اے طائر لاہوتی

نجم السحر

کل سے سوشل میڈیا پرایک خاتون کی ویڈیو وائرل ہے جو پولیس اہلکاروں کے جلوس میں بڑی شان و

تفاخر سے چلتی ہوئی تھانے میں جارہی ہے۔
کیا ہوگیا ہے ،اس قوم کے اخلاق کو۔۔۔؟؟؟
بدکار اور فاحشہ عورتوں کو آرٹسٹ کا نام دے کر اپنی بچیوں کے لئے رول ماڈل تو بنا ہی رہے تھے۔
مگر اب۔۔۔۔۔
اپنے بچوں کو زہر فروخت کرنے والی عورت کو دوسری گریسیلڈا بلانکو بنا کر "کوکین کوئین" کا نام دے رہے ہیں۔ اس کی کہانی کو سنسنی خیز بناکر نیٹ فلکس سیریز بنانے کے مشورے دے رہے ہیں؟گزشتہ دنوں پاکستان کی سب سے بڑی منشیات کی ڈیلر انمول عرف پنکی کی کراچی سے گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر عجیب تماشا لگا ہے۔ کراچی لاہور کے اسکول، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں منشیات کی فروخت کا مضبوط نیٹ ورک قائم کرنے والی اور لاکھوں نوجوانوں کو منشیات کی لت لگانے والی اس سفاک عورت کو اس وقت ایک فلمی "ڈان" کی طرح گلیمرائز کیا جارہا ہے۔

سینکڑوں نوجوانوں کی موت کی ذمہ دار اس مجرمہ کے لئے قانون بھی اس وقت حرکت میں آیا جب خفیہ ایجنسی کے ایک بڑے افسر کا بیٹا کوکین کی اوورڈوز کا شکار ہوکر موت کے منہ میں گیاجوعورت اپنے منہ سے کہہ رہی ہے "میں نے پورے کراچی میں اندھیر ڈال رکھا ہے، جو کرنا ہے کرلو۔ تم لوگ مر کر بھی اٹھ جاؤ تو مجھے نہیں پکڑ سکتے" اس عورت کا سوشل میڈیا سینسیشن بن جانا ہمارے قومی اخلاق کے بدترین زوال کی نشاندہی کر رہا ہے۔

یہاں انمول پنکی تو لعنت ملامت اور سزا کی مستحق ہے ہی مگر اس سے بھی بڑے مجرم وہ انتہائی جاہل لوگ ہیں جو اپنے بچوں کی قاتل کو ایک ہیرو بناکر سوشل میڈیا پر پیش کر رہے ہیں۔

خدا کے لئے جاگ جائیں۔۔۔۔۔

انڈین فلموں کے زیر اثر ان قاتلوں ، چور، ڈاکوؤں کو آئیڈیلائز کرنا بند کریں۔ ورنہ ہماری اگلی نسل کے لئے عزت و مرتبے کا معیار صرف اور صرف دولت رہ جائے گی ۔ وہ پیسہ کمانے کے لئے حرام و حلال کے تصور سے بالکل آزاد ہوجائیں گے۔ یہ تحریر پڑھنے والے والدین اپنے بچوں کو بتائیں کہ منشیات کا پیسہ صریحاً حرام ہے۔ اس دنیا میں شاید آپ قانون کو ہاتھ میں لے سکتے ہیں مگر اللہ کا قانون کوئی نہیں بدل سکتا۔آخر میں جین زی یعنی ہماری نئی نسل بھی خاص طور پر سن لے کہ انمول عرف پنکی جیسے موت اور ہلاکت کا سامان بانٹنے والے افراد اللہ پاک کے نزدیک بدترین سزا کے مستحق ہیں۔ ایسے کردار بالکل بھی "کول" نہیں۔ اگر وہ عورت منشیات کے پیسوں سے کروڑوں روپے بھی سڑکوں پر بانٹتی ہے تو اس کے اس عمل کی اللہ کے ہاں قطعی کوئی حیثیت نہیں۔


اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی

شہر شہر کی خبریں

ٹریفک حادثات کا الزام کسی ایک پر نہیں ڈالا جاسکتا ،عمومی رویے اس کے ذمےدار ہیں: سعدیہ راشد

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )سندھ پولیس صوبے بھر میں ٹریفک قوانین کے نفاذ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا

... مزید پڑھیے

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کورین فرائیڈ چکن

 

اجزاء
چکن کےلیے
چکن ونگز یابُون لیس چکن—ایک کلو
نمک—ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

بلاگ

ماں کی دعائیں بھی ٹھنڈی چھاؤں  (افروز عنایت)

 افروز عنایت

ماؤں  کی دعاؤں کو  ٹھنڈی چھاؤں کہا گیا ہے جس میں کوئی شک نہیں ،  ـــ  آج تک جتنے بھی کامیاب

... مزید پڑھیے

اے طائر لاہوتی (بلاک)

نجم السحر

کل سے سوشل میڈیا پرایک خاتون کی ویڈیو وائرل ہے جو پولیس اہلکاروں کے جلوس میں بڑی شان و

... مزید پڑھیے

جہیز ،ایک معاشرتی لعنت (سعدیہ عارف )

 سعدیہ عارف

شادی دو خاندانوں کے درمیان محبت، احترام اور اعتماد کا خوبصورت رشتہ ہوتی ہےمگر افسوس کہ

... مزید پڑھیے