تبسم کی بہن دوسروں  کیلئے مثال

افروزعنایت

تبسم نےاپنی بہن کی طرف دیکھا جس کے چہرے پر سکون کی لہرتھی ۔روشن چہرہ۔۔وہ دو گھنٹوں سے بہن کے گھر آئی ہوئی تھی۔ ان دو گھنٹوں میں اس نے

سارے رنگ دیکھے تھے ۔ آپا کے شوہر اسے بار بار معمولی معمولی بات پر جھڑک رہے تھے جبکہ آپا بہت پڑھی لکھی سگھڑ اور خوش شکل  ہیں ۔گھر کے تمام کاموں کی ذمہ داری آپا کے اوپر ہے۔ گھرکی صفائی ستھرائی سے لے کر کھانا بنانا اپنے بچوں کے ساتھ محلے کے دس بچوں کو ٹیوشن دینا؛ غرض کہ اس نے آپا کو ایک منٹ بھی سکھ کا سانس لیتے نہیں دیکھا۔بڑی ہمت والی ہیں آپا۔  اتنے بڑے گھرانے میں سکھ کی زندگی گزارنے والی آپا ۔

شادی کےبعدانہیں کتنےمسائل اورپریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ۔گھریلولڑائی جھگڑے ،شوہرکی لاپروائی،پھر بے سروسامانی میں انہیں گھر سے  بے دخل کردیا گیا ۔

میری آنکھوں میں نمی آگئی۔

ایک پرائیویٹ  ادارے میں سخت محنت طلب نوکری، غرض سارے دن کی مشقت، کیسےیہ سب کچھ کر لیتی ہیں وہ یہ سب ،اگرچہ مجھے زندگی کا ہر سکھ حاصل ہے لیکن معمولی سی تکلیف پر میں پریشان ہو جاتی ہوں اور وہ پریشانی میرے چہرے پر بھی عیاں ہو جاتی ہےلیکن آپا کیسے ہنسی خوشی  زندگی کے  اتار چڑھاو  برداشت کررہی ہیں پھر زبان پر  ہمیشہ  شکر وصبر ،اللہ نے  انہیں  بہت مضبوط کردیا ۔ وہ کمزور  نازک مزاج  کیسے بدل گئیں ۔

آپا سے ایک دن میں نے  پوچھ ہی لیا کہ آپا آپ میں یہ ہمت یہ طاقت کیسےآگئی ہے ؟؟

مسکرا کر اپا نےبہت خوبصورت جواب دیا ۔اللہ  ہمت دے ہی دیتا ہے، جب انسان اس کی عطا کردہ دوسری نعمتوں کی طرف دیکھتا ہے ، اللہ رب العزت  بڑا رحمان اور رحیم ہے اس نے دوسری  نعمتون سے مجھے محروم نہیں  رکھا ۔الحمدللہ

دوسری وجہ ہے ، آپ جب اپنے سے نیچے والوں کو  ،میرا مطلب ہے اپنےسے زیادہ  تکلیف میں مبتلا افراد کو  دیکھتے ہو تو خود بخود  شکر کرنے لگتے ہو ۔غرض  تکلیفیں  انسان کو جینے کا سلیقہ  سکھا دیتی ہیں۔آپ کے کردار کو نئے سانچے میں  ڈھال لیتی ہیں۔

یہ کچی پگڈنڈیاں  یہ کچے راستے

میرے پا زخمی کر گئے

پر جینے کی راہ دکھا گئیں

یہی دشوار  گزار راستے مجھے جینا سکھا گئے

میرے کردار سازی میں  مدد دے گئے

بیشک آپا کی راہ میں آنے والی تکالیف پرصبرشکرنےان کو مضبوط کردیا تھا۔

آج میں نے نئی گاڑی لی۔ میں بہت خوش تھی۔ آپا کے گھر میں اسی گاڑی پر گئی ۔آپا مجھے نئی  گاڑی میں دیکھ کر بہت خوش ہوئیں بلکہ اماں کی طرح ہی مجھے دعائیں بھی دینے لگیں۔ میرے شوہر کو بھی دل سے نئی گاڑی کی مبارک دی۔ میری اس خوشی میں تو میرے کسی دوسرے عزیز نے بھی اس طرح دل کھول کر خوشی کا اظہار نہیں کیا تھا  جس طرح آپا نے کیا تھا ۔  اس وقت میرے دل سے آپا کے لیے دعائیں نکلیں۔آپا صرف میری خوشی پر ہی اس طرح خوش نہیں ہوتیں اور دعائیں دیتیں بلکہ ہر ایک کو خوش دیکھ کر اسی طرح خوش ہوتی ہیں۔ شاید اسی عادت کی وجہ سے آپا ہمیشہ خوش اور پرسکون رہتی  ہیں۔ میں نے اپنی آپا جیسے لوگ اپنے اس پاس بہت کم دیکھے ہیں جو اتنی شدید تکلیف دہ زندگی گزارنے کے باوجود مطمئن زندگی گزاریں۔

ایک مرتبہ میری ایک سہیلی جو سسرال والوں کی طرف سے معمولی تکلیف پرلڑ جھگڑ کر علیحدہ گھر میں رہ رہی تھی لیکن ہر وقت سسرالی رشتہ داروں کا رونا روتی ۔ہر وقت اس کے چہرےپر اداسیوں کا راج ہوتا، جب میری آپا سے اس کی ملاقات ہوئی،ان کے چہرے پر سکون اور محبت کی چاشنی دیکھ کر کہنے لگی نا ممکن ہے کہ یہ خاتون آتنی پریشانیوں کے باوجود اتنی پرسکون زندگی گزاریں اوردوسروں کو خوش دیکھ کر اس طرح خوش ہوں۔ میں نے اپنی دوست کو بتایا کہ آپا کے پرسکون اورمطمئن رہنے کی وجه ہی یہ کہ وہ دوسروں کی خوشی دیکھ کر حسد نہیں کرتیں بلکہ خوش ہوتی ہیں اور شکر ادا کرتی ہیں کہ اللہ رب العزت نے مجھے بھی بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے ۔

یقیناًآپا کے کردار اور اس مثبت طریقہ کار  نے انہیں  پرسکون اور مضبوط کردیا ہےبلکہ اس کی وجہ سے اللہ نےآنےوالے وقت میں انہیں اپنے  بچوں کی طرف سے  بہت سی کامیابیوں اور خوشیوں سے بھی ہمکنار کیا  ۔ ماشاءاللہ

تبسم کی آپا کی زندگی کے اوارق مجھے معلوم ہوئے تومیں نےآپ سب سے بھی شیئر کیے کہ ایسے لوگوں کو اللہ رب العزت نوازتا بھی اور اطمينان قلب بھی عطا کرتا ہے جو دوسروں کو خوش دیکھ کر خوش ہوتے ہیں ۔ان سے حسد نہیں کرتے ہیں  اور اپنے رب پر کامل بھروسہ رکھتے ہیں ۔

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: بنگلا دیش اے نے پہلے ہی معرکے میں میدان مار لیا

Asia Cup 2023: Bangladesh thump Afghanistan to keep hopes alive...

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک )بنگلادیش اےنےہانگ کانگ کوآٹھ وکٹوں سےشکست دےدی

دوحہ میں جاری اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز دو ہزار چھبیس کے پہلے میچ میں بنگلا دیش اے

... مزید پڑھیے

یشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت شکست دیدی

ڈھاکہ(اسپورٹس ڈیسک )ڈھاکہ میں جاری ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

ناول ’’لا یموت‘‘ — کا فکری جائزہ (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود

کسی بھی کثیر الجہتی مصنف کی تخلیقات کا مطالعہ، ان پر تبصرہ یا تنقیدی و تحقیقی نقطۂ نظر سے اظہارِ خیال کرنا بلاشبہ ایک دشوار اور ذمہ داری کا کام ہے۔

... مزید پڑھیے

بچوں کو توجہ کی ضرورت ہے (افروز عنایت)

افروزعنایت

آج ہر ماں یہ شکایت کرتی نظر آتی ہے کہ ہمارا بچہ موبائل میں لگا رہتا ہے ــ۔۔۔جی ہاں یہ غلط نہیں کرونا کے دنوں میں ان لائن پڑھائی کا سلسلہ شروع ہوا تو

... مزید پڑھیے

بچوں کا عالمی دن اور فلسطین کی ادھوری مسکراہٹ ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

بچے! معصوم بچے! جیسے قدرت کے باغ میں کھلتی ہوئی خوشبو سے معطر کلیاں۔۔۔ نرم و نازک، رنگوں میں ڈوبی ہوئی ننھی ننھی تتلیاں، جنہیں دیکھتے ہی

... مزید پڑھیے