کابینہ نے سیکرٹری پیٹرولیم سمیت دیگر افسران کیخلاف کارروائی روک دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ۔خبر ایجنسی)وفاقی کابینہ نے گزشتہ سال ملک میں پیٹرول

بحران پر بنائے گئے وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)کے انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر جزوی عملدرآمد کرتے ہوئے سیکرٹری پٹرولیم سمیت دیگر افسران کے خلاف کارروائی روک دی ہے۔پیٹرولیم کمیشن نے سیکرٹری پیٹرولیم سمیت دیگر افسران کو قصور وار ٹھہرایا تھا تاہم وفاقی کابینہ نے کمیشن رپورٹ کے برعکس سیکرٹری پٹرولیم سمیت دیگر افسران کے خلاف کارروائی روک دی ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ساڑھے تین ماہ کی تاخیرکے بعد ایف آئی اے انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر جزوی عملدر آمد کرتے ہوئے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرولیم ڈیلرز کے خلاف کارروائی کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے مطلوبہ قوانین اور قواعدوضوابط میں بھی ترامیم کی بھی ہدایت کردی ہے۔ وفاقی کابینہ کی ہدایات کی روشنی میں اوگرا کے قانون پر بھی نظرثانی کی جائے گی۔
خیال رہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں پیٹرول بحران پر تحقیقاتی کمیشن نے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی تھی۔ انکوائری رپورٹ میں اوگرا کو ایکٹ آف پارلیمنٹ کے ذریعے تحلیل کرنے اور سیکریٹری پیٹرولیم کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق گذشتہ سال جون میں پٹرول بحران کے باعث قومی خزانے کو 25 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچا تھا۔

شہر شہر کی خبریں

الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت یوم” شجرکاری “ منایا گیا ،ورکشاپس کا اہتمام

   کراچی ( نمائندہ رنگ نوڈاٹ کام )الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت” گرین پاکستان “کے عنوان سے یوم

... مزید پڑھیے

الخدمت” شعبہ صاف پانی “کے تحت واٹر فلٹریشن پلانٹ آپریٹرز کیلئے ورکشاپ

   کراچی (نمائندہ رنگ نو )الخدمت کے ” شعبہ صاف پانی “ کے تحت واٹر فلٹریشن پلانٹ آپریٹر زکے لئے

... مزید پڑھیے

پی آئی بی کالونی میں صفائی ستھرائی اور مچھرمارمہم کا آغاز

کراچی (نمائندہ رنگ نو ڈاٹ کام )پی آئی بی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی  کےتحت علاقے کی صفائی

... مزید پڑھیے

تعلیم

کورونا کی تیسری لہر: سندھ میں 6 اپریل سے تمام اسکول بند (تعلیم)

کراچی ( ویب ڈیسک ) سندھ  میں کرونا کی بڑھتی ہوئی لہر کے پیش نظر آٹھویں جماعت

... مزید پڑھیے

میٹرک یکم انٹرمیڈیٹ امتحانات 28 جولائی سے ہوں گے،محکمہ تعلیم سندھ (تعلیم)

کراچی (تعلیم ڈیسک ) محکمہ تعلیم سندھ نے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

... مزید پڑھیے

جامعہ کراچی ،رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ توسیع (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک )ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق

... مزید پڑھیے

کھیل

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دیدی

جوہانسبرگ(ویب ڈیسک )پاکستان نے محمد رضوان کی شاندار کارکر دگی کے باعث پہلے

... مزید پڑھیے

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان مجوزہ ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی

ڈبلن( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان مجوزہ ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کردی گئی، پاکستان اور

... مزید پڑھیے

فاسٹ باﺅلر حسن علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش، ساتھی کرکٹرز کی مبارکباد

اسلام آباد پورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حسن علی کے ہاں بیٹی کی

... مزید پڑھیے

تجارت

بجلی صارفین پر 91ارب 36 کروڑ کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی) نیپرا نے بجلی صارفین پر 91ارب 36 کروڑ روپے کا بوجھ منتقل کرنے

... مزید پڑھیے

ملک میں مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.61 فیصداضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)ملک میں مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 0.61 فیصداضافہ

... مزید پڑھیے

کابینہ نے سیکرٹری پیٹرولیم سمیت دیگر افسران کیخلاف کارروائی روک دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ۔خبر ایجنسی)وفاقی کابینہ نے گزشتہ سال ملک میں پیٹرول

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ انتقال کرگئے

لندن(ویب ڈیسک)ملکہ برطانیہ الزبتھ دویم کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ

... مزید پڑھیے

بھارتی فوجیوں نے مزیدچارکشمیری نوجوان شہید کردیئے، تعداد7ہوگئی

سرینگر( ویب ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے

... مزید پڑھیے

پاکستان اور چین کے درمیان سدا بہار سٹریٹجیک تعاون قائم ہے :چینی صد

بیجنگ (ویب ڈیہسک)چین کے صدر شی چن پنگ نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

مرد بھی ہراسگی کا شکار ہوتے ہیں ،لیلیٰ واسطی

اسلام آباد(شوبز ڈیسک) اداکارہ لیلی واسطی نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل "ڈنک"کی کہانی

... مزید پڑھیے

ڈراموں میں ہیرو اور ولن کے تصور کو بدلنا ہو گا، ماورا حسین

اسلام آباد(شوبز ڈیسک):اداکارہ ماورا حسین نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے ڈراموں میں ہیرو اور ولن

... مزید پڑھیے

ویکسین لگوانے کا ازالہ :عفت عمر 10 افراد کو ویکسین لگوائیں گی

لاہور( شوبز ڈیسک )اداکارہ و میزبان عفت عمر نے قوائد و ضوابط کے خلاف جاتے ہوئے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

اسپائسی فش اسٹکس

قرة العین
اجزا
مچھلی کے فلے۔۔ 500 گرام

... مزید پڑھیے

کوفتہ ہرا مصالہ پلاﺅ

انتخاب:امِ سعد

:اجزاءکوفتہ کیلئے

... مزید پڑھیے

بلاگ

الخدمت کے تحت سالانہ کانفرنس (زین صدیقی)

زین صدیقی

   دنیا میں نیکی کا کوئی بھی کام ہوا س کے پیچھے بے مثال محنت اور مشقت کار فرما ہوتی ہے ا ور اسی جہد

... مزید پڑھیے

چشمہء فیض اب سوکھے نہ تو اور کیا کرے ۔۔؟؟ (بلاک)

سید عارف مصطفیٰ

چار مارچ آیا اور گزر گیا مگر جاتے جاتے اپنی طرف سے  مجھے ایک برس اور پرانا بھی کرگیا ۔۔۔ "اپنی طرف

... مزید پڑھیے

’یتیم بچوں “کی بھنبھورومکلی کی سیر (زین صدیقی)

 زین صدیقی

ملک میں یتیموں کی دیکھ بھال اور ان کی کفالت کا کو ئی منظم ادارہ نہیں یہ بات زبان زدعام رہتی ہے

... مزید پڑھیے