ملیں ماہتاب و نجوم اگر تو میں روشنی سے لکھا کروں

  صفورا جبین

تمام عبادات نماز روزہ حج زکوٰۃ قربانی کا ایک ہی مقصد ہے ،اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنا ۔اللہ نے خود قرآن میں سکھایا  ۔

ان صلا تی و نسکی و محیای و مماتی للہ رب العالمین 

(سورہ انعام آیت 162  )

ماضی کے ولی اللہ ، اللہ کے قرب کے لیے ہر آن سرگرداں رہے ،جب سارا دن اللہ تعالیٰ سے رابطے میں ہوں تو خواب میں بھی اللہ سے اللہ کا قرب حاصل کرنے کا پوچھتے ۔ابو یزید بسطامی بتاتے ہیں اللہ نے فرمایا نفس کو پیچھے چھوڑ کریحییٰ البقا کے بارے میں امام جوزی لکھتے ہیں جب انہوں نے خواب میں پوچھا اللہ تو میری دعا قبول نہیں کرتا تو اللہ نے فرمایا تمہاری دعا سننا مجھے اچھا لگتا ہے ۔

 

ام احمد بن حنبل نے اللہ سے پوچھا تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا 

و بکلامی مراد میرے کلام کے ساتھ جڑ کر پوچھا سمجھ کر یا بغیر سمجھے، فرمایا دونوں طرح سے (برصغیر میں ایک وقت وہ بھی آیا جب کچھ اسکالرز نے قرآن کا ترجمہ کرنا چاہا تو انہیں کافر قرار دیا گیا اور ہمارے آباؤ اجداد سمجھے بغیر اللہ کے زیادہ قریب تھے) ۔ماضی کے ہابیل قابیل ہوں یا موجودہ دور کے فلسفہ قربانی کو سمجھنے والے ہابیل اورا سٹیٹس سمبل بنانے والے قابیل  ہر دور میں نظر آتے ہیں،قرآن سے جڑے لوگ ہی ان خرافات سے محفوظ رہ کر قربانی کو بچا سکتے ہیں۔ نیکی کرنا آسان جبکہ سنبھالنا مشکل ہوتا ہے  ۔

 

ابو دردہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حضرت معاذ رضی اللہ نے کہا مجھے نصیحت کیجیے ،فرمایا اللہ کی عبادت ایسے کرو جیسے تم اللہ کو دیکھ رہے ہو ،کہنے لگے اللہ کو دیکھنے کا احساس کیسے پیدا ہو، فرمایا 3 طرح سے۔۔۔ 

خود کو مردہ تصور کرو کہ مردہ ہر آن اللہ کی قدرت دیکھ رہا ہو گا  ۔۔

ہر درخت اور پتھر کے پاس اللہ تعالیٰ کو یاد کرو (ہم ہر وقت پتھروں میں ہی ہوتے ہیں) 

 جب گناہ ہو جائے تو نیکی کرو 

قرآن حق ہے حق سے مراد نظام ہے ،مقصد ہے۔ قرآن اللہ کا قول ہے ،کائنات اللہ کا فعل ہے، اللہ کے قول و فعل  میں  کوئی تضاد نہیں ،دونوں ایک دوسرے کی تصدیق کرتے ہیں۔۔

 

جماعت کا پروگرام ہر دل تک قرآن سرکاری سرپرستی میں ہو تو پاکستان کی کایا پلٹ جائے اور شریعت ایک ضرورت بن جائے اور لوگ رحمتوں کے سائے ہو ں مگر مصیبت یہ ہے کہ ہمارے سیاستدان موسیٰ کے بھیس میں سامری ہیں، سامری نے بھی دین کے نام پہ الو بنایا آج بھی لوگ اسی نظام کو ووٹ دیتے ہیں جس نے ذلت اور محرومی کے سوا کچھ نہیں دیا۔

 

آج بنیان مرصوص میں چند گھنٹوں کے جہاد نے پاکستان کو دنیا میں سر بلند کر دیا اور پاکستانی سمجھ گئے ہمارے سلیبس سے جہاد کی آیات کیوں نکالی جا رہی  تھیں۔۔  اللہ ہمیں اپنا قرب اور دین کی سمجھ عطا فرمائے ۔آمین 

 

جو ملے حیات خضر مجھے اور اسے میں صرف ثناء کرو 

تیرا شکر پھر بھی ادا نہ ہو تیرا شکر کیسے ادا کرو ں

تیرے لطف کی کوئی حد نہیں گنوں کس طرح کہ عدد نہیں 

میں بھول جاؤں مجھے معاف کر مجھے بخش دے جو خطا کرو 

تو رحیم ہے تو کریم ہےتو حلیم ہے تو عظیم ہے 

ملیں ماہتاب و نجوم اگر تو میں روشنی سے لکھا کروں   

شہر شہر کی خبریں

پی جے سی اے کی جانب سے جاپانی قونصل خانے کے عہدیداران کے اعزاز میں الوداعی و استقبالیہ ظہرانہ

کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاپان کے قونصل خانے

... مزید پڑھیے

الخدمت خواتین کے تحت انٹرن شپ پروگرام مکمل ،طالبات میں اسناد تقسیم

کراچی ( نمائندہ رنگ نو) الخدمت خواتین کے تحت طالبات کیلئے ایک ماہ کا انٹرن شپ پروگرام مکمل ،ان ٹرن شپ پروگرام کا اہتمام فیشن ڈیزائننگ و ڈریس میکنگ لیول ٹو کے

... مزید پڑھیے

تھیلیسیمیا موذی مرض ہے ، سرکاری یانجی ہسپتال میں مکمل علاج دستیاب نہیں :پروفیسر ڈاکٹر عمران امین

کراچی( نمائندہ رنگ نو) جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عمران امین نے کہا ہے کہ

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کی درخواست پر روکا گیا: ٹرمپ کا بڑا انکشاف

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر ایک فیصلہ کُن حملہ پاکستان کی بعض اہم شخصیات کی درخواست پر روکا گیا۔ ان

... مزید پڑھیے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

حضرت ہاجرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ یقینِ کامل کی روشن مثال (نگہت فرمان)

نگہت فرمان

حضرت ہاجرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک نام نہیں، یقینِ کامل کی وہ روشن مثال ہیں جن کی جدوجہد،تگ

... مزید پڑھیے

ملیں ماہتاب و نجوم اگر تو میں روشنی سے لکھا کروں (بلاک)

  صفورا جبین

تمام عبادات نماز روزہ حج زکوٰۃ قربانی کا ایک ہی مقصد ہے ،اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنا ۔اللہ نے خود قرآن میں سکھایا  ۔

... مزید پڑھیے

وَاذْكُرُوا اللّٰهَ فِي أَيَّامٍ مَّعْدُودَاتٍ (ثمینہ الیاس)

ثمینہ الیاس

(گنتی کے چند دن — حج کا روحانی پیغام)

قرآنِ مجید کی یہ آیت انسان کو ایک گہرے احساس کی طرف متوجہ کرتی ہے کہ زندگی کے کچھ

... مزید پڑھیے