واضح دلیل

لطیف النساء

رسول اللہ ؐجب مدینےتشریف لائےتوماحول ملاجلا تھا یعنی کچھ لوگ تومسلمان ہوگئے،کچھ ضعف ایمان اورکچھ تو بہت جلد منافق ہوگئے گویا

ان کی مثال ایک شخص سے یوں دی گئی جو اندھیرے میں بھی تھا اس نے روشنی جلائی جس سے اس کا ماحول ایسے روشن ہوگیا کہ اسے اچھی بری چیزیں واضح ہوگئیں گویا وہ مفید اور نقصان دہ چیزوں سے واضح ہو گیا کہ اچانک اس کی روشنی بجھ گئی اور وہ پھر اندھیروں میں گھر گیا۔تو سمجھیں یہی حال منافقین کا رہا تھاوہ بھی پہلے شرک کے تاریکی ماحول میں تھے مسلمان ہوئےتو حلال حرام کی تمیز ہوگئی اور خیر و شر کو بھی جاننے لگے مگر پھر اپنی ہی کوتا ہیوں سے کفر اور نفاق کی طرف لوٹ گئے تو گویا ایمان کی روشنی جاتی رہی اور پھر دوبارہ اندھیروں میں بھٹک گئے پھر کچھ لوگ کبھی واضح حق پہچان جاتے مگر بسا اوقات  شک میں مبتلا ہو جاتے گویا ان کے دلوں میں نفاق آجاتا حق کو پہچان کر بھی کفر کر جاتے یعنی انکاری ہو جا تے نہ مانتے،شکوک میں پڑ جاتے تو پھر بعض دفعہ قدرتی مناظراور آفات جیسے بجلی کی کڑک چمک سے بہت زیادہ خوفزہ ہو کر اپنی انگلیاں کانوں میں دبالیتے لیکن ظاہرہے یہ خوف اور تکلیف دہ ڈر وحشت انہیں اللہ کی گرفت سے کیسے بچاتی؟۔

 حق غالب آتاتو یہ حق کی طرف مائل ہو جاتے لیکن جب مسلمانوں پر مصائب آتےمشکلات آتیں تو بجائے ہمت اورصبر دیکھانے کے وہ حیران اور پریشان کھڑے ہو جاتے (کتاب ابن کثیر) کے مطابق یہ گروہ منافقین آخروقت تک شک و شبہ تذبذب کا شکار ہی رہتے اور اسطرح وہ قبول اسلام سے انکار کرتے یا محروم رہتے۔ اسطرح یہاں یہ بات سمجھ آتی ہے اس امرکی تاکید ملتی ہے کہ اللہ چاہے تو وہ ان کی صلاحیتوں کو سلب کر دے اور وہ ہا تھ ہی ملتے رہ جائیں اس لئے انسانوں کو چاہئے کہ وہ سب رب کی فرمانبرداری اور اطاعت کرتے رہیں کبھی بھی اس کے مؤاخذ اور عذاب کو دیکھ کر کبھی بھی جری اور بے خوف نہ ہوجائیں کیونکہ اسکا عذاب شدید ہے اور جان کو چپکنے والا ہے جو ظاہر ہے کہ کافروں کو چپکے گا لہٰذا ہمیں سمجھنے کی کتنی ضرورت ہے۔ اپنامحاسبہ کرنے کی ضرورت ہے۔

 دنیا میں کیا کچھ ہورہا ہے اور ہم خودکیا کچھ کر رہے ہیں؟جب کہ اللہ کی اطاعت اور اس کی وحدانیت کی  دعوت تمام ہی انسانوں کو ہے تو قہر خداوندی سے اُسکے مواخذہ سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ صرف ایک اللہ کو مانیں شرک نہ کریں۔ جانتے بوجھتے حق کی باتوں سے انکار اور اسکو نہ اپنانا بالکل درست رویہ نہیں ہے۔ آج کتنے دن ہو گئے فلسطین تنہا ہی یہ جنگ لڑرہا ہے اتنے عبرتناک مناظر اور ایسا ظلم دیکھ کر خاموش رہناامت مسلمہ کیلئے کتنا اہم سوال بنتا ہے نا؟ اتنا ظلم تو نہیں دیکھا نہ سنا! ضرور اور یقینی طور پر ہم میں سے ہر ایک کو اسکا جواب دینا ہوگا کہ اس فرض عین سے منہ موڑنا ہمیں اور ہمارے ایمان کو مشکوک نہیں کر رہا؟ پلیز اللہ کیلئے اپنے مسلمان نہتے بہن، بھائیوں بچوں عورتوں اور بوڑھوں زخمیوں بے بس اور لا چار بے گھر لوگوں کے لئے اب بھی کچھ دردنہیں محسوس ہورہاکیا ہمارے دل اتنے سخت ہوگئے ہیں؟ہر طرح کی کوششیں کرنا ہمارے اوپر لازم ہے اللہ پاکستانی مسلمانوں کو عرب دنیا کو اور دیگر مسلم ممالک اور غیر مسلم انسانیت کا درد رکھنے والوں کواپنی کوششیں تیز تر کرنا چاہئے اور عملی طور پر جنگ رکوا کر اپنے سا تھیوں کے درد کا مداوا بننا چاہئے ہر طریقہ اختیار کریں اور دعا خیر کو تو وتیر ابنا لیں پاک پرور دگار ہمیں مایوس نہیں کر یگا اگر اب بھی ہم مخلص ہوں، عملی مسلمان ہوں صرف نام کے نہیں، منافقانہ حرکات ہمیں لے ڈوبیں گی خدا را زندگی کی مہلت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اللہ کی کبریائی کلام الٰہی کی معاونت اور سنت رسول پر رہنے ایمان کی تجدید کر کے ہی ہم جہنم کی آگ سے بچنے کی اپنی بہترین کوشش کر سکتے ہیں۔ زندگی کا کیا ہے؟۔

 آج ہے کل نہیں اپنی آج کو ضائع نہ کریں ور نہ قرآن کی صداقت ایک ایسی واضح دلیل ہے کہ عرب وعجم کے تمام کافروں کو چیلنج کرتی ہے کہ آج تک  کوئی اس جیسا کلام تو کیا اس کی ایک سورۃ یا آیت تک نہیں بنا سکا اور نہ ہی بنا سکتا ہے۔ سلام ہے فلسطینی مسلمانوں پر جو ہر غم کی دوا  ہر درد کا مداوا اسی کلام الٰہی اور اپنے پختہ ایمان سے کر رہے ہیں اور ہم؟ کیا کر رہے ہیں؟ اے کاش ہمیں بھی رب کی معرفت ایسے ہی حاصل ہو اللہ کی طاقت کے بغیر نہ کوئی اچھائی کر سکتا ہے نہ برائی سے بچ سکتا ہے مگر اختیار تو ہمارا ہے سوچیں اور پلٹ آئیں اپنے رب کی طرف اور اپنی زندگی صلاحیتوں وسائل کا صحیح استعمال کر کے دنیا کے امن کو بحال کریں اور دین کو نافذ کرنے کی کوشش ہی امن کے قیام کی جد وحہدہوگی۔اللہ ہماری مدد فرمائے اورفلسطینی مسلمانوں کا حافظ و ناصر ہو۔ آمین

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے