حب رسول "صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا اس کی "اتباع "میں ہے

اسما معظم/ کراچی

ہم خدا پر ایمان رکھتے ہیں  ،اور اللہ تعالی سے محبت کا دعوی کرتے ہیں ، لیکن ہمارا یہ ایمان اور دعوی محبت ہرگز قابل قبول نہیں ہوگا جب تک ہم آپ صلی

اللہ علیہ وسلم کی اتباع نہیں کریں گے۔ ہماری محبت کے جواب میں خدا ہم سے لازماً محبت کرے گا۔وہ ہمارے گناہوں کی مغفرت بھی فرمائے گا لیکن اس کے لیے یہ ضروری ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرکے اپنی محبت کا ثبوت دیں ۔خداکا ارشاد ہے !

قل ان کنتم تحبون اللہ فاتبعونی یحببکم اللہ ویغفرلکم ذنوبکم ط واللہ غفور رحیم ۔(ال عمران آ یت نمبر 31)

"اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم !لوگوں سے کہہ دیجئے  کہ اگر تم واقعی خدا سے محبت رکھتے ہو تو میری پیروی اختیار کرو . خدا تم سے محبت کرے گا اور تمہاری خطاؤں سے درگزر فرمائے گا .وہ بہت ہی معاف کرنے والا اور بہت زیادہ رحم کرنے والا ہے ."

 ہمارا اللہ سے تو بہترین تعلق ہو لیکن ہم  سنت رسول سے بےنیاز ہو کر اپنے من مانے طریقے پر زندگی گزاریں تو اللہ کی نظر میں ایسے تعلق بااللہ کی کوئی قیمت نہیں  ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بے نیازی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین ہی نہیں شہنشاہ کائنات کی توہین ہے ۔رسول صلی اللہ علیہ وسلم خدا کے نمائندے اور خدا کے ترجمان ہیں، وہ بھیجے اس لیےجاتے ھیں کہ اللہ کے اذن سے  ہم سب ان کی اطاعت کریں ۔

 وما ارسلنا من رسول  الا لیطاع باذن اللہ ط (سورہ نساء 64)

" ہم نے جو رسول بھی بھیجا ہے اسی لئے بھیجا ہے کہ خدا کے اذن کی بنا پر اس کی اطاعت کی جائے ۔"

یہ آیت دو ٹوک انداز میں بتاتی ہے کہ اب رہتی دنیا تک اتباع اور پیروی کے لائق صرف خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور کسی کے لئے یہ گنجائش نہیں کہ وہ رسول ص کو چھوڑ کر  کسی اور کی پیروی کرے ۔

قرآن مجید ہمیں اسلام کے احکامات بتاتا ہے  اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ان احکامات پر چلنے کے طریقے بتاتی ہے۔ اس طرح قرآن مجیداور سنت لازم و ملزوم چیز ہیں۔ایک کو دوسرے سے جدا نہیں کیا جاسکتا۔اگر ہم صرف قرآن مجید پڑھیں اور سیرت رسول ص کو چھوڑ دیں تو ہم قرآن حکیم پر عمل نہیں کرسکتے۔ قرآن حکیم پر عمل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہمیں  سیرت کا مطالعہ کرنا ہوگا۔   ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ضروری ہے کہ ہمیں معلوم ہو کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں کیوں مبعوث فرمائے گئے؟ ان کی تعلیمات کیا تھیں؟ ان کا مشن تھا ؟

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے بعد اب خدا کی اطاعت کرنے اور مسلم ہونے کی صرف ایک ہی شکل ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کی جائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق زندگی گزاری جائے۔ ہمارا دعوی اسلام  بالکل غلط ہوگا کہ ہم  آپ پر ایمان لانے اور آپ کی اطاعت کرنے کے قائل نہ ہو اور اسی طرح ہمارا اسلام پر ایمان بھی معتبر نہیں ہوگا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو صرف رسول ہوناہی کافی سمجھیں اور آپ کی اتباع یا پیروی نہ کریں ۔

 خداکا ارشاد ہے !"تم میں سےکوئی مومن نہیں ہوسکتا جب تک اس کی خواہش اس شریعت کےتابع نہ ہوجائے جومیں لےکر آیا ہوں ۔"

لہذا اسلام کی شاہراہ  پر چلنے کے لئےضروری ہے کہ ہمارے دل میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے بے مثال عقیدت و محبت ہو،ایسی محبت جو دنیا کی ہر محبت پر غالب ہو ،اور عمل کی زندگی میں اس محبت کی علامت یہ ہے کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نہ صرف محبت ہو بلکہ ھمارے دل میں آپ ص سےعزت و عظمت اور فاداری کا زبردست جذبہ بھی موجودہو ، رسول اللہ صلی وسلم کی سیرت کو جاننے کی غیر معمولی تڑپ ہو،اور زندگی کے ہر موڑ پر پر ہم یہ جاننے کے لئے فکرمند ہوں کہ رسول ص کا عمل اس معاملے میں کیا تھا یا کیا ہوتا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم  روز و شب کیسے گزارتے تھے؟ آپ کیسے سوتے تھے؟ پانی کیسے پیتے تھے ؟ کھانا کیسے کھاتے تھے؟لوگوں سے کیسے پیش آ تے تھے؟اپ صلی اللہ علیہ وسلم کا رویہ گھر والوں کے ساتھ کیسا تھا؟ آ پ کے اخلاق کیسے تھے؟جب تک ہمیں ان باتوں کا علم نہیں ہوگا ہم اپ ص کی سیرت پر عمل نہیں کر سکتے، لہٰذا ضروری ہے کہ اگر ہم اپنی زندگیوں کورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے مطابق ڈھالنا چاہتے ہیں اور دل و جان سے   آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چلنا چاہتے ہیں  تو ہمیں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا مطالعہ کرنا ہو گا ۔اللہ کے نبی کی سیرت کے مطالعہ کے بغیر ہم ان کی سیرت پر عمل نہیں کر سکتے

۔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے مطابق اپنی سیرت کوڈھالنا اور دل و جان سےآپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پرچلنا ہی دراصل ہمارے حب رسول کی دلیل ہےاور ہم صحیح معنوں میں مسلمان اسی وقت کہلائیں گے جب ہم قرآن کے مطالعے کے ساتھ ساتھ سیرت کو جاننے کی کوشش کریں گے اوراس کا مطالعہ کریں گے  اور پھر اس مطالعہ کے بعد ہم اپنی زندگیوں کو اللہ کے نبی کی سیرت کے مطابق با آسانی ڈھال سکیں گے انشاء اللہ تعالیٰ۔

 اللہ تعالی سےدعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سلم کی تعلیمات  کو جاننے اورسمجھنے والا بنائےاور انتہائی عقیدت ومحبت کے ساتھ عمل کرنے والا بنائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

 

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

مزدور بھی انسان ہیں (روزینہ خورشید)

روزینہ خورشید

کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں مزدور طبقہ اکسیجن کا کام کرتا ہے ،ذرا تصور کریں جو روٹی ہمارے دسترخوان تک پہنچتی ہے ،اس کو

... مزید پڑھیے

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے