چشم فلک

نزہت ریاض  

 ہمارے پیارے نبی پاک حضرت محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نےاسلام کوپھیلانے کی جوکاوشیں کیں ان میں بیٹیوں کوعزت اوران کےجان

بخشی کی کوششیں بھی بہت زیادہ تھیں ۔اس دور میں بیٹی پیداہوتےہی زندہ درگورکردی جاتی تھی۔اس کے کوئی حقوق نہیں ہوتےتھے۔جانوروں سےبدترزندگی گزارنے پرمجبورتھی۔

میرے نبی پاک نےعملی طورپراپنی بیٹی کوعزت دی۔بی بی فاطمہ کےآنےپران کا کھڑے ہوکراستقبال کرتے تھے۔ان کےبچوں میں توآپ کی جان تھی ۔آج بھی اسلامی معاشرے میں عورت کےسب سےزیادہ حقوق ہیں۔ مغربی معاشرہ ترقی کی دوڑمیں ہم سے کہیں ذیادہ آگےہو سکتا ہےمگر عورت کو آج بھی وہاں ٹشوپیپر کی طرح ہی برتا جاتا ہے ۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں پتا نہیں کتنے ہی ادارےعورتوں کےحقوق کےلیےکام کررہے ہیں۔این جی اوزبھی اپنے کاموں میں عورتوں کے حقوق کا پرچار کرتی نظر آتی ہیں ۔تو سوال یہ ہےکہ ان ادروں اورقوم کو اپنی ایک بیٹی پر ہوتا ظلم کیوں نظر نہیں آتا؟ڈاکٹرعافیہ صدیقی پاکستان کی ہی بیٹی ہےنہ جسے یہاں کے حکمرانوں نے اپنے مغربی آقاؤں کی خوشنودی کےلیے ان کے سامنے پیش کردیا ۔

پھرچشم فلک نےاس بیٹی پرصعوبتوں کی بارش ہوتےدیکھی۔ بدنام زمانہ جیلوں میں اس پرزندگی تنگ کردی گئی ۔اس پربہمیانہ تشدد کی انتہاء کردی گئی ۔  بیس سال بعد اس کی بہن سے اس کی ملاقات کرائی  گئی تو وہ ملاقات بھی شیشے کی موٹی دیوارکے پار فون کے ذریعے ہوئی جس میں اس کی حالت یہ تھی کہ تشدد کے بعد اس کے سامنے کےچاردانت ٹوٹے ہوئےتھے۔ سرپر چوٹ لگنے کی وجہ سےاس کی قوت سماعت کمزور ہوچکی تھی اوروہ اپنےاوپرظلم کی داستان سنانےمیں ملاقات کے قیمتی لمحات کا ایک گھنٹہ لگادیتی ہے۔

بحیثیت ایک مسلمان قوم کیاہم اب بھی خاموش رہیں گےکیا، اس پربیتنےوالےمظالم پر ہمارادل نہیں کانپےگا۔ کیا ہم اس کی رہائی کے لیے اپنا کوئی کردارادا نہیں کریں گے۔ سوال یہ ہے کہ ہم کرکیا سکتے ہیں؟

جواب یہ ہے کہ یہ موبائل جوہروقت ہمارے ہاتھ میں ہوتا ہے۔سچ بتاییےگاسوکراٹھتے ہی ہم سب سےپہلےاپنےموبائل کوچیک نہیں کرتے اورپھر آرام سےآدھا پون گھنٹہ اس پر صرف کرکےبسترچھوڑتےہیں۔

" اسی موبائل کواپنی اس بہن کوواپس لانےکےلیے بھی استعمال کرلیں۔آج ہم پارٹی ہورہی ہے"اور "بھیگا بھیگا ہے سماں"جیسی ولگریٹی  ،لڑکیوں کوشہرت دلا سکتے ہیں توکیا ہم اپنی قوم کی بیٹی کےلیےاس سوشل میڈیا پرآوازنہیں اٹھاسکتے ؟حکام بالا تک اپنی آوازپہنچائیں اورسینٹرمشتاق صاحب کی آوازسےآوازملا کراس ظلم کی نگری سے اپنی قوم کی بیٹی کووطن واپس لانے کی کوششوں میں اپنا کردار ادا کریں۔

اس دنیا فانی سےابدی دنیامیں اللہ کےحضور پیش ہوکراپنے لیےگواہ بنائیں جو آپ کے حق میں گواہی دیں کہ آپ نے کوشش توکی تھی۔  آپ خاموش تماشائی نہیں تھے ۔پتا نہیں کب داعی اجل کولبیک کہنا پڑے کچھ توزاد راہ جمع کریں۔اللہ سےدعا ہے کی اللہ  عافیہ صدیقی کی اس کی زندگی میں وطن کی  مٹی پرقدم رکھنے کی آرزو پوری کرا دے ۔

شہر شہر کی خبریں

جے آئی یوتھ (وومن)ضلع غربی کے تحت "بنو قابل " کی طالبات کیلئے "عید ملن گالا " کا انعقاد

کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) جے آئی یوتھ (وومن)ضلع غربی کے تحت "بنو قابل " کی طالبات کے لیے ایک دلچسپ تقریب "عید ملن

... مزید پڑھیے

ہمدرد پاکستان اور کراچی کنگز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

کراچی(نمائندہ رنگ نو) ہمدرد پاکستان صحت کے شعبے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور مصالحہ جات میں ایک معتبر اور نمایاں نام ہے، جو

... مزید پڑھیے

جے آئی یوتھ ویمن ونگ کا دارارقم سکول گارڈن ٹاؤن برانچ سےاظہار تشکر

بہاولپور (رپورٹ : سنیہ عمران)جے آئی  یوتھ ویمن ونگ بہاولپور  نے دار ارقم سکول کی انتظامیہ سے اظہار تشکر کیا ہے اور کہا

... مزید پڑھیے

تعلیم

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا گیا (تعلیم)

لاہور ( ویب ڈیسک )پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

کھیل

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف شاندار فتح، دوسرے ون ڈے میں 128 رنز سے کامیابی

ڈھاکا( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز موصول، مزید مالی تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد( ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےتصدیق کی ہےکہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز کے فنڈز

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

آج کا انسان (بلاک)

  غزالہ آصف       

آج ہر بندہ دوسروں کو گرانے کے چکر میں ہے۔کوئی  جھوٹ بول رہا ہے۔کوئی دھوکا دے رہا ہے تو کوئی  دوغلا پن دکھا رہا

... مزید پڑھیے

روح قربانی ( بنت اسماعیل)

 بنت اسماعیل

ذوالحجہ کا مبارک مہینہ قریب آ رہا ہے، جس میں روحانیت اپنے عروج پر ہوتی ہے۔ تمام عالم اسلام کے مسلمان مکہ مکرمہ اور

... مزید پڑھیے

کراچی کی فریاد (روزینہ خورشید)

  روزینہ خورشید

 میرے پاس روتا ،بلکتا، سسکتا "کراچی "کا ایک برقی خط آیا ہے جو میں آپ سب سے شیئر کرنا چاہتی ہوں ،پڑھ  کر سب اسے

... مزید پڑھیے