"عزت "

صبا احمد

صوفیہ...! امی نے غصے سے کہا "میں نےمنع کردیا کےآپ اسکوٹی نہیں چلانا سیکھوگی.... بس... میں دوبارہ

نہیں کہوں گی" ۔

 امی مجھےکہیں جانا مشکل ہوجاتا ہےکسی کام سےدوست کے گھر جانا  توبھائی نخرے کرتا ہے۔ گاڑی ابو کے پاس ہوتی ہے یاپھر صبح کالج جانے کے لیے وین والے کا انتظار بیس منٹ کا راستہ ایک ڈیرہ گھنے میں طے ہوتا ہے۔ صبح 7بجے تیار ہوکر کتنی گلیوں میں ڈرائیور گھماتا بھرتا ہے، 30: 8پرکالج پہنچتے ہیں۔ آدھا گھنٹہ کے بعد پریڈ شروع ہوتا ہے۔  

دوپہرمیں واپسی میں دیرسے پہچنا کوچنگ میں جانا وہاں بھی یہی مسائل بس امی اب میں لونگی ابو آپ لیں دیں. بہت ہوگیا."...

ابو نے امی سے کہا بشری بیگم لے دیتے ہیں" . امی کو سمجھایا۔

مگر امی نے کہا " بچیوں کی عزت نازک ہوتی ہے، باہر سڑکوں پر لڑکے بدتمیزی کرتے ہیں۔  

میں نے خود دیکھا ہےاس سے بہتر ہے گاڑی لے دیں."

بشری بیگم " ابھی پیسے بزنس میں لگے ہیں، البتہ اسکوٹی لے دیتے ہیں، جب پیسے ملیں گےتو پہلی فرصت میں گاڑی خرید دوں گا، تھوڑا سا صبر کرنا ہوگا۔

صوفیہ کو ابھی ضرورت ہے۔ زمانے کے ساتھ چلنا ہی عقل مندی ہے.."

" ٹھیک ہے"امی ہارمانتے ہوئے کمرے سے نکل گئی ۔

دوسرے دن صوفیہ بازارسے اسکوٹی وقارصاحب اپنے ابو کے ساتھ لے آئی ایک ہفتے میں اسکورٹی چلانے لگ گئی۔

امی چلیں آپ کو سیر کراؤں مزہ آئے گا۔۔۔۔ " صوفیہ نے کہا .

بس ٹھیک ہے امی نے خفگی سے کہا

اب صوفیہ کو تو بال و پرمل گئےاس کو اب پہیےلک گئے اب وہ گھرملتی نہیں تھی، دوستوں کے ساتھ کمبائن اسٹڈی کےبہانے ہوٹلنگ شاپنگ اورفیشن  میں زیادہ وقت  گزرتا۔۔

کھانے میں کبھی کبھارملاقات ہوتی ، ڈنرمیں اوربہانہ ہم سہیلیاں کمبائن سٹڈی کرتی ہیں. کبھی رات میں اکیلی آرہی ہوتی اور بشری بیگم کا دن کا چین اور رات کی نیند اڑ گئی اکثران کی وقار صاحب سے توتو میں میں  ہوجاتی.

ایک دن 14 فروری کی رات کے آٹھ بج رہے تھے. بشری بیگم  پریشان تھی کہ صوفیہ ابھی تک نہیں پہنچی.

صوفیہ گھرآرہی تھی تو دو موٹر بائیک پر ڈبل سوارلڑکےاس سے مذاق کرتے ہوئے اس کا پیچھاکر رہے تھے۔پہلےتو وہ سمجھی کے روڈ پرسب ہوتے ہیں مگر انہوں نے مسلسل پیچھا تواس کا ماتھا ٹھنکا۔ وہ گھبراگئی اس نے کانوں میں آئربڈزتھی اچانک وقار صاحب کا فون آگیا۔  بشری بیگم نے انہیں فون کیا تھاناراضی اورپریشانی میں۔  

وہ بھی پریشان ہوگئے

پھر صوفیہ نے صورت حال بتائی

تو وہ پریشان ہوگئے اس کا بھائی احسن بھی وہاں آفس میں تھا.

اس نے کہا تم کس مین روڈ پرلوگوں کے درمیان رہو راستہ بتاؤ میں تمہیں لوکیشن بتاتا رہو ں گا ۔   

پریشان مت ہونا بس فون پررہنا میں اپنے دوست حامد کو پولیس میں انسپکٹر ہےفون کرکے نکل رہا ہوں۔

صوفیہ پریشان ہو رہی تھی وہ مسلسل پیچھا کررہے تھے پھر دو سے تین بائیک والے ہوگئے۔

 

احسن کے دوست نے کہا آج 14 فروری ہے۔ چار دن سے ہماری سخت ڈیوٹیاں لگی ہیں مختلف ہوٹل ،بپلک پلیس ،سمندر باغوں میں۔۔

  ویلنٹائن کے منحوس دن کی وجہ بے حیائی پھیلانے میں پہلی فروری سے چڑیوں کا جوڑا دلوں کےساتھ لگا رکھا ہے،پھرایک دن ٹیڈی بیئرڈے چاکلیٹ ڈے ،فلاور ڈے اور بعد میں یہ منحوس دن تو بہت ہی عذاب ہمارے ملک میں جوان نسلوں کو تباہ کر رہے ہیں.والدین ایک دوسرے کو دیں رہے ہیں دادا دادی یونیورسٹی میں کلاس ویلنٹائن بس ہر طرح کا رنگ دے کر ویلنٹائن ڈے منانا ہے سرخ پھول گل فرشتوں کی دکانوں اور چوراہوں پر لائٹس کے ساتھ گلدستے سجے پڑے ہیں بے حیائی عام کرنے کےیے عزتوں کا جنازہ نکالنے کے لیے گل فروش قبرستان سجائے بیٹھے ہیں. صبح کو قدموں کے نیچے ہونگے کتنے گناہوں کی صورت میں حدیث ہے "کہ حیا نہ کر تو جو چاہے کرو "ہرکوئ   خاموشی سے مناتے ہین  اب یہ دن اکیلی لڑکیوں کے لیے مشکل اور تعلیمی اداروں میں تصادم ہے یہ مسلم معاشرے اور اقلیتوں میں  مگر مغرب کی تقلید تعلیمی نظام نے ہمیں عذاب کا مرتکب بنایا ہے بس راستے میں  حامد  نے مختلف تھانوں سی نفری بھیجی.

اب لڑکوں نے صوفیہ کو گھیر لیا اب اسے دھمکانےلگ گئے کے اپنا رخ ہمارے بتائے ہوئے راستے پر چلو ورنہ ہم گولی چلائیں گی کیونکہ ڈرگس بھی لی ہوئ تھیں اور سر پر شیطان سوار تھا. اتنے میں سادہ لباس کی پولیس کا بندہ اس روڈ پر پہنچ گیا وہ ان کے پیچھے لگا کچھ ان لڑکوں نے صوفیہ کی سیکوٹی گرانے کی کوشش کی مگر وہ سنبھل گئ.  اتنے میں حامد کی جیپ وہاں پہنچی وہ ان کے درمیان آیا ادھر سے پہلے موجود سادہ لباس پولیس  نے صوفیہ کے ساتھ ہوا. اس نے  صوفیہ رکنے کو کہا حامد نے اسے جیپ میں بیٹھایا سکوٹی پر دوسرا سادہ لباس سپاہی بیٹھا   اتنی خاموشی سے کاروائی ہوئ کے راستے میں ٹریفک کو روکے بغیر...

دوسری جیپ نے لڑکوں کو چالان کی دھمکی میں اور سپیڈ کا بہانہ لگا کر روک کر گاڑی میں بیٹھا کر تھانے لائے وہ نشے میں دھت تھے. ان پر دفع لگا کر جیل میں بند کیااور صوفیہ جیپ میں زاروقطار رورہی تھی. اور آج اسے احساس ہوا کے امی کیوں منع کر رہی تھی.

کے یہ سواریاں عورت کو تخفظ نہیں دے سکتی ہم مسلم معاشرے کی لڑکی کی عزت اس کی متاع ہے. جس کا کام اسی کو سانجھے. حیا عورت کا وصف ہے اس کی حفاظت سیپ میں موتی کی طرح محفوط  قیمتیاور نازک ہے. 

گھر پہنچ کر امی اور ابو کے گلے لگ کر بہت رو ئی۔اور امی سےاور کہا بس آج کے بعد صوفیہ  میرے ساتھ یا بھائی  کے ساتھ جائے گی اسکوٹی پرنہیں۔  صوفیہ نے بھی معافی مانگی اور وقار صاحب کو جدت پسندی کی سوچ پر آج شرمندگی محسوس ہورہی تھی .

 

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے