رشتہء ازدواج، باعث برکت وسعادت

اسماء معظم

اسلام جس اعلیٰ تہذیب و تمدن کا داعی ہے،وہ اسی وقت وجود میں آسکتا ہے،جب ہم ایک پاکیزہ معاشرہ تعمیر کریں،اور پاکیزہ معاشرے

کی تعمیر کے لئے ضروری ہے کہ ہم خاندانی نظام کو زیادہ سے زیادہ بہتر بنائیں۔
خاندانی نظام کا آ غا ز شوہر اور بیوی کے پاکیزہ ازدواجی تعلق سے ہوتا ہے اور اس تعلق کی خوشگواری اوراستواری اسی وقت ممکن ہے جب شوہر اور بیوی دونوں ہی ازواجی زندگی کے حقوق و فرائض سےواقف ہوں اور ان حقوق و فرائض کو بجالانے کے لئے لیے پوری دل سوزی ،تندہی ،خلوص اوریکسوئی سے سرگرم عمل بھی ہوں۔
گھر والوں سےانسان کا ہر وقت رابطہ رہتا ہے ۔گھریلو زندگی ھی وہ میدان ہے جس کی بے تکلف زندگی میں انسان کے مزاج اور اخلاق کا ہر رخ سامنے آتا ہے ۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !کہ،"تم میں سب سے اچھا وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لئے اچھا ہے اور میں تم میں اپنےگھر والوں کے لئے سب سے اچھا ہو ں۔"
اسلام ایک ایسا مکمل دین ہے۔ جس میں کچھ حقوق وفرائض مرد پرعائد کئے گئےہیں اورکچھ حقوق وفرائض عورت پرعائد کئے گئے ہیں ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا اور سوال کیا!
" کسی شخص کی بیوی کا اس کے شوہر پرکیا حق ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!
" اس کا حق یہ ہے کہ جب تو کھائے ،تو اسے کھلائے، جب تو پہنے ،تو اسے پہنائے ۔"
شوہر اپنی بیوی کے کھلانے پلانے پہننےاور اوڑھنے بچھونے کا اسی وقت خیال رکھ سکتا ہے جب وہ اپنی معاش کی زمہ داری بہتر طریقے سے ادا کرتا ھے اور یہ معاش کےحصول کے لیے کی جانے والی جدوجہد اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ھے اور اللہ کے نبی نے اس سلسلے میں فرمایا کہ،
"ہروہ لقمہ جو انسان اپنےاہل و عیال کو رزق حلال کے ذریعےفراہم کرتا ہے وہ اس شخص کے لئے صدقے اور اجر کا باعث بنتا ہے ۔
اسی طرح ایک شخص نے سوال کیا کہ کونسی عورت جنت میں جائے گی؟نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا!
" وہ عورت جو پانچوں وقت کی نماز پڑھے،اوررمضان کے روزے رکھے , اور اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرے , اور اپنے شوہر کی اطاعت کرے, تو وہ جنت کے دروازوں میں سے جس دروازے سے چاہے داخل ہو ."
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورت کے لئے یہ بھی فرمایا !(جس کا مفہوم ہے )!کہ،" ملگجے بالوں والی اور دھوئیں (باورچی خانے کے دھوئیں میں) میں اٹی ہوئ عورت، اور میں اس طرح ہونگے۔ "(آ پ نے ہاتھ کو اٹھایا اورشہادت اور درمیان کی انگلی کو ملا کر دکھایا.)۔۔۔۔۔۔ یہ ایک عورت کے لئے کتنی بڑی سعادت ھے کہ آ خرت کے دن اس کو اللہ کے نبی کا ساتھ نصیب ہو۔
وہ عورتیں جو گھر کی ذمہ داری ادا نہیں کر رہیں یا وہ عورتیں جن کے پیر گھر پر نہیں ٹک رہے،جو" اپنا جسم اپنی مرضی" کے طرز پر زندگی گزارنا پسند کرتی ہیں اور اپنے شوہروں سے یہ مطالبہ کریں کہ تم پکاؤ میں کھاؤں اور اپنے شوہروں کو کسی خاطر میں نہ لائیں اور شتر بے مہار کی طرح زندگی گزاریں، یہ حدیث ان کے منہ پر ایک زبردست طمانچہ ہے ۔ اسی طرح اپنی مرضی سے ذمہ داریوں سے فرار حاصل کرکے، باہر اپنی مرضی کی ملازمتیں اختیارکرنا جبکہ اس کی کوئی حقیقی یا لازمی ضرورت بھی نہ ہو اسلام کی نظر میں اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے ۔اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اسلام تعلم یا تعلیم کا مخالف ہےبلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اسلام فطری ذمہ داریوں سے فرار کا سخت مخالف ہے وہ خواہ مرد کا فرار ہو یاعورت کا۔
میاں بیوی کے اس بندھن کے بعد اولاد وجود میں آتی ہے۔ جو میاں بیوی کےلئے بہت بڑی سعادت،عزت اور بابرکت ثابت ہوتی ہے ۔اس کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !کہ" اولاد کا اچھا نام رکھو ."
اور آ پ نے یہ بھی فرمایا! کہ "باپ اپنی اولاد کو جو بھی دیتا ھے اس میں سب سے بہتر چیزاچھی تعلیم وتربیت ھے"یعنی اسلامی تہذیب کے طرز پر بہترین تربیت کرو اور جو بھی ایسا کرےگا وہ جنت کا حقدار ھوگا۔
شادی اسلام میں ایک فطری عمل ہے ۔یہ حقیقتاً باعث سعادت بھی ہے اور بابرکت بھی ۔وہ اس طرح کہ انسان بہت سی اعصابی، نفسیاتی عوارض،الجھنوں اور مرائض سے بچ جاتا ہے۔اور ایک پرسکون زندگی گزارتا ھے۔
شادی کے بعد جو اولاد اس جوڑے سے حاصل ہوتی ہے وہ ماں باپ کے لئے کسی عظیم نعمت سے کم نہیں ہوتی۔ جو اس رشتہ ازدواج کے بابرکت ھونے کی بہت بڑی دلیل ھے ۔لڑکے بڑے ہو کر معاش کی زمہ داری سنبھالتے ہیں اور باپ کا سہارا بنتے ہیں ۔ لڑکیاں بڑی ہو کر ماں کا سہارا بنتی ہے اور ان دونوں سے ماں باپ کو آ نکھوں کی ٹھنڈک حاصل ہوتی ہے اور جب یہ اولادیں شادی کے بندھن میں بندھ جاتے ہیں تو نانی نانا، دادی دادا، پھوپھو چچا،خالہ ماموں جیسے محترم رشتے وجود میں آ تے ہیں۔
مسلمانوں کے معاشرے میں ہمیشہ سے خاندانی نظام اوررشتوں کا نظام بہت مضبوط رہا ہے، اور الحمد اللہ آ ج بھی ایساہی ہے۔ اگرچہ دجالی تہذیب کا ایک آ لہ" مادر پدر آزاد میڈیا"اس نظام کو تباہ کرنے کی کوشش کررہا ہے، لیکن اس کے باوجود چونکہ رشتوں کا نظام مسلم معاشرے میں خدا اور رسول کے فرمانوں کے مطابق ہے ،اس وجہ سے یہ آ ج بھی اچھا خاصا مضبوط ھے۔ اس کے برعکس غیر مسلم معاشرے اس دجالی حملے کی تاب نہ لا سکے ھیں، اس بناء پر غیر مسلم معاشروں میں غیر فطری طرز زندگی، خود کشیاں، نفسیاتی اور روحانی امراض مسلم معاشروں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہیں۔ اس کی بڑی وجہ بھی اسلام سے مسلم معاشروں کا جڑا ہونا ھے۔اور اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ مضبوط مسلم گھرانے سے نکلنے والے افراد وہ خواہ چھوٹے ہوں یا بڑے،اسانی سےدجالی تہذیب کا نشانہ نہیں بنتے۔

 

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

مزدور بھی انسان ہیں (روزینہ خورشید)

روزینہ خورشید

کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں مزدور طبقہ اکسیجن کا کام کرتا ہے ،ذرا تصور کریں جو روٹی ہمارے دسترخوان تک پہنچتی ہے ،اس کو

... مزید پڑھیے

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے