خاندانی استحکام

صبا احمد

پرندہ تنکا تنکا جوڑ کر گھونسلہ بناتا ہے۔ مادہ انڈے دیتی ہے۔ان میں سے بچےنکلتےہیں نرکھانےکایاحفاظت کاانتظام  کرتاہے ۔اپنے خاندان کی

تشکیل  اوراسے منظم کرنے کے لیے۔  انسان ساری زندگی کی محنت و مشقت کے بعد ایک ایک  اینٹ جوڑکر گھر بناتا ہے، یہ گارے اورمٹی سےنہیں بنا ہوتا بلکہ محبت وامید کامرکزہوتا ہے ۔ یہ مرد و عورت ایک دوسرے کےاعتماد و بھروسے کی  بنیاد پرکھڑاکرتے ہیں جہاں وہ اپنے رشتے کو پروان چڑھاتے ہیں۔ اپنے رشتےکو اولاد کی صورت میں مضبوط کرتےہیں ۔ خاندان وجود میں آتاہے اور پھر بعد میں معاشرہ بناتاہے۔جیسے اللہ تعالی نے حضرت آدم اور حضرت حوا کو روئے زمین پربھیجا نسل انسانی کوبڑھانےکے لیے ۔

گھر انسان کی ہی بنیادی ضرورت نہیں بلکہ  حلال وحرام کے حکم کے ساتھہ ہر رشتے اور خوراک کے حوالےسے۔ اس کی آرام گاہ ہے جہاں وہ زندگی کی بھاگ دوڑ کےبعد ذہنی و جسمانی تھکن کو اتارنے اورسکون کے حصول کے لیےآتا ہے، اللہ کے احکام اور قوانین نافذ بھی کرتاہے، اپنی زندگی بھی اس کےمطابق ڈھالنےکی جدوجہد میں لگ جاتاہے۔عورت سکون وآساٸش دیتی ہے،اپنی محبت اور وفاداری سے ۔مرد

اس کے لیے ساری زندگی تگ ودوکرتاہے،صرف چند گھنٹوں کے امن وامان اور چین  کی نیند کے لیےجووہ اپنی خاندان سےتوقع کرتاہے ۔۔گھر ساٸبان اورگھونسلا ہر جاندار کی پناہ گاہ ہے ۔ صرف نام تبدیل ہو جاتے ہیں مگر آشیانہ  جاندار کو اس کی پہچان دیتا ہے ۔پرندوں کے جھنڈ کبوتر وں کا غول جنگل میں جانور ، جنگل کابادشاہ شیر، بھیڑیا بھیڑوں کاریوڑ سب تنہا نہیں مل کرخاندان کی صورت میں دوسرے لفظوں میں اکھٹے یا اجتماعیت میں اتفاق سے ایک  یونٹ بن کر ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہو جاتے ہیں ۔

بھیڑیوں میں مضبوط خاندانی رشتےہوتےہیں ، ان کا احترام اورحلال رشتوں کا نظام ہے۔ ۔دشمن کومار بھگاتےہیں پھر دشمن کی جرآت نہیں ہوتی ان کو میلی نظر سے دیکھنے کی ۔ اس میں برکت ہے ، اسی طرح گھر کو جوڑنے میں والدین اکائی ہیں ۔پناہ گاہ ہر ذی روح کی ضرورت ہےاور رشتے  اساس ہیں پہلا رشتہ جواللہ نے اپنے خلیفہ کے لیے جوڑاوہ میاں بیوی کاہےاور شیطان اسی کو ضرب لگاتاہےا ور دنیا بھی اسی کو جو نبھا گیا وہ زندگی میں کامیاب رہا میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں ۔

۔اوردوسرا والدین کا صلہ رحمی کا ایثار اور قربانی کا اور اہم اولاد جس کے لیے انسان جیتا ہے۔بیٹی رحمت اور بیٹا محبت کے جذبات سے جڑے ہوتے ہیں ۔رسولل للہﷺ نے فرمایا ۔

رحم (خونی رشتوں کا سارا سلسلہ )عرش کے ساتھہ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہےجس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا ۔اللہ اس کے ساتھہ تعلق جوڑے گا جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ سے تعلق توژ لے گا (مسلم کتاب حسن سلوک ٥١٩ )،

عورت ہر دورمیں شرم وحیا کا پیکرتصور کی جاتی رہی ہے۔ مذہب اورتہذیب و تمدن روایات واقدارکی علمبردار رہی ہے۔مرد سربراہ یا قوام رہا ۔ گھریلو ذمہ داری اور دیکھ بھال بچوں کی ہو یہی اس کی اولین جاب رہی ہے ۔ چاہے رومی مصری یا عیسائی عورت ہو یا ان کے دورعروج  کی۔ انہوں نے بھی عرت کو عزت کی نظرسے نہیں دیکھا ۔سب سے زیادہ عیسائی عورت کو منحوس اورعبادت کے قابل نہیں سمجھا جاتا تھا ۔ اب بھی مغرب کی ہی کی عورت سب سے تنہا ہے، اس سےگھر بچے والدین اور بہن بھائی  سب سے بڑا ظلم اس سےشوہرکی وفا اورپناہ چھین لیا گیا ہے ۔مرد اور عورت برابر کے نعرے نے معاش معاشرت اورتجارت کا کہہ کرگھر سےباہر نکالا تو درہی چھین لیا، وہ گھر کی ذمہ داری بٹانےنکلی تو شمع محفل بنا دیا ۔

 

ھارورڈ یونیورسٹی مغرب کی بہترین اکیڈمی جہاں رشتوں کی پاٸیداری ناپید ہے۔وہاں کے سروے کے مطابق وہاں کےگریجویٹ میں سے کچھہ ساٸنسداں ٹیچر پروفیسر صدر بنے کچھ خلا باز کچھ بڑےعہدوں پرکچھ مجرم بنےمگر جو زندگی میں کامیاب رہے،ان میں زیادہ وہ تھے جنہوں نے رشتے پوری ایمانداری سے نبھائے ۔

اللہ نے مرد وعورت کو نکاح کےپاک رشتےسےجوڑا ۔مرد وعورت کو ایک دوسرے کالباس بنایا ۔عورت کا گھر کی ملکہ کےعلاوہ گھر کا نگہبان اور چوکیدار ومحافظ بنایا ۔یہ گھر کو سجانے سنوارنےاوروالدین کےساتھ اولاد کو جوڑے رکھنے کی اہم ذمہ داری  نبھاتی ہے۔ کسی قوم کی ترقی میں کامیاب مرد کے پیچھے عورت ہی ہوتی ہے ۔جیسے حضرت خدیجہ اور حضرت عاٸشہ

 

عورت معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہے ۔معاشرے کی اورنسلوں کی تعمیر وترقی میں اہم کردارادا کرتی ہے۔بحثیت مسلم عورت اس کی ذمہ داری اور بڑھ جاتی ہے کہ اس کو عملی نمونہ بھی بننا ہوتا ہے ۔

مسلمان فتوحات کرتے تو غیرمسلم کونہ صرف امان دیتے، بچےبوڑھے،عورتوں پر رحم کرتے اورکھڑی فصلوں کو بھی تباہ نہ کرتے۔اپنے اخلاق تہذیب وتمدن معاشرت  اورمعاشی نظام سچائی اور ایمانداری سےلوگوں کومتاثر کی بغیر نہ رہتے۔ یہاں تک ان کی شرم وحیا پاکیزگی ان پرگہرے نقوش چھورڑتی۔  

علامہ اقبال نے کہا۔

اپنی قوم پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر

خاص ترکیب میں ہے قوم رسول  ہاشمی

مغرب کی تہذیب ہمارے لیے زہرقاتل ہے۔مسلمانوں نے ان کی تہذیب کواس وقت قبول نہ کیا جب وہ ہم  پرحکومت کررہے تھے اور مسلمانوں آزادی کا علم بلند کیا۔ اسلامی ریاست اللہ کےنام پراورکلمہ طیبہ پر حاصل کیا۔  اسلامی قانون نافذ کرنے کے لیے ہمارے پاس قرآن مجید مکمل ضابطہ حیات موجود ہے، وہی ہماراآٸین ہے ۔

عورت معاشرے اورگھرمیں شوہرکے لیے راحت و سکون کاباعث ہے، نسلوں کو پروان چڑھاتی ہےبلکہ نشوونما کے ساتھ درس گاہ بھی ہے ۔ماں بیٹی اور بہن کی حثیت سے محغوظ اورحفاظت کےداٸرے میں رہتی ہے، حقوق سے آراستہ ہے۔ مسلم عورت اس کو چودہ سو سال پہلے ہی نبی آخرزماںﷺ نے جاٸیداد ونیکی وبدی میں برابری کے حقوق دیے۔ آزادی اتنی ہےکہ وہ بنیادی ضروتوں سے محروم نہیں کوئی اس کومنحوس نہیں سمجھتا ۔ اسے رحمت کہا ۔”نبی ﷺ نے کہاوہ کہ جس نے دویا ود سے زیادہ بیٹیوں کی بہترین پرورش کی تو وہ جنتی ہےاور قیامت کے دن میرے ساتھ ہو گا جیسے شہادت اور اس کے ساتھ والی انگلی ۔

حدیث ہے کہ ایمان اورحیا ساتھ ساتھ ہے ان میں سے حیا ختم ہوئی توایمان خود بخود ختم ہو جائےگا ۔“عورت کا  گھر اس کی  جنت بھی ہے اور ساٸبان بھی اورخاندانی استحکام کا ضامن بھی  ۔اپنے خاندان کے رشتوں سےجوڑے رکھنےکی ذمہ داربھی ۔

حیا اس کا حصار ہے۔اگریہ حصارنہ ہو توکوے ،چیلیں، گدھ  آپ کو مردہ  جان کر نوچ کر کھا جاٸیں گے ۔آپ کو خبرہونے تک سب ختم ہو جائےگا مگر مسلم معاشرے کی مضبوطی اور خوبصورتی و استحکام اسلام کےسنہرے اصولوں پرقاٸم ہے۔ تقویٰ بااللہ

صبراورعفو درگزراورانسانیت پرہیں۔ خواتین مارچ اورعورت کےحقوق تواہم  ہیں مگر اس کی تعظیم و تحفظ مرد کی نگہبانی میں ہے۔ اس کو بہت پڑھی لکھی اور بااختیار الیکڑانک میڈیا کی اینکرزاورایکڑیس نےبھی قبول کیااورنافرمان بیوی کی دعا بھی قبول نہیں ہوتیں اورزبانی درازی کی وجہ سےعورتیں زیادہ جہنم میں ہوں گی ۔

 

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے