
کراچی ( تعلیم ڈیسک )سندھ حکومت نے آج 26 اورکل 27 اگست جمعہ اور ہفتے کوکراچی سمیت سندھ بھر میں
سرکاری ونجی اسکول اور کالجز بند رکھنے کا اعلان کردیا۔
محکمہ تعلیم کے مطابق اسکولز کی بندش کا فیصلہ سندھ میں رین ایمرجنسی کے سبب کیا گیا ،تاہم جامعات کو کھلا رکھنے کے احکام دیئے گئے ہیں ۔





































