
اسلام آباد (فن وفنکار ڈیسک ) ڈرامہ سیریل”میرے پاس تم ہو “ کی اداکارہ حنا جاوید(وتیرہ) ثناءجاوید کی بہن
نکلیں۔
ڈرامہ سیریل”میرے پاس تم ہو“ کی اداکارہ حنا جاوید جو کہ ڈرامے میں حرا مانی(ہانیہ) کی بہن وتیرہ کاکردار ادا کر رہی ہیں حقیقی زندگی میں ثناءجاوید کی بہن ہیں جو پاکستانی فلم انڈسٹری میں جانا پہچانا نام ہے۔




































