سعودی عرب: ریاض ایئرپورٹ اور ارامکو ریفائنری پر حملوں کا حوثیوں کا دعویٰ

ریاض(ویب ڈیسک،فوٹو فائل ) یمن کے حوثی گروپ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور رابغ میں قائم ارامکو

کی ریفائنری کو ڈرون اور میزائل حملوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

حوثیوں کے عسکری ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گروپ نے سعودی عرب کی مختلف تنصیبات کے خلاف 3 بڑی فوجی کارروائیاں کیں، جن میں ابہا ایئرپورٹ اور خمیس مشیط کے فوجی اڈوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

ترجمان کے مطابق نجران اور جازان کے علاقوں میں بھی مختلف تنصیبات کو حملوں کا ہدف بنایا گیا، تاہم ان مبینہ کارروائیوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی یا مالی نقصانات کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں،دوسری جانب سعودی حکام کی جانب سے حوثیوں کے ان دعوؤں پر تاحال کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا، جس کے باعث حملوں کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔

واضح رہے کہ یمن کے حوثی گروپ کی جانب سے ماضی میں بھی سعودی عرب کے مختلف علاقوں اور تنصیبات پر حملوں کے دعوے سامنے آتے رہے ہیں، تازہ دعوے ایسے وقت سامنے آئے ہیں جب خطے میں کشیدگی برقرار ہے اور یمن میں قیامِ امن کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔

اگر ان حملوں کی تصدیق ہوتی ہے تو یہ خطے کی پہلے سے کشیدہ سیکیورٹی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا سکتے ہیں،فی الحال سعودی حکام کی جانب سے کسی غیر معمولی ہنگامی صورتحال یا بڑے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں دی گئی۔

شہر شہر کی خبریں

سندھ میں موٹروے پولیس کے پہلے ڈرائیونگ لائسنسنگ فیسلیٹیشن سینٹر کا افتتاح

کراچی( ویب ڈیسک ) سندھ میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے پہلے ڈرائیونگ لائسنسنگ فیسلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ جدید ڈرائیونگ لائسنسنگ اتھارٹی فیسلیٹیشن

... مزید پڑھیے

صدر ہمدرد فاؤنڈیشن سعدیہ راشد کی زیر صدارت پر وقار نونہال سیرت کانفرنس کا اہتمام

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )صدر ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان محترمہ سعدیہ راشد کی زیر صدارت "سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں محبت، اخلاق اورعفووو درگزر" کے

... مزید پڑھیے

سرجانی میں خاتون اور بچوں کاقتل ، مقتولہ کے شوہر کا بہنوئی ہمایوں گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک، فوٹو فائل) سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اس کے تین بچوں کے قتل کے واقعے کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے مقتولہ کے شوہر دانش

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی کے ہوم میچز کے نشریاتی حقوق 35 کروڑ روپے میں سرکاری ٹی وی نے حاصل کرلیے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہوم انٹرنیشنل میچز کے نشریاتی حقوق سرکاری ٹیلی ویژن نے 35 کروڑ روپے میں حاصل کرلیے۔

... مزید پڑھیے

کازان: پاکستان نے ہاکی نیشنز کپ میں ثمرقند کو 1-6 سے شکست دے دی

کازان: روس میں جاری ہاکی نیشنز کپ 2026 میں پاکستان وائٹ ہاکی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ثمرقند ہاکی ٹیم کو 1-6 سے شکست دے دی۔

... مزید پڑھیے

بابر اعظم نے عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا، پلیئر آف دی سیریز کا 10واں اعزاز نام کرلیا

 لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم نے بین الاقوامی کرکٹ میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے سابق کپتان عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

ٹرمپ کا امریکی خاتون قیدی کی رہائی کا دعویٰ مسترد، ایران نے قیدیوں کے تبادلے کی بھی تردید کر دی

تہران ( ویب ڈیسک،فوٹو فائل ) ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ تہران نے ایک امریکی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

آٹھ اکتوبر:محفوظ پاکستان کا عزم (سعدیہ عارف )

سعدیہ / کراچی

آٹھ  اکتوبر صرف کیلنڈر پر نہیں بلکہ یادداشت میں ایک ایسا دن ہے جو آج بھی دلوں کو اداس کر دیتا ہے۔ 8 اکتوبر 2005 کو آنے والے شدید زلزلے نے

... مزید پڑھیے

معمار وطن (صبااحمد/ کراچی)

صبا احمد

میرے والد ایک استاد تھے، ایک رات وہ ٹیوشن پڑھا کر گھر واپس آرہے تھے کہ ایک گاڑی مسلسل ان کے پیچھے آرہی تھی۔ کافی دیر سے ابو بھی سائیکل

... مزید پڑھیے

استاد — قوم کا معمار ( بنت اسماعیل)

بنت اسماعیل

استاد محض وہ شخص نہیں جو کتاب کے صفحات پڑھ کر سنا دے، استاد تو وہ ہستی ہے جو انسان کے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کو دریافت کرکے انہیں جِلا

... مزید پڑھیے