اعجاز رحمانی، لیاقت عاصم ، عارف شفیق اور اکبرمعصوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

کراچی ( رنگ نو ڈاٹ کام)آج کا یہ تعزیتی اجلاس چار بہت اہم شعراءکے حوالے سے ہے اس میں اعجاز رحمانی ، لیاقت

علی عاصم ، عارف شفیق اور اکبرمعصوم سے ہے ۔ یہ چاروں اپنے اپنے انداز کے بہت منفرد شعراءہیںانہوںنے ادب میں بہت کام کیا اورخدمت کی ان چار شعراءنے ادب میں بہت نام بنایااور اپنی سطح پہ اپنے اپنے مقام سے بالا تر ہوکر ادب کا حصہ رہے ان شعراءکوہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

ان خیالات کا اظہار چیئرپرسن ادبی کمیٹی( شعرو سخن )ڈاکٹر عنبرین حسیب عنبر نے تعزیتی ریفرنس میں کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان چاروں میں سے تین شعراءکا آپس میں بڑا ساتھ رہا ان شخصیات نے طویل عرصے تک بے شمار مشاعرے ساتھ پڑھے اور ان چاروں شعراءکا اسلوب بالکل مختلف تھا۔اعجاز رحمانی کا نعت میں ایک بہت بڑا نام اور بالکل مختلف اندازہوتا تھا اور ان کا ترنم بے انتہا پسند کیا جاتا تھا بلکہ کئی لوگ ان کے ترنم کی کاپی کرتے ہیں اور ان کے ترنم میں پڑھنے کی کوشش کرتے ہیں وہ پاکستان کے علاوہ دنیا کے کئی ممالک میں مقبول شخصیت تھے ۔

لیاقت علی عاصم نہایت خود دار شخصیت تھے یہ ان کی بہت بڑی کامیابی ہے کہ انہوں نے اپنے آ پ کو اپنے بعد آنے والی نسل سے بھی جوڑے رکھااور لیاقت علی عاصم کا اپنے طالب علموں کے ساتھ بھی ایک مضبوط رشتہ تھا ۔عارف شفیق صرف شاعر نہیں تھے وہ ایک نڈر صحافی بھی تھے شاعری ہو یا صحافت انہوں نے وہ باتیں کیں جو اس دور میں بات کرنا بہت بڑی بات تھی ۔ کیوں کہ وہ ایک صاف گو اوربہت شفقت برتنے والے انسان تھے ۔

اکبر معصوم سے ایک دن ہمیں ملاقات اور گفتگو کا شرف حاصل ہوااور وہ ایک با وقار شخصیت تھے جس کے چہرے پر ہمہ وقت ایک مسکراہٹ گفتگو میں انکسار موجود تھا وہ بھی ایک نہایت منفرد اسلوب کے شاعر تھے اور ان کا تخیل ہی الگ تھا ۔ انوار احمد زئی نے کہا کہ یہ چار شعراءغروب ہونے والی شخصیات نہیں ہیں جن میں اعجاز رحمانی سرفہرست ہیںاعجاز رحمانی حمدیہ اور نعتیہ کلام پڑھتے تھے لیکن انہوں نے غزلیات کو بھی لکھنا نہیں چھوڑا اعجاز رحمانی کے ساتھ ساتھ عارف شفیق کی بہت انقلابی اور بہت اعلیٰ درجے کے شاعر تھے ۔

انہوں نے اپنی شاعر ی سے دنیا میں نام کمایا۔نذر فاطمی نے کہا کہ اعجاز رحمانی کی بہت سی شاعری ایسی ہیں جس پر انہوں نے اپنی زندگی گزاری اور اپنی شاعر ی کو توازن رکھتے ہوئے اپنی پوری نعت گوئی کا رخ اختیار کیا ۔رخسانہ صبا نے کہا کہ یہ چاروں بہت بڑے اور مایہ ناز شاعر تھے لیاقت علی عاصم شہر غزل کے باکمال مسافر تھے اور ستارہ وار سفر کرتے ہوئے تخلیقی ہنر مندی کی منزل تک جا پہنچے اور ان میںجو خا ص بات نظر آتی ہے وہ یہ ہے کہ پرانی عادتوں کو معنوعیت کے ساتھ انہوں نے اس طرح استعمال کیا کہ آپ ان کے مجموعہ  کلام پڑھتے چلے جائیں بار بار دل پہ ہاتھ جا پڑھتا ہے منصور ساحر نے کہا کہ عارف شفیق ایک قلندرصفت انسان تھے وہ اپنی اولاد کوسچائی تو دے گئے ۔اس کے علاوہ عارف شفیق  نےکچھ نہیں دیا اور یہ ان کے لیے بہت بڑی دولت ہے جو ان کی بچے علی اور احمد میں موجود ہیں عارف شفیق اور میرا تعلق برسوں پرانا ہے انہوںنے کراچی شہر کے اچھے اور برے حالات کو بھی اپنی شاعری کے ذریعے ظاہر کیا کیوں کہ وہ کراچی کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان کی آواز تھے۔

لیاقت علی عاصم کے صاحبزادے سیف اللہ نے کہا کہ میرے والد ہمارے لیے گھر میں ایک دوست زیادہ تھے بچپن میں ان کی انگلی تھام کر میں چلا ہوںاور ہمارا ان کے ساتھ بہت اچھا وقت گزر اوہ ایک سادہ مزاج انسان تھے اور یہ چاروں شخصیات شہر کی نمایاں اور قابل تعریف شخصیات تھیں۔ اظہار خیال کرنے والوں میں ندیم ظفر، ڈاکٹر فہیم شناس کاظمی، سعید الدین ،محمد علی عارف ، ریحانہ روحی ،جہانگیر خان اورعمار اقبا ل شانل تھے اوران چاروں شعراءکے حمدیہ، نعتیہ اشعار، غزلیات اور دیگر اشعار بھی پیش کئے۔نظامت کے فرائض خالد معین نے سر انجام دیئے ۔ 

 

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد پاکستان اور کراچی کنگز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

کراچی(نمائندہ رنگ نو) ہمدرد پاکستان صحت کے شعبے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور مصالحہ جات میں ایک معتبر اور نمایاں نام ہے، جو

... مزید پڑھیے

جے آئی یوتھ ویمن ونگ کا دارارقم سکول گارڈن ٹاؤن برانچ سےاظہار تشکر

بہاولپور (رپورٹ : سنیہ عمران)جے آئی  یوتھ ویمن ونگ بہاولپور  نے دار ارقم سکول کی انتظامیہ سے اظہار تشکر کیا ہے اور کہا

... مزید پڑھیے

جدید ٹیکنالوجی نے دنیا میں انقلاب برپا کردیا : پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمان

کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) جدید ٹیکنالوجی نے دنیا میں انقلاب برپا کردیا ۔ انٹرنیٹ پر موجود جدید علوم کی سہل دستیابی نے دنیا بھر کے لوگوں کو جدید علوم

... مزید پڑھیے

تعلیم

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا گیا (تعلیم)

لاہور ( ویب ڈیسک )پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

کھیل

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف شاندار فتح، دوسرے ون ڈے میں 128 رنز سے کامیابی

ڈھاکا( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز موصول، مزید مالی تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد( ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےتصدیق کی ہےکہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز کے فنڈز

... مزید پڑھیے

تنازع فوری ختم نہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے :ایران کو امریکا کی سخت وارننگ

واشنگٹن( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو ہفتوں

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

اسیران غزہ کو پھانسی کا فیصلہ نا منظور (نگہت پروین )

نگہت پروین

فلسطینی اسیران (قیدیوں ) کی پھانسی کی سزا کا خود ساختہ قانون اسرائیلی پارلیمنٹ نے منظور کیا ۔حماس سے بار بار معاہدے

... مزید پڑھیے

الخدمت کے سابق عہدے داران کے اعزاز میں تقریب (زین صدیقی)

زین صدیقی

الخدمت خدمات کے 50ویں سال میں داخل ہو گئی ،یہ سفر آسان نہیں تھا ،بہت سے مراحل طے کیے گئے ،مٹھی بھر آٹا اسکیم سے خدمت شروع

... مزید پڑھیے

کتاب بہترین ساتھی (یاسمین اسلم)

یاسمین اسلم

کتاب انسان کا بہترین دوست اور ساتھی ہے ۔ کچھ دہائیاں پیچھے چلے جائیں تو کتب بینی ایک بہترین شوق تھا جو لوگو  میں پایا جاتا تھا ۔لوگ اپنے

... مزید پڑھیے