میں کس کے ہاتھ پر" غیرت "کا لہو تلاش کروں؟

اسماء معظم

(نورمقدم  قتل کیس کے پس منظر میں لکھی تحریر)

نور مقدم اور ظاہر جعفرکےاس واقعہ میں دونوں طرف کے والدین کا رویہ ایک ایسا آئینہ ہے جس میں اعلی طبقات کی گندگی اور غلاظت صاف نظر آرہی ہے۔ 10, جولائی کو عید سے پہلے نور مقدم گھر سے غائب ہو گئی جوان بیٹی گھر سےغائب ہے اور یہ کوئی پہلی دفعہ نہیں غائب نہیں ہوئی  ہوگی ۔خاندان ایک دوسرے کو جانتے ہیں ۔بیٹی پہلے بھی رات بھر غائب ہوتی رہی ہوگی ۔ والدین نےتشویش کےعالم میں ہرطرف فون کرنا شروع کر دیے لیکن اس وقت تک  بہت دیرہو چکی تھی۔ لڑکی کا فون مسلسل  بند جارہا تھا ۔تلاش بسیار کے بعد نور کا فون آن ہوا،اس نے والدہ کو بتایا میں دوستوں کےساتھ لاہور آئی ہوئی ہوں، کل پرسوں تک آ جاؤں گی والدہ یہ سن کر مطمئن ہوگئیں ۔ اور نہ کوئی سوال نہ تشویش کے کس دوست کے پاس ہو ؟20 جولائی کو کہانی کھلی کہ وہ لاہور نہیں تھی وہ ظاہر جعفر کےساتھ اس کے گھر میں تھی۔اجازت کےبغیر،اطلاع کے بغیرگھر سے غائب ہو کر لاہور پہنچ جانا۔۔۔۔۔ یہ ہےگندگی کا پہلا رخ جواس آئینےمیں  نظرآرہا ہے۔ اسی طبقےکا دوسرا رخ وہ لڑکے صاحب ہیں جو امیروں کی بگڑتی ہوئی اولاد کی تصویر پیش کررہے ہیں اور جب اولادیں حرام پرپلی ہوئ ہوں تو کونسا اخلاق اور اور کیسے اصول ؟اور کہاں کی انسانیت ؟ پیسہ اور روپیہ جو الحمدللہ اس بدنصیب ملک میں ہر بد ترین مسئلے سے نکلنے کا آسان ذریعہ ہے، لڑکے  کے والدین کے نزدیک ان کےلڑکےکی یہ "سرگرمی"اس کےروزمرہ کا ایک حصہ تھی،لیکن اس دفعہ "کچھ زیادہ ہو گیا ۔"

بہرحال وکلاءموجود ہیں۔روپیہ موجودہے۔جو جھوٹ کو سچ اور سچ کوجھوٹ بنادے گا۔عدالتیں ہیں،بےچارےججوں کی بھی ضروریات ھیں  ،ان کے علاوہ اوربھی بہت سےپردہ نشین "شفاف" ادارےہیں جنہیں سب دیکھ رہے ہیں لیکن ان کا خیال ہے کہ انہیں کوئی بھی نہیں دیکھ رہا۔ 

اب کیا تبصرہ کیا جائے؟

مختار مسعود نے چالیس سال پہلےجونوحہ کہا تھا اسی کو دھرادینا کافی ہے 

"میں مسجد کی سیڑھیوں پر بیٹھا، ان گمشدہ صدیوں کا ماتم کر رہا تھا کہ مسجد کے مینار نے جھک کر میرے کان میں راز کی بات کہہ دی ۔۔۔ اس نے کہا ۔۔۔۔۔جب مسجدیں بے رونق اور مدرسے  بے چراغ ہو جائیں، جب حق کی جگہ حکایت اور جہاد کی جگہ جگہ جمود کو مل جائے، جب ملک کے بجائے مفاد اور  ملت کے بجائے مصلحت عزیز ہو اور جب مسلمانوں کو زندگی سے محبت ہوجائے اورموت سے خوف آنے لگے۔۔۔۔ تو صدیاں یوں ہی گم ہو جایا کرتی ہیں ."... مختار مسعود تو اپنا درد دل لیے رخصت ہوگئے .اب ہم ہیں اور یہ لوگ ,جو غالبا ہمارے آزمانے کو اللہ تعالی نے پیدا کیےہیں ......یہ وہ نسل ہے جو اپنی اورہماری دنیا اورآخرت دونوں تباہ کرنے کے درپے ہےاللہ ہمیں اور ہماری اولادوں کواپنی حفاظت و پناہ میں رکھے. آمین ثم آمین

ایڈیٹرکا مضمون نگار کی رائے سےمتفق ہونا ضروری نہیں (ادارہ رنگ نوڈاٹ کام )

 

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

مزدور بھی انسان ہیں (روزینہ خورشید)

روزینہ خورشید

کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں مزدور طبقہ اکسیجن کا کام کرتا ہے ،ذرا تصور کریں جو روٹی ہمارے دسترخوان تک پہنچتی ہے ،اس کو

... مزید پڑھیے

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے