لباس قابل حرمت

صبا احمد

لاہورمیں ایک خاتون کو بازار میں ہراساں کیا گیا، پولیس نےاسے بڑی مشکل سے بچایا.......؟ وجہ.....ان کا لباس تھا جس پرعربی کے الفاظ

 پرنٹتھے ۔ یہ کیسا لباس ہے کے جس پرعربی میں کچھ  الفاظ ہوں اور آپ خرید لیں ۔ اول عربی ہماری آخری  الہامی کتاب قرآن مجید کی زبان ہے جو نبی آخری زماں صہ پر نازل کیا گیا۔  

قرآن امت مسلمہ کیلئےمکمل ضابطہ حیات ہے۔ پہننے والے کو اس بات کا ادراک ہونا چاہیےکہ وہ عوامی جگہ پرایسا لباس کیونکر پہن رہا ہے۔ تمام مذاہب کےلوگ مارکیٹ میں موجود ہو گےہرمذہب کی تعظیم ضروری ہے چاہیے کوئی فرد کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو۔

اکثر تصویروں یا انگلش حروف کپڑوں  پرنٹ ہوتےہیں مگرقرآنی آیات کے پرنٹ  لباس مسلم عورت کوسوچ سمجھ کرخریدنے اورپہننے چاہئیں۔ اگر کوئی فرد ان کو پڑھ نہیں سکتا تو کسی پڑھے لکھے فرد سے اس بارے میں رہنمائی لینی چاہیے ۔

 یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہےجو کلمہ طیبہ (لا الہ الا اللہ) کے نام پر حاصل کیاگیا ۔ آپ بچپن سےسنتے اور کتابوں میں پڑھتے آرہے ہیں۔ کیا آپ لاعلم ہیں ؟ یہودونصاریٰ مسلمانوں کے خلاف چالیں چلتے ہیں اورفیشن میں آپ دین کو کوبھی جانا انجانا کر دیتےہیں ۔ افسوس کی بات ہے، باشعور لوگ تو اسےنوٹ بھی کریں گے اورننقید کا نشانہ بھی بنائے گے۔ آپ اسے ہراساںہراساں کرنا قرار دیں گے ؟ دینی لحاظ سےہر شخص حساس ہوتاہے۔ وہ اسےغلط کہے گا۔

ایسا لباس زیت تن کرکے آپ خود لوگوں کو انگلیاں اٹھانے کی دعوت دے رہے ہیں  اس طرح کے ملبوسات کو بنانے اور پہننے والوں  کیلئے بےامنی پھیلانے کے جرم سزائیں مرتب دی جانی چاہئیں تاکہ فیشن انڈسڑی کواپنی حدود کا تعین کرنا آسان ہو۔

 حکومتی اداروں کواس کےخلاف ایکشن لیناچاہیے،کس کمپنی یا مل نے یہ کپڑا تیارکیا ہے،کس نے اسے پرنٹ کیا ، قادیانی کو مذہبی آزادی دینےکامطلب ختم نبوت  قانون کا خطرہ اوردین میں خرابی پیدا کرنےکی خود دعوت دینا ہے۔پہلے قادیانی سوشل میڈیا استعمال کر رہے تھے۔ اب اسلام دشمن عناصر کھلے عام تشہیر کریں باطل نظریات کی...... یہ افسوسناک اور خطرناک بات ہے

جب کہ اسلام میں  جسم کے اعضاء کو ڈھانپنے کاحکم دیا گیا ہے، انہیں سترکہا جا تا ہےاور لباس انسانی فطرت کااہم تقاضا ہےیعنی شرم و حیا کا مادہ اس کی فطرت ودیعت ہےجس کی تکمیل کے لیےمردو عورت لباس کی ضرورت محسوس کرتے ہیں۔

 قرآن میں ہےکہ

"اے اولاد آدم ہم نے تم پر لباس نازل کیا ہے کہ تمہارے جسم کے قابل شرم حصوں کو ڈھانکےاورتمہارے لیے جسم کی حفاظت کا ذریعہ بھی ہواوربہترین لباس تقویٰ کا لباس ہے"

پھر "ساتھ ہی لباس زینت بھی ہو بہترین لباس تقویٰ کا لباس وہ بہتر ہےجو ساترزینت کا ذریعہ نہ  ہو ۔ موجودہ فتنوں کے دور میں ریا کاری غرور تکبر اور ایمان کو نقصان  اور فتنہ فساد معاشرتی  بد اخلاقی کا باعث نہ ہو۔ بے ہودہ نقالی کا ذریعہ نہ ہو کیونکہ نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہے۔

خواتین کے لباس کے لیے( سورہ النور 31)میں ہے" اوراپنے سینوں پراپنی

اوڑھنیوں کے آنچل ڈالے رکھیں ".

جس کو ہم عرف عام میں دوپٹہ کہتےہیں وہ عورت کے لباس کا مستقل حصہ ہے جس کا مقصد سر، گردن اورسینے کوڈھانپنا ہے،ان مردوں کےسامنے بھی جن کومحرم کہا جاتا ہے نا محرم کے سامنے توخاص پردے کا حکم ہے.

 حدیث ہے" کہ کسی عورت کے لیے جو اللہ اوریوم آخرت پر ایمان رکھتی ہو جائزنہیں کہ اپنا ہاتھ اس سے زیادہ کھولے "یہ کہ کر کلائی کے نصف حصہ پرہاتھ رکھا ("ابن جریر)

مگر آج کل بغیردوپٹہ اور بازوں کے لباس پہننا خواتین میں آزادی کے نام پر فیشن مردانہ لباس کی مشابہہ پہننا اوردوسری قوموں کے لباس کا رواج عام ہے۔ اسلام میں یہ جائز نہیں اور ایسا کرنے والی خواتین ذہنی مرض کا شکار ہیں اورنقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہے. ایسا لباس تقویٰ کا ہرگز نہیں۔

حدیث ہے کہ" ایسی عورتوں پر حضور صہ نے لعنت فرمائی ہے(ابو داؤد) "

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے