پہلا بین الاقوامی سیرہ پروگرام

اسماء معظم   

پہلا بین الاقوامی سیرہ پروگرام کا انعقادکیا گیاجونہایتہی مفید پروگرام تھا۔ دعوہ اکیڈمی مرکزبرائےخواتین کی جانب سے یہ

پروگرام طلباء وطالبات اورتمام قلمکارمردوخواتین پرمشتمل تھاجس کی روح رواں ڈاکٹر فریال عنبرین تھیں۔

اس پروگرام کےانعقاد سےپہلےواٹس ایپ پرمردوخواتین کا الگ الگ گروپ تشکیل دیا گیا۔اس گروپ میں ہمیں روزانہ 3 ویڈیوز بھیجی جاتی تھیں جو ہم روانہ سنتے تھےاورنوٹ بک پراس کےنکات بھی لیتےجاتے۔یہ سلسلہ 7 ستمبر تک جاری رہا۔ سیرت پراتنے مفید لیکچرزسننا میرے لئے انتہائی خوشی کی بات تھی اور کسی اعزاز سے کم نہ تھی ۔ یہ تمام لیکچرز میں نے باقاعدگی سے سنے ۔ شب وروز کی بھاگتی دوڑتی مصروف زندگی کے باوجود  نبی کریم سے انتہائی عقیدت ومحبت یہ کام کرواگئی۔

اس پروگرام کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں 29 لیکچرزنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت طیبہ پرمشتمل تھےجس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سلسلہ وارحیات طیبہ کو بہترین اندازمیں پیش کیا اوراس کوپیش کرنے والے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر فرید بروہی صاحب تھے۔ان تمام 29 لیکچرز کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مکی اور مدنی زندگی کو اور نبی کریم کی ولادت باسعادت سے لے کروصال تک کےتمام گوشوں کا بہت خوبصورتی سےاحاطہ کیا گیا۔ان 29 لیکچرز کےعلاؤہ بھی سیرت کے کئی موضوعات پر گفتگو کی گئی جو درج ذیل ہیں۔

☀️رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بحیثیت رحمت اللعالمین

☀️رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بحیثیت والد

☀️ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم بحیثیت استادو معلم

☀️ رسول بحیثیت مثالی شوہر

☀️ رسول بحیثیت حکمران

☀️ رسول بحیثیت محسن انسانیت

☀️ رسول بحیثیت داعی

☀️ رسول کے مسلمانوں پر حقوق

☀️ سماجی خدمات اور اسوہ رسول

☀️رسول ص غیر مسلموں کی نظر میں

☀️رسول اللہ کی ضرورت و اہمیت

سیرتِ النبی کےلیکچرزکا یہ سلسلہ نہایت مفید تھا،اس کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں فطری انسانی زندگی کےہراہم شعبے اور پہلوسے متعلق موضوعات موجود تھے.یہ ساری حیثیتیں وہ ہیں جن کےذریعےسیرت النبی سےانسان ہدایت حاصل کرسکتےہیں اور یہی سیرت طیبہ کا خاص وصف ہےکہ وہ فطری انسانی زندگی کے ہرقابل ذکر شعبے میں رہنمائی فراہم کر سکتی ہے۔

قرآن کریم میں سورہ الاحزاب میں لقدکان لکم فی رسول اللہ اسوہ حسنہ کہہ کراسی اہم بات کی طرف اشارہ کیا ہے۔ان لیکچرز کی اہمیت کا دوسراپہلو یہ بھی تھاکہ سننے والوں کوایک ہی جگہ اور بعض اوقات ایک ہی نشست میں سیرت طیبہ کے متنوع پہلوؤں کو سننے،سمجھنے اور ان سے سیکھنے کا موقع مل گیا۔اس لیکچر کے سلسلے کی تیسری خاص بات یہ تھی کہ اہل علم خواتین و حضرات نے سیرت کے مخصوص پہلوؤں پر خطاب کیا اوریہ تقریباً تمام ہی تقاریرنہایت آ سان،عام فہم اور سلیس انداز میں کی گئیں۔اس انداز کی وجہ سے زبان پر بہت زیادہ دسترس نہ رکھنے والے طلباء کو بھی آ سانی سے سیکھنے کا موقع مل گیا اور انہیں زبان وبیان کی دیگر مشکلات سے کشتی نہیں لڑنی پڑی۔چوتھی خاص بات اس سلسلہء تقاریر کی یہ تھی کہ مقررین اور معزز اساتذہ کرام نے کسی اختلافی،متنازع نکتے کو نہیں چھیڑااور سیرت طیبہ کی وہ تصویر طلباء کے سامنے آئی جو غیرمتنازع ہے۔

اس سلسلےکی پانچویں اہم بات یہ تھی کہ تقاریر کادورانیہ مناسب تھا ۔نہ بہت مختصرنہ طویل، ان لیکچرز کے ساتھ ہمیں دعاؤں کا ایک پی ڈی ایف بھی بھیجا گیا جس میں دعاؤں کے ساتھ اس سے متعلق سوالات بھی تھےجن کے جوابات ہمیں لکھ کردینے تھے۔ دعائیں یاد بھی کرنی تھیں۔اپنے حلقہ اثرمیں لوگوں کو یاد بھی کروانی تھیں۔یہ دعائیں قرآن کریم اور احادیث میں سے لی گئی تھیں۔

آخر میں امتحان لیا گیا ۔اس کےلئےہمیں ایک تاثراتی فارم ارسال کیا گیاجس میں دئیےگئےسوالات کے جوابات دینے تھےجو ان تمام لیکچرز سے متعلق تھے اور خاص تاکید تھی کہ سرٹیفیکیٹ ان ہی لوگوں کوملے گا جو اس فارم کو پرکریں گے۔مجھے دعوہ اکیڈمی کے اس آ ن لائن پروگرام سےکئی فوائد حاصل ہوئے جویہ ہیں۔۔۔۔۔

.سیرت کے بہت سے پہلوؤں سے آگاہی بڑھ گئی۔علم میں اضافہ ہوا،عمل کےلئےمحرکات فراہم ہوئے،اخلاق و معاملات کودرست کرنے پر بھی توجہ دینے کا موقع ملےگا۔ سیرت طیبہ کے بعض گوشے اور نمایاں ہو گئے،اچھی ،معیاری اورعلمی گفتگوسننے کا موقع ملا جس میں بہتاچھا قیمتی وقت صرف ہوا۔سیرت کےاس پروگرام سے جو اصول اور رہنمائی ملی وہ یہ کہ سیرت طیبہ بنیادی طور پر تحمل ، برداشت اور رواداری کامجموعہ ہے لہٰذا یہ خوبیاں اپنےاندر پیدا کرنے کی کوشش کرنی چاہئیں۔ایک اصول یہ بھی حاصل ہوا کہ انسانی زندگی کا کوئی پہلو سیرت طیبہ کی رہنمائی سے محروم نہیں ۔یہ بھی اصول بہت اہم محسوس ہوا کہ سیرت طیبہ کو اپنےمسلسل مطالعے میں رکھا جائے خواہ وہ مطالعہ کم ہویا زیادہ ہو۔ اس کا ایک اصول یہ بھی نکلا کہ سیرت کا جتنا علم زیادہ ہوگا اتنا ہی زندگی کےمعاملات قرآن و سنت پراستوار ہوں گےاوران لیکچرز سےایک نوعیت کی یاددہانی حاصل ہوئی کیونکہ انسان مسلسل یاددہانی اورتذکیر کامحتاج ہے،لہٰذا ہم اپنے معاملات کی درستی کےلئے ان لیکچرز سے باآسانی رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔

غرض یہ کہ،دعوہ مرکز برائے خواتین کی یہ کوشش نہایت بابرکت،کامیاب اور عمدہ رہی۔سیرت طیبہ کی بات اس کےذریعےسے بہت لوگوں تک پہنچ گئی۔کرنے والوں نے اپنا کام کردیا اب یہ سننے والوں پر منحصر ھے کہ وہ اس عظیم الشان کوشش سے کیا کچھ حاصل کرسکتے ہیں۔

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

مزدور بھی انسان ہیں (روزینہ خورشید)

روزینہ خورشید

کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں مزدور طبقہ اکسیجن کا کام کرتا ہے ،ذرا تصور کریں جو روٹی ہمارے دسترخوان تک پہنچتی ہے ،اس کو

... مزید پڑھیے

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے