وزیراعظم کا300 یونٹ تک بجلی پرفیول ایڈجسٹمنٹ چارجزختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی،فوٹو فائل)وزیراعظم شہباز شریف نے 300 یونٹ والے بجلی کے بلوں کو فیول

ایڈجسٹمنٹ سے چھوٹ دینے کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی کے ارکان قومی و صوبائی کا اہم اجلاس ہوا جس میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا گیا۔ اسلام آباد میں ارکانِ قومی وصوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تیل کی قیمتیں بڑھنا تکلیف دہ حقیقت ہے، پیٹرول کی قیمت میں اضافہ مجبورا کرنا پڑا، اب ہمیں چھینک بھی مارنی ہو تو آئی ایم ایف سے پوچھنا ہوگا۔
وزیراعظم نے کہا آج فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کیلئے بھی آئی ایم سے پوچھنا پڑا ہے۔ ہم اپنے ملک کے فیصلے کرنے میں آزاد نہیں ہیں۔ شہباز شریف نے کہا اگر بطور قوم زندہ رہنا ہے تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہونا چاہئے،ڈرائیوروں تک کے بل 18 اور 20 ہزار آرہے ہیں وہ کہاں سے بل بھریں گے۔ابھی بھی ڈر لگ رہا ہے کہ جو معاہدہ ہوا ہے وہ ٹوٹ نہ جائے۔ وزیرعظم نے کہا 10 ہزار میگاواٹ شمسی توانائی کے منصوبے کا آغاز کروں گا۔ سستی بجلی پیدا ہوگی تو سبسڈی نہیں دینی پڑے گی، تیل کی امپورٹ کی قیمت بچے گی۔
وزیراعظم نے کہا سیلاب میں جاں بحق افراد کے لواحیقن کو 10، 10 لاکھ روپے دیے جارہے ہیں۔ جو سیلاب آیا س سے بڑا سیلاب نہیں دیکھا۔ وزیراعظم نے کہا عمران خان چاہتا تھا پاکستان سری لنکا بن جائے، آئی ایم ایف معاہدہ ہم نے نہیں پچھلی حکومت نے کیا، سابقہ حکومت تیل کی قیمتیں کم کرکے ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پرلائی۔
وزیراعظم نے کہا کہ مجھے معاشی صورتحال کی تباہی کا اندازہ تھا، تمام پارٹیوں کا موجودہ حکومت میں حصہ ہے۔ وزیراعظم نے کہا سابقہ حکومت نے عام آدمی کی زندگی میں بہتری لانےکی کوشش نہیں کی، جانے والوں نے ہمارے لیے گڑھا کھود دیا تھا۔
وزیراعظم نے کہا دنیا میں تیل اور پیٹرول کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی تھیں، سابقہ حکومت میں وزیراعظم ہاوس میں بیٹھے افسرنے عمران خان کوکہا پیٹرول کی قیمتیں کم کردیں، اس سے بڑی ملک دشمنی کیا ہوگی کہ پاکستان کو ڈیفالٹ کرانے کی سازش کی گئی
وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان سے بڑا جھوٹا، مکار، فریبی اور دھوکے باز اس دنیا میں پیدا نہیں ہوا، یہ شاید اس دن پیدا ہوا ہوگا جب سب جھوٹ بول رہے ہونگے، عمران خان کو جس طرح پالا پوسا گیا اس کی پاکستان کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔

 

شہر شہر کی خبریں

الخدمت کراچی کے تحت عید الفطر کویکجہتی فلسطین کے طور پرمنایا گیا

  کراچی (نمائندہ رنگ نو )الخدمت کراچی کےتحت عید الفطر کو یکجہتی فلسطین کے طور پر منایا گیا ۔ عید کے دن کا آغاز خصوصی دعاؤں سے کیا گیا ،الخدمت کے تمام ضلعی

... مزید پڑھیے

صاحبزادہ ولید رضا شہیدی کی جانب سےسالانہ عید ملن تقریب کا انعقاد

کراچی(نمائندہ رنگ نو) طلباء اسلام کراچی کےسرپرست اعلیٰ صاحبزادہ محمد ولید رضا شہیدی کی جانب سےعید ملن  تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں پاکستان مسلم لیگ

... مزید پڑھیے

رنگ نوکےقارئین وناظرین کوعید مبارک،مظلوم فلسطینیوں کو دعاؤں میں یاد رکھنےکی اپیل

کراچی ( نمائندہ رنگ نو) اردو کی مقبول ویب سائٹ ”رنگ نو ڈاکام “اوررنگ نو چینل کی انتظامیہ نےپاکستان میں اور پاکستان سے باہرموجود اپنے تمام قائین وناظرین ،اپنے تمام

... مزید پڑھیے

تعلیم

بی اے،بی کام ریگولروپرائیویٹ کے سالانہ امتحانات 23 اپریلسے شروع ہوں گے (تعلیم)

کراچی (تعلیم ڈیسک )ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید شاہد ظہیر زیدی کے مطابق بی اے ،بی کام ریگولروپرائیوٹ اور بی ایس سی (پاس) سال اول ودوئم سالانہ امتحانات برائے

... مزید پڑھیے

اے ڈی ایس سال دوئم وباہم سالانہ امتحانات 2022 کے نتائج کا اعلان (تعلیم)

کراچی (تعلیم ڈیسک ) ناظم امتحانات جامعہ کراچی نےکہا ہے کہ ایسوسی ایٹ ڈگری اِن سائنس(اے ڈی ایس) سال دوئم وباہم سالانہ امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا

... مزید پڑھیے

دسویں جماعت کے امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی گئی (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک ) ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کے مطابق جماعت دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ کے

... مزید پڑھیے

کھیل

سندھ گیمز کیلئے تائیکوانڈو کراچی کی ٹیم کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد

کراچی( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک)تائیکوانڈو کراچی نے خان لیاقت علی خان اسپورٹس کمپلیکس میں 18 ویں سندھ گیمز 2024 کے لیے تائیکوانڈو

... مزید پڑھیے

ہمدرد پریمیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ ، مارکیٹنگ ڈویژن کی ٹیم ٹائیگرزکی فتح

کراچی (نمائندہ رنگ نو )بانی ہمدرد پاکستان اور ملک وقوم کے ممتاز سماجی رہنما اور مدبرشہید حکیم محمد سعیدکے یوم ولادت ۹جنوری کی

... مزید پڑھیے

قومی کرکٹ ٹیم ”پرائم منسٹر الیون“ کے خلاف چار روزہ ریڈ بال میچ کھیلے گی

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم رواں سال دسمبر میں آسٹریلیا کیے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے ”پرائم منسٹر الیون“ کے خلاف چار روزہ ریڈ بال

... مزید پڑھیے

تجارت

کراچی کیلئے ایک بار پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے ایک مرتبہ پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ

... مزید پڑھیے

نئے سال میں بھی سکھ کا سانس نہیں ملے گا ،عوام پرگیس بم گرانے کی تیار ی

اسلام آبا د(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی )نگران حکومت نے نئے سال میں بھی غریب عوام کو سکھ کا سانس نہ لینے کاعندیہ دے دیا ہے ۔2024 کے

... مزید پڑھیے

ہفتہ وار مہنگائی بدستور 42.60 فیصد کی بلند سطح پر رہی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )قلیل مدتی مہنگائی سالانہ بنیادوں پر 21 دسمبر کو ختم ہونےوالے ہفتے کے دوران بدستور 42.60 فیصد کی بلند سطح پر

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

غزہ کے پونے چھ لاکھ فلسطینیوں سے قحط محض ایک قدم دور ہے:اقوام متحدہ

نیویارک(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )اقوام متحدہ نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطینیوں تک امداد پہنچانے میں رکاوٹ بن رہا ہے، جس کی وجہ سے غزہ

... مزید پڑھیے

بھارت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر پر پابندی میں5سال کی توسیع کر دی

نئی دہلی(ویب ڈیسک )نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت کی ہندوتوا حکومت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر پر پابندی میں پانچ سال کی

... مزید پڑھیے

یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست پر سماعت مئی تک ملتوی

نئی دہلی ( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ،فوٹو فائل) دہلی ہائی کورٹ نے آج جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو سزائے موت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

شادی کے بعد شوبز سے دوری اختیار کرلوں گی،اداکارہ مہوش حیات

لاہور (شوبز ڈیسک ) اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ فی الحال شادی کیلئے تیار نہیں لیکن جب بھی شادی کریں گی تو شوبز سے عارضی طور پر دوری اختیار کرلیں گی۔

... مزید پڑھیے

مریم نواز اور کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کرتی تھی:اداکارہ صبا فیصل کا انکشاف

لاہور (شوبز ڈیسک ) سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اپنی کپڑے کی فیکٹری تھی اور وہ سابقہ خاتون اول بیگم کلثوم نواز اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے

... مزید پڑھیے

مرد کو خاندانی دباﺅ میں آکر بیوی اور بچوں کو نہیں چھوڑنا چاہیے،: اداکارہ نشو

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کے سنہری دور کی سٹار اداکارہ نشو نے کہا ہے کہ مرد کو خاندانی دباﺅ میں آکر بیوی اور بچوں کو نہیں چھوڑنا چاہیے۔اب حال ہی میں

... مزید پڑھیے

دسترخوان

رمضان میں کھائیں پئیں مگراحتیاط سے

قرۃ العین صدیقی

رمضان اللہ تبارک وتعالیٰ کا مہینہ ہےیہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن مجید نازل ہوا۔رمضان المبارک میں مسلمان اللہ کی بندگی اختیارکرتے ہیں،رحمت

... مزید پڑھیے

مزیداریخنی پلاؤ بنایئے

 آسیہ محمد عثمان

گائے کا گوشت___آدھا کلو

... مزید پڑھیے

تپتی دوپہرمیں بنائیں کھٹی دال اورچاول

نزہت ریاض

کراچی کا موسم ہمیشہ معتدل ہواکرتا تھا یہاں کبھی اتنی شدید گرمی نہیں پڑتی تھی جتنی کچھ گزشتہ چند سال سےہورہی ہے، اس کی سب سے بڑی

... مزید پڑھیے

بلاگ

اسکولز کے بعد اسکول وین مافیا (نادیہ احمد)

نادیہ احمد

محکمہ تعلیم کی باربار بدلی جانے وا لی پالیسیوں اور پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانےکے چکروں میں اک بار پھرعوام گھن

... مزید پڑھیے

روداد عید کے آٹھویں دن کی (افروز عنایت)

افروز عنایت

آج عید کا اٹھواں دن ہے، دعوتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ رات کو دعوت سےتھکے ہوئے آئے، صبح نمازوغیرہ سے فارغ ہوکرسوچا تھوڑی دیر آرام 

... مزید پڑھیے

مجھے جنت میں جانا ہے (نگہت فرمان)

نگہت فرمان

 روحا نانا کی بہت ہی لاڈلی وچہیتی تھی روحا کی پیدائش کے دو سال بعد ہی اس کی والدہ کاانتقال ہوگیا تھا ۔والد روحا کی پیدائش سے پہلے ہی شہادت کا

... مزید پڑھیے