معمار وطن

صبا احمد

میرے والد ایک استاد تھے، ایک رات وہ ٹیوشن پڑھا کر گھر واپس آرہے تھے کہ ایک گاڑی مسلسل ان کے پیچھے آرہی تھی۔ کافی دیر سے ابو بھی سائیکل

چلانے میں الجھن محسوس کر رہے تھے ۔انہوں نے سائیڈ پر ہوکر اسے گزر جانے کی جگہ دی ،مگر پھر بھی وہ گاڑی ان کے پیچھے آرہی تھی ۔
ابو نے سائیکل روکی تو گاڑی بھی رکی ۔ اتنے میں گاڑی کا مالک بھی اتر کر آیا، سلام کیا اور کہا سر مجھے پہچانا میں عدیل آپ نے سی ایس ایس کے امتحان میں مجھے پڑھایا تھا اور اب میں کمشنر ہوں سر میں نے آپ کی سائیکل پہچان لی تھی ۔

میں اپنی گاڑی آپ سے آگے کیسے بڑھاتا، وہ ابو کو گلے ملا ،اپنا کارڈ دیا تو ابو نے کہا اب تم اپنے راستے سے جاؤ ۔میں دوسرے راستے سے جاتا ہوں ۔
تو اس نے کہا نہیں سر میں آپ کو گھر چھوڑ کر آؤں گا ا،تنی رات ہوچکی ہے ،اس نے سائیکل گاڑی ڈگی میں رکھی اور ابو کو گاڑی میں گھر چھوڑ کر گیا ۔

دنیا کو جہالت کے اندھیروں سے نکالنے والےپہلے استاد نبی محترم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں جنہوں نے ہمیں مکمل ضابطہ حیات دیا اور اپنی حیات طیبہ کو ع ہمارے لیے عملی نمونہ بنایا ۔مسلمانوں کی پہلی تربیت گاہ ان کی ذات گرامی تھی جنہوں نے بچوں کو علم کی روشنی سے روشناس کرایا ۔اچھی بات اور دو لفظ بھی آپ کو کوئی پڑھا دے ،سمجھا دے تو وہ آپ کا استاد بن جاتا ہے ۔

استاد بااعتماد ادارہ ہے جو آپ کی زندگی میں علم کے اس ذریعے تبدیلی لاتا ہے ۔ 5 اکتوبر کو یوم استاد ایک دن کی محبت و احترام کا محتاج نہیں بلکہ تاحیات جب تک آپ زندہ رہتے ہیں ،استاد کی قدر اور عزت وتکریم کرتے ہیں ۔ اساتذہ ہمیشہ یاد رہتے ہیں، کچھ نے بہت اچھا پڑھایا کچھ نے آپ کی غلطیوں اور شرارتوں پر آپ کو سمجھایا ۔اس سے سبق سیکھا زندگی کو نئی منزل اور اصلاح حاصل ہوئی۔

استاد قوموں کے مستقبل کا معمار ہوتے ہیں ۔ استا دمعاشرتی ،معاشی اور سیاسی تعلیم و تربیت کرتا ہے، سائنس اور ٹیکنالوجی میں آپ کا معاون ثابت ہوتا ہے ۔والدین آپ کی جسمانی اور روحانی تربیت گاہ ہوتے ہیں مگر استاد روحانی علمی شعور کے ساتھ کردار سازی بھی کرتا ہے ۔اکثر ہمیں اپنے استاد کی معلومات اس کی شخصیت بہت پسند ہوتی ہے ، وہ نقش ہو جاتا ہے ہمارے ذہنوں میں تو ہم ان کی بات کو یاد کرتے ہیں کسی دوسرے کے سامنے ذکر کرتے ہیں یا ہم بڑے ہوکر اپنے استاد کی نصیحت کا ذکر کرتے ہیں ۔

سچ بولنا عدل و انصاف ،احترام کرنا بڑوں کا چھوٹے بچوں سے محبت سے بات کرنا، ہماری شخصیت اور کردار سازی میں استاد اکائی کی حیثیت رکھتے ہیں ۔استاد مشعل راہ ہوتا ہے اور وہ چراغ جو اند ھیرے میں سورج ہوتا ہے جو آپ کے دل و دماغ کو روشن کرتا ہے ۔ شعور کی روشنی کے بغیر تعلیم وتربیت کے بغیر ادھوری ہے ۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " علم حاصل کرنا ہو مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے " (بخاری مسلم )
علم کو حاصل کرنا پھر دوسروں تک پہچانا نیکی ہے ،علم کو افراد تک پہچانا قرب خداوندی ہے ۔
صبا احمد

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے