
کراچی (تعلیم ڈیسک )وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر سید اخلاق حسین کے مطابق داخلہ برائے2023صبح(کراچی کیمپس) کے تمام
شعبہ جات میںداخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میںدس جنوری2023تک توسیع کردی ہے۔
داخلوں کے خواہشمند امیدواران داخلہ فارم جامعہ اردو کی ویب سائٹ سے آن لائن پر کرسکتے ہیں۔





































