہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن مجید نازل ہوا۔رمضان المبارک میں مسلمان اللہ کی بندگی اختیارکرتے ہیں،رحمت

... مزید پڑھیے

مزیداریخنی پلاؤ بنایئے

 آسیہ محمد عثمان

گائے کا گوشت___آدھا کلو

... مزید پڑھیے

تپتی دوپہرمیں بنائیں کھٹی دال اورچاول

نزہت ریاض

کراچی کا موسم ہمیشہ معتدل ہواکرتا تھا یہاں کبھی اتنی شدید گرمی نہیں پڑتی تھی جتنی کچھ گزشتہ چند سال سےہورہی ہے، اس کی سب سے بڑی

... مزید پڑھیے

بلاگ

بدگمانیاں (عالیہ رؤف)

عالیہ روف

زندگی دو پہلووں کی کشمکش کا نام ہےایک مثبت اور دوسرا منفی ،موجودہ دور کی تیزی سمجھ لیں یا ہماری اپنی ہی لاپروائی کہ جس کی وجہ سےنہ اپنوں

... مزید پڑھیے

فیصلے کے دن کی علامات (لطیف النساء)

لطیف النساء

اللہ تعالیٰ کے رسولؐ نےجو نشانیاں بتائی تھیں وہ واقعی نظرآنے لگی ہیں۔ یہ اس وقت کی بات تھی جب فلسطین کےمسلمانوں کا ذکر تک نہ تھا بس صرف اتنا

... مزید پڑھیے

 مدرڈے۔۔۔۔  سمندرکوکوزے میں بند کرنےکےمترادف (افروز عنایت)

افروز عنایت

جیسےجیسے ذوالحج کےدن قریب آتےجارہے ہیں تومجھےاپنے حج کےکچھ خوبصورت واقعات بھی ذہن کےدریچوں پر دستک دے رہے ہیں جومیری زندگی

... مزید پڑھیے