حیا عورت کا زیور

افروز عنایت

جوسفین  اپنےسامنےبیٹھےشخص کو ترچھی نگاہوں سےدیکھ رہی تھی جسےیہ آفس جوائن کیے کچھ ہی عرصہ ہوا تھا لیکن کوشش کے باوجود وہ اسے

اپنی طرف متوجہ کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی  تھی۔

 

  جوسفین اپنے حسن اور  دلکش شخصیت کی وجہ سےسامنےوالےہرمرد کومتاثر کیےبغیرنہ رہتی۔آزادماحول میں آنکھ کھولنے والی اس لڑکی کی زندگی میں ابھی تک کئی مرد آ چکے تھے ـــ

مکیش جو اس کے اپارٹمنٹ میں دو سال اس کےشوہرکی حیثیت سےساتھ رہ بھی چکاتھا،دونوں کا یہ بندھن دوسال تک اس لئےبھی قائم رہا کہ کاغذی طور پر دونوں ایک دوسرے کے ساتھ تھے لیکن دونوں اپنی مرضی سے آزادی کی زندگی جی رہے تھے کیونکہ اس کے ملک میں یہ سب کچھ عام تھا جس پر کسی کو اعتراض نہیں تھا لیکن جنید ان سب سے اسے مختلف نظر آیا ،شاید یہی وجہ تھی کہ وہ اس کی توجہ کا مرکز بن گیا تھا  ۔

جنید کیا ہم دوست نہیں بن سکتے ؟ ہم ایک آفس میں ساتھ کام کررہے ہیں ـ

جنید اس کی بات سننے کے  باوجود اپنے کام میں مگن رہا،اس نےنظر اٹھا کر اس کی طرف  دیکھا تک نہیں پھر بڑے پر سکون لہجے میں کہا ۔

مس جوسفین کیا آپ کو مجھ سے کوئی کام ہے ؟؟

جنید کیا آج آپ لنچ میرے ساتھ کرنا پسند فرمائیں گے ۔

جنید پہلے تو اسے منع کرنا چاہتا تھا ،لیکن پھر کچھ سوچ کراس نےکہا ٹھیک ہےــ

جوسفین جنید کا جواب سن کر اپنی کامیابی پر خوش ہوگئی۔

لنچ کا آرڈر کرنے بعد جوسفین نے محبت بھری نگاہوں سےجنید کی طرف دیکھ کرکہا،جنیدآپ بہت اچھے ہیں ، آپ کے ساتھ وقت گزار کر یقیناً مجھے خوشی ہوگی ۔

وقت گزارکرکیا مطلب ؟؟

آپ کو یہاں آئےچند مہینےہوئے ہیں،آپ سب سےمختلف ہیں اس لئے،مجھےآپ اچھےلگے ہیں ـہم ایک دوسرے کے ساتھ اچھا وقت گزار سکتے ہیں ـ

جنید اس یورپی ملک کے ماحول کو اب اچھی طرح سمجھنےلگاتھا لہٰذا اس نےکہامس جوسفین آپ بھی بہت اچھی ہیں لیکن میں آپ کو کسی دھوکے میں رکھنا نہیں چاہتا ۔میں ایک شادی شدہ مرد ہوں۔ مجھے اپنی بیوی اور بچوں سے بہت محبت ہے اس لئے ۔

 

جوسفین نےاس کی بات کاٹتے ہوئےکہا،ہم ایک ساتھ دوست بن کرتورہ سکتے ہیں ـ

میرے مذہب میں اس کی اجازت نہیں ،عورت صرف ایک مرد کےساتھ نکاح کے بعد ہی رہ سکتی ہے،تم بہت اچھی ہو کسی مرد سے شادی کر کے بہترین زندگی گزار سکتی ہو   جو تمہیں عزت اور تحفظ بھی دے گا ۔

آج سے پہلے کسی مرد نے اسے اس طرح کا جواب نہیں دیا تھالیکن اس نےتحمل سے کام لیتے ہوئے کہا،آپ کے مذہب میں تو مرد ایک سے زیادہ شادیاں کرتے ہیں اور ہم تو صرف ۔۔۔

اسلام ہمیں ایک سے زیادہ شادیوں کی اجازت دیتا ہےلیکن اس کی کچھ وجوہات اورمصلحتیں ہوتی ہیں،میری بیوی ان تمام خوبیوں کی مالک ہے جو ایک مسلمان عورت میں ہونی چاہئیں ،میں اس سے خوش اور مطمئن ہوں  اورنہ ہی میری کوئی ایسی مجبوری ہےجس کی وجہ سے میں دوسری شادی کروں ــ

  جوسفین کو جنید کے جواب سے دکھ کے ساتھ غصہ بھی آیا  لیکن اس نےگھر جاکر سوچا کہ آج تک کسی مرد نے اسے یوں نہیں ٹھکرایا ، کیا  جنید کا مذہب ایک مرد  کو بھی اتنا محتاط بنا سکتا ہے کہ یوں پردیس میں اکیلے رہتے ہوئے بھی وہ صرف اپنی بیوی کے لئے وقف ہے ،کیا اس کی نفسانی خواہشات  نہیں ہیں ؟؟؟

جتنا وہ سوچتی جارہی تھی،اسےاس مذہب کےبارے میں مزید معلومات کرنے کی سوجھ رہی تھی ـــــ اس نےاس سلسلےمیں چنداسلامی کتابوں کا مطالعہ شروع کیا ،جنید کو معلوم ہوا تو اس نے اس سلسلےاس کی بڑی مدد کی اور کچھ مسلمان خواتین سےبھی ملاقات کروائی جنہوں نے اس کی زندگی بدل دی ۔کیا خوبصورت مذہب ہے جہاں عورت کو ہر روپ اور رشتے میں نہ صرف اہمیت دی گئی ہے بلکہ صرف مذہب اسلام ہی وہ دین ہے جس نے عورت کو عزت و احترام اور تحفظ عطا کیا ہے ۔

اس کےمسلمان ہونےکےفیصلے پرسب سےزیادہ اطمینان اورسکون اس کی اپنی ذات کو حاصل ہوا جو آج سے پہلے کبھی حاصل نہیں ہواتھاجواسے جوسفین سے زینب بن کرحاصل ہوا تھا ـــ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: بنگلا دیش اے نے پہلے ہی معرکے میں میدان مار لیا

Asia Cup 2023: Bangladesh thump Afghanistan to keep hopes alive...

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک )بنگلادیش اےنےہانگ کانگ کوآٹھ وکٹوں سےشکست دےدی

دوحہ میں جاری اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز دو ہزار چھبیس کے پہلے میچ میں بنگلا دیش اے

... مزید پڑھیے

یشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت شکست دیدی

ڈھاکہ(اسپورٹس ڈیسک )ڈھاکہ میں جاری ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

ناول ’’لا یموت‘‘ — کا فکری جائزہ (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود

کسی بھی کثیر الجہتی مصنف کی تخلیقات کا مطالعہ، ان پر تبصرہ یا تنقیدی و تحقیقی نقطۂ نظر سے اظہارِ خیال کرنا بلاشبہ ایک دشوار اور ذمہ داری کا کام ہے۔

... مزید پڑھیے

بچوں کو توجہ کی ضرورت ہے (افروز عنایت)

افروزعنایت

آج ہر ماں یہ شکایت کرتی نظر آتی ہے کہ ہمارا بچہ موبائل میں لگا رہتا ہے ــ۔۔۔جی ہاں یہ غلط نہیں کرونا کے دنوں میں ان لائن پڑھائی کا سلسلہ شروع ہوا تو

... مزید پڑھیے

بچوں کا عالمی دن اور فلسطین کی ادھوری مسکراہٹ ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

بچے! معصوم بچے! جیسے قدرت کے باغ میں کھلتی ہوئی خوشبو سے معطر کلیاں۔۔۔ نرم و نازک، رنگوں میں ڈوبی ہوئی ننھی ننھی تتلیاں، جنہیں دیکھتے ہی

... مزید پڑھیے