
اسلام آباد( مانیترنگ ڈیسک ) گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر باقررضا نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کے پاس گئے تو اس
وقت ملک کی معاشی صورتحال خراب تھی ۔ کرونا کی پہلی اور دوسری لہر میں حکومت اور اسٹیٹ بینک نے اقدامات کیے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا جب آئی ایم ایف کے پاس گئے اس وقت معاشی صورتحال خراب تھی ۔
گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹرباقر رضا نے کہا کہ مانیٹری پالیسی سے معیشت کو بہت سپورٹ ہے ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں 250 ارب روپے کے قرضے دیے نئے ۔




































