
لاہور ( تعلیم ڈیسک )وزیر تعلیم پنجاب نے پنجاب بھر میں تعلیمی اداروں میں اٹھائیس مئی سےموسم گراما کی تعطیلات کا اعلان دیا ،جبکہ اسکولوں کے
اوقات کار میں بھی کمی کر دی۔
وزیرتعلیم پنجاب کے مطابق اسکولوں کے نئے اوقات صبح ساڑھے سات سے ساڑھے گیارہ بجے تک ہوں گے۔ فیصلے کااطلاق سرکاری ونجی تعلیمی اداروں پرہوگا۔





































