
کراچی ( رنگ نوڈاٹ کام )پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو 100 روپے کے اضافہ کے بعد فی تولہ سونا 84 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ۔
دس گرام قیمت 85روپے اضافے کے بعد 72530 روپے ہوگئی ،عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر کمی سے 1472 ڈالر فی اونس ہوگئی ۔
چیئر مین آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد کے مطابق مقامی مارکیٹ میں چاندی 1010 روپے فی تولہ میں فروخت ہوئی ۔




































