رمضان کریم اور غزہ کے مظلومین

صبا احمد

اللہ تعالیٰ کا مہینہ رمضان سایہ فگن ہوچکا ہے، یہ نیکیوں کا موسم بہار ہےجس میں نیکیوں کی پنیری لگائی جاتی ہے، جسم وروح کی آبیاری کی جاتی ہے، نیت وعمل سے 

تبدیلی آپ کےاندرتناور درخت بنتی ہےجوحضرت آدم کے قول و فعل میں نظرآتی ہے،جس کی خوشبو ہواؤں کو مہکا دیتی ہے۔۔

 روشنی درو دیوار پر سورج کے طلوع ہونے سے پہلے تہجد وسحرمیں پھیل جاتی ہے۔اس کی ساعتیں رحمتوں مغفرتوں اورعذاب سےبچنے کی خوشخبری کا پیغام ہوتی ہیں ۔نیکیاں نشوونماپاتی اورپھلتی پھولتی ہیں جن کا کا ثواب کئی گنا بڑھا دیاجاتا ہے نفل عبادت کا ثواب فرض اورفرض کاہزار گنا ۔

مسند احمد سے روایت ہے

پیارے نبی صہ نے فرمایا "تم پررمضان آگیا ہے،جو ایک مبارک مہینہ ہے ". یہ حقیقت ہے۔  

اللہ تعالیٰ نے رمضان  کےمہینے کو تمام مہینوں میں افضل اوربابرکت قرار دیا ہے۔جس میں جس میں اپنا پاک کلام قرآن مجید نازل کیا۔ لیلۃالقدر جو ہزار مہینوں سے افضل  ہے۔دن میں روزہ رات میں قیام ،مستقل مغفرت ورحمت ہے۔غرض نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وصلم نے اس شخص کو برباد ہوجانےکے برابر قرار دیا جو رمضان المبارک میں مغفرت نہ حاصل کر سکے۔

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے"روزہ میرے لیےہےاورمیں ہی اس کا اجردوں گا"شیاطین جکڑدیےجاتے ہیں اور دوزخ کےدروازے بند کردیےجاتےہیں ،اورباب ریان روزہ داروں کےلیےہےجوجنت میں کھول دیےجاتے ہیں اور قیامت میں روزہ داران سےداخل ہوں گے۔

اورحدیث ہے"بیشک ہم نے روزے تم پر فرض کیے جس طرح تم سے پہلی قوموں پرتاکہ تم پرہیزگار بنو "نفس  پر قابو اور تقوی کا حصول ہیں روزے۔۔۔ ۔ مسلمان  کا روزہ صرف کھانے پینے کو ترک نہیں کرنا بلکہ اس کے سر سے پاؤں تک کے تمام اعضاء اور حلال اشیاء کا استعمال بھی شامل ہے۔اس حدیث کی پوری اصطلاح ہے کہ" مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں اور پوری اخلاقیات اس میں ہے، روح کی بیماریاں جھوٹ ، دھوکہ ،فریب ،کینہ ،غصہ ، حسد بغض چغلی اوردوسروں میں برائیاں تلاش کرنا۔گالم گلوچ اورلڑنا منع ہے۔

 حضرت عبداللہ بن عمررضہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ صہ نے فرمایا کہ "روزہ اور قرآن بندے کی شفاعت کرتے ہیں ۔"

اس سال 2024 کا رمضان المبارک امت مسلمان کےرنج والم کا مہینہ ہےکہ اسرائیل ستمبرسے غزہ پرقابض ہے۔فلسطینوں پرظلم ستم کےپہاڑگرارہاہے، اتنی بمباری اوربارود برسارہاہے کے تھمنے کانام نہیں لےرہا، 30 ہزار بچوں کو شہید کر دیا گیا ہے  گھروں پرحملوں میں  کتنے خاندان شہید ہوئے ،غزہ ملبے ڈھربنا چکا ہے۔  اجتماعی قبروں کےعلاؤہ ملبے میں دبے شہداء کی لاشیں ہیں۔  بھوک پیاس سے نڈھال لوگ گھاس اورجانوروں کےچارے کی روٹیاں کھارہے ہیں ۔

ظلم وستم کا نہ ختم ہونےوالا سلسلہ ہے،فلسطین پر دستر خوان پر بیٹھتےہی بھوکےفلسطینی بچوں کےچہرے نظرآتے ہیں ۔ اسکول ، کالجز، اسپتالوں پر اسرائیل امریکہ کےاسلحے کے تعاون سے تباہی کررہا ہے۔ علاج کے لیے دوائی اورخوراک کے ٹرک فلسطین میں نہیں آنے  دیے جاتے ۔۔۔ یہودی فوج جو 72 سال سے  قابض ہے ۔اب مسجد اقصیٰ میں رمضان میں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں ۔ کوئی ان کا پرسان حال نہیں ۔۔۔

عرب اور مسلم سربراہان امریکا کےغلام خاموش تماشائی بنے عیش وعشرت میں مگن ہیں اور کوئی ان کےحق میں بولنےکی جسارت نہیں کررہا ۔ان کے خلاف جہاد کون کرے گا ۔ وہ تنہا لڑرہے ہیں ۔ کفارہررمضان میں کبھی کشمیر اورکبھی فلسطین پر ظلم  کرتے ہیں مگر اس سال فلسطین کا ذرہ ذرہ تکلیف میں ہے۔

اللہ تعال فلسطینیوں کےغیب سے مدد فرما،ان کو پانی اور کھانا عطا فرما ،انہیں اپنے فضل وکرم سے آزادی نصیب فرما۔ امین 

 

 

 

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے