آخری وقت میں

 لطیف النساء

میری دوست کہتی ہے کہ اس کی امی کی امی یعنی نانی کہتی تھیں کہ قیامت کے قریب دنوں میں دورانیں دیوار پر لٹکی ہونگی مگر ایک ران

دوسرے کو کھا رہی ہوگی، وہ سوچتی تھی کہ کیا مطلب؟ دور انیں، کہنےلگی کہ دورانیں مطلب ایک ہی ماں کے دو بچے آپس میں ایسے دشمن ہوں گے کہ ایک دوسرے کو لوٹ کھا ئیں ،ذرا  برا نہ سمجھیں گے۔

 آج نظر آتا ہے کہ کیسے لوگ ایک دوسرے کیلئے باعث تکلیف ہیں؟ واقعی زمانہ اتنی ترقی کر گیا ہے کہ بڑےبلکہ بڑوں ہی کی کوتا ہیاں ہیں جو انہیں نظر آتی ہیں۔ بچوں میں نظر آتی ہیں اور ہمیں سمجھ آتی ہیں کہ انہوں نے کیا کیا جو اُن کے بچے ایسا سلوک کر رہے ہیں؟ کہ کسی قسم کی وقعت ہی نہیں، کوئی رائے مشورہ لینا نہیں چاہتے، نہ عمل کرنا چاہتے ہیں کہ بھانجا، بھتیجا، بیٹا، داماد، بھائی، کسی کی نصیحت پر عمل کرنا نہیں چاہتے۔ نہ کچھ معلومات لینا چاہتے ہیں، بس میں ہوں میری مرضی!میں ہی صحیح ہوں باقی سب غلط ہیں۔ آپ کوکیا پتا؟ آپ کو نہیں معلوم،  وہ پہلا دو ر گیا، اب ایسا نہیں ہوتا، ابھی ایسا نہیں ہوتا، یہ تو پہلے کی بات ہے ،یہ تو پرانی بات ہے،  زمانہ بدل چکا ہے۔

آپ کو نہیں معلوم؟ وہ اپنے تجربے سے سیکھنا چاہتے ہیں، عمل کی بات ہے، جب زندگی گزارتے گزارتے ختم ہونے کا وقت آتا ہے۔ تو بس کیا کیا جائے؟ کتنی قربانی مانگتی ہے یہ زندگی،  اگر کسی کو کچھ سمجھانے کی بات کی جائے، سدھارنے کی کوشش کی جائے تو غلط مطلب نکالتے ہیں، گھر کا ماحول خراب کرتے ہیں۔ کسی کو کچھ نہ بتاؤ، اچھی خبر نہ بتاؤ، بری خبر نہ بتاؤ ،نہ جانے کیا سر پرائز دینا چاہتے ہیں؟ کیا انسان کسی دوسرے سے بات کر کے کبھی کبھی انسان مجرم بن جاتا ہے  بالکل ایسا ہی ہے جیسے ایک ہی نقطے کے فرق سے "محرم " مجرم بن جاتا ہے،ایسی ہی بات ہے۔

نہیں نہیں ہم کسی کی مددنہیں لیتے، ہم خود سب کرلیتے ہیں تو پھر کیا کیا جائے؟ اپنی ماؤں کو تک کہتے ہیں یہ نہ کسی کو بتاؤ، وہ نہ بتا ؤ۔اسی لیے چپ ہی میں سکھ ہے۔ بالکل ریزرو رہتے ہیں تو انسان  کیابات کرے۔اس سے اچھا ہے خاموش رہیں ،صبر کریں کہ صبر میں ہی اجر ہے۔ یہ بھی صبر آزما ز چیز کو ہمارے لئے اجر کا درجہ دے دیگا ،ورنہ ہروقت ہماری بیوہ ماں بیٹھے بیٹھے اس کوفون اُس کو فون کرتی تھیں۔ بیٹیوں کے پاس ٹائم نہیں۔ بھائیوں کے پاس وقت نہیں اور بیٹے کے پاس موقع نہیں۔ دوسرے لوگوں کے سامنے کبھی موقع نہیں، کبھی حالات نہیں، کبھی یاد نہیں تو کبھی ملاقات نہیں ۔بس یہ بھی مختلف مراحلِ زندگی ہیں،  ایک مصروفیت ہے۔

یہ بھی حالات درجات ایک آز مائش ہیں ۔اللہ ہی کی شان ہے جو ان درجات سے گزار کر امتحان لیتا ہے اور ہمارے صبر کو اللہ اجر میں بدل دے گا  کیونکہ بسا اوقات کیا اکثر و بیشتر مواقع نہیں۔ یہ زندگی آسان تو نہیں، ایسے تو اللہ تعالیٰ اس زندگی کو امتحان کہہ رہا ہے؟ ظاہر ہے اس امتحان سے گزر کر ہی کامیابی لینی ہے۔

اللہ ہم سے ایسے کام لے لے کہ امتحان میں کامیابی ہی مل جائے کیونکہ جب باتوں کو سمجھنے کی اہلیت نہ ہو، جن کے اند ر خدا خوفی ہو، بڑھا وا نہ ہو، دنیا پرستی نہ ہو!ان کے علاوہ تمام ہی لوگ اکثر اصلاح کے بجائے فساد کا باعث بن جاتے ہیں، ایسے میں تو ان کو ان کے حال پر ہی چھوڑ دیا جاتا ہے۔

 شیطان کی کیا چالیں ہیں جو کیسے کیسے خواب دکھا کر بندوں کو گمراہ کرتی ہیں۔ دو چارفیصد بچیاں بچےسمجھتے ہیں، عمل بھی کرتے ہیں ،ورنہ باقی لوگ منہ پر تو اچھے ہوتے ہیں مگر پیچھے جا کر کوئی نہ کوئی ایشو کھڑا کر دیتے ہیں۔ رویے بدل بدل کر عجیب روپ دکھاتے ہیں لیکن دیکھیں اس لیے بندہ مایوس ہو کر انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیتا ہے لیکن دیکھیں چھوڑنے سے کیا حالات ہوتے جا رہے ہیں؟ کوئی خفا ہو تو خفا ہو مگر اصلاح تو ہوتی ہی رہنی چاہیے۔

وہ جو شعر ہے نا کہ

ہوتی ہو تو ہو جائے خفا ساری خدائی

 کافی ہے اگر ایک خدا میرے لیے ہو

 ماحول کیا سے کیا ہو گیا ہے؟ شیطان کی کیا خدمات ہیں انسان کے کیا اعمال ہیں؟ کیا شعور ہے اللہ ہمیں دین کا شعور دے دے واقعی ہمارے اندر وہ طاقت نہیں  کہ ہم برائی سے بچ سکیں اور اچھائی کر سکیں!جب تک میرا رب مجھے تھام نہ لے جو بھی حالات واقعات ہم دیکھ رہے ہیں، سہہ رہے ہیں، یہ آخری وقت اور قرب قیامت کے ہی تو اثار ہیں،نفسا نفسی لگی ہوئی ہے!کوئی کسی کا نہیں لمحے میں تم کون ہم کون؟ یہ کیسا دور آگیا ہے کسی کے درد کو بانٹنا تو دوسری بات سننا بھی گوارا نہیں! یہ کہہ کر چپ ہو جاتے ہیں کہ نہ کرو ہم سے ایسی خطرناک باتیں ۔عبرت کے لیے موت ہی کافی ہےمگر آج تو ہم نے موت کو بھی تماشا بنا لیا ہے اور اس میں بھی سنجیدہ نہیں گویا یہ بھی فائدہ ہی اٹھانے اور شہرت پانے کا ذریعہ بن گیا ۔اللہ پناہ میں رکھے اس میں مرد تو کیا عورتیں بچے بوڑھے سب ہی شامل ہیں کیونکہ وہ اپنی موت سے بالکل غافل ہیں اور پورے طور پر شیطان کے جال میں ہیں ۔اف بس! اللہ!

اللہ بچائے ہمیں شیطان کی چال سے

مردوں کو پھانستا ہے یہ عورت کے جال سے

 یہ بھی آخری وقت کے آثار ہیں کہ گھروں کےبعض قوام اپنے فرائض سے غافل، مجبور اور بے بس ہوتےنظرآتے ہیں اورمعاشرے کے بگاڑ کا باعث بنتے ہیں۔انہیں ہوش کے ناخن لینے چاہئیں زندگی ایک ہی دفعہ ملتی ہے جس سے انہیں آخرت کی کامیابی سمیٹنی ہے۔

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے