
کراچی ( ویب ڈیسک ) کراچی میں کورونا وائرس کے 9 کیسز کی تصدیق ہق گئی ۔قبل ازیں وزیر اعلیٰ سندھ سید
مراد علی شاہ کی صدارت میں ہونے والی اجلاس میں کورونا وائرس سے متا ثرہ شخص کی تصدیق ہوئی تھی ۔
کورونا وائرس سے متاثرہ 22سالہ نوجوان کے چار ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے ایک ٹیسٹ مثبت آیا ۔وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان نے بھی اس کی تصدیق کی ہے۔
کیس کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے ۔محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں متاثرہ افراد کی تعداد چار ہے متاثرہ نوجوان ایران سے وطن واپس آیا ہے اور کر اچی کے مقامی اسپتال میں داخل ہے ۔





































