آزادی کی قدرکرو۔۔۔۔

شبانہ حفیظ /حریم ادب

کنزہ صحن کا پانی نکال نکال کےتھک گئی تھی۔ اب اس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا تھا۔ بارش ہے کہ  تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے۔ کنزہ کراچی میں

رہتی ہے متوسط گھرانے  سے تعلق رکھتی ہے جب بھی بارش ہوتی ہے،وہ اسی طرح صحن کا پانی نکال کرتھک جاتی ہے۔

 آج بھی صحن سے بارش کا پانی نکال کر تھک گئی توغصہ سےکہتی ہےکہ کس لئے پاکستان بنایا تھا مہنگائی کا حال دیکھو،سڑکیں ٹوٹی پھوٹی ،بجلی ،گیس ،پانی کسی قسم۔کی سہولت ہے؟عوام کا جینا دوبھر ہوگیا ہے۔

بارش کا مزہ تو انڈیا  میں آتا ہےکیسے چارسو ہریالی پھیل جاتی ہے۔درخت پودے پھول دھل کرنکھرجاتے ہیں اور خوشی سے لہراتے ہیں اداس پنچھی ہوں  یا انسان سب کے دل خوشی سے منور ہوتے ہیں۔

کنزہ کی دادی صحن میں چار پائی پر بیٹھی کنزہ کی باتیں سن رہی تھیں، وہ کنزہ کواپنےپاس بلاتی ہیں اور پیارسےاس کا ہاتھ پکڑ کر کہتی ہیں کہ کنزہ بیٹی ہماری نئی نسل کایہ ہی المیہ ہے کہ اپنی تاریخ سے واقف نہیں ہوتی اورجو لوگ پروپیگنڈا کرتے ہیں، بس اس کو ہی سچ سمجھتے ہیں۔ میں تمہیں بتاتی ہوں پاکستان کیوں وجود میں  ایا؟

ہندوستان میں جب مسلمانوں کی حکومت ختم ہوئی اورانگریزوں نے قبضہ کرلیا اورکئی برس تک ہندوستان میں حکومت کی جب ہندوستان  چھوڑنے کا ارادہ کیا تو حکومت ہندوؤں کےحوالے کرنے کا فیصلہ کیا۔

علامہ اقبال کو خبر ہوئی تو اقبال نے سوچا اگر حکومت ہندوؤں کے ہاتھ اگئی مسلمان دوسرے درجے کےشہری  بن کر رہے جائیں گۓ  تعلیم کے میدان میں  پیچھے رہے جائیں گے سروس بھی نہیں  ملے گئی اورمذہبی آزادی بھی نہ ہوگی۔

یہ سوچ کر اپ نے پاکستان کا تصور پیش کیا اور دو قومی نظریہ کی بات کی قائد اعظم نے اس کی تکمیل کی قائد اعظم کو ٹی بی بھی ہوگئی ،لیکن ان کی بہن فاطمہ جناح  نے اس بیماری کو چھپایا وہ ڈاکٹرتھیں۔ گھرمیں علاج  کرتی رہیں۔ لاکھوں قربانیاں اورماں بہنوں کی عصمت دری کی گئی۔

میں تمھیں سچاواقعہ سناتی ہوں جس کا تعلق خود میری زندگی ہے۔ہاں آج بھی میرے ذہن میں یہ  ایسے نقش ہے جیسے کل کی بات ہو۔ میری عمرسات  سال ہوگی ،جب ہم نے ہندؤستان سے پاکستان کی طرف ہجرت کی۔ ایسی نا قابل فراموش ہجرت جیسے میں آج تک بھلا نہ سکی ،جب پاکستان بن گیا اور مسلمانوں نے پاکستان کی طرف ہجرت کرنا شروع کردی تومیرے والد نے بھی پاکستان جانے کا ارادہ ارادہ کیا۔ میں امی ،میری دو بڑی بہنیں ،چھوٹے بھائی کو لے کر ریلوے اسٹیشن  کی طرف چلے۔راستے میں ہم کئی خون الود لاشیوں کو پھلانگتے ہوئےاگےبڑ ھتےجارہے تھے کہ اچانک  سامنے سے ہندؤوں نے حملہ کر دیا ۔امی نے دونوں بہنوں کے ساتھ دریا میں چھلانگ لگا دی ابو اور بھائی کو بے دریغ قتل کردیا میں کسی طرح اپنی جان بچا کر اسٹیشن پہنچ گئی لوگوں نےمجھ ٹرین میں چڑھایا اور میں ڈری سہمی ایک فیملی کے ساتھ بیٹھ گئی اور پاکستان پہنچ گئی ۔اس فیملی نے میری داستان سن کر مجھ اپنی فیملی کا ممبر بنا لیا ۔

کنزہ کتنی بہنوں اور بیٹیوں نے کنوئیں ودریا میں چھلانگ لگا کرجانیں قربان کیں۔ان کی قربانیوں کی وجہ سے اج ہم آزاد فضا میں سائس لے رہے ہیں۔ہاں  پاکستان کی بد قسمتی  کہ قائد اعظم جلد ہی انتقال  کرگئے ۔ ان کے بعد جو بھی حکمراں  آئےمادہ پرست مفاد پرست ،اس لئے پاکستان کو بنے(75) سال  ہوگئے ہیں ۔پاکستان  ترقی کرنے کے بجائے ذوال کی طرف جارہاہے۔ ایک تو حکمران مادہ پرست  اوپرسےامریکا کی  بھی یہی سازش کہ نوجوانوں کی صلاحیت کو ختم کر دیں موبائل میں الجھا دیا۔ تعلیمی نظام درھم برھم کردیا ان کا تومشن ہی یہ ہے،پاکستان  کا نام صفحہ ہستی سے مٹ جائے، لیکن الله  تعالیٰ کا بڑا کرم ہے کہ پاکستان ان حالات کے باوجود سلامت ہے۔

اب پاکستان کے حالات تم نوجوان  ہی بدل سکتےہو اپنے لیے کرپشن سے پاک اورایماندار  لیڈر کا انتخاب  کرو۔۔۔ کنزہ اپنے پاکستان کی  اوراس آزادی کی قدر کرو۔ دادی کی اپ بیتی سن کر کنزہ کی آنکھیں پرنم ہوگئیں ۔ وہ سوچتی ہے کہ دادی کتنے مشکل حالات سے گزریں ہیں۔

 پاکستان کے حالات بھی دیکھ رہی ہیں لیکن پھر بھی اللہ کی ذات سے پر امید ہے کہ انشاء اللہ ایسا پاکستان ضرور بنے گا جس کا خواب اقبال نے دیکھا تھا۔ کنزہ پیاربھری آنکھوں سے اپنی دادی کی طرف  دیکھتی ہے اور اس کو اقبال کا یہ شعر یاد اگیا۔

پیوستہ رہ شجرسے امیدیں بہار رکھ ۔۔۔۔۔۔

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

مزدور بھی انسان ہیں (روزینہ خورشید)

روزینہ خورشید

کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں مزدور طبقہ اکسیجن کا کام کرتا ہے ،ذرا تصور کریں جو روٹی ہمارے دسترخوان تک پہنچتی ہے ،اس کو

... مزید پڑھیے

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے