کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ سارہ خان کی سادگی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ۔ حال ہی میں سارہ خان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اور ویڈیو
شیئرنگ ایپ انسٹا گرام کے اپنے آفیشل اکاﺅنٹ پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ خان نے گلابی رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے، جس میں وہ نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں، اداکارہ سارہ خان کی تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔