کراچی دھرنا

سیدہ تبسّم

ایک امید"جماعت اسلامی کراچی دھرنے کو آ ج 25 دن ہوگئے جہاں اس دھرنےکےمقاصد کو کراچی کی عوام کےعلاوہ پورے

ملک کے عوام میں بہت پذیرائی حاصل ہوئی وہیں عوام میں اپنے  شہری حقوق کےشعورکی لہربھی دوڑ گئی ۔

ہمارے معاشرے میں ہمیشہ دو طرح کےرویہ کام کرتے ہیں ایک مثبت ایک منفی اور اسی لیے کچھ نا عاقبت اندیش اورشر پسند عناصر اس دھرنے کو تعصب اور لسانیت سے جوڑ رہے ہیں ہرانسان کی ایک سوچ اورفکر ہوتی ہے۔ اوروہ اسی کے تناظر میں چیزوں کو دیکھتا اور سمجھتا ہے بد قسمتی سے ہمارے ملک کی عوام نے قیام پاکستان سے لے کر حال حاضر تک حکومتوں سے دھوکے ہی کھائیں ہیں اور پارٹیوں کے نعرہ پر ہی اپنے ووٹ کو ہمیشہ ضائع کیا ہے۔اس لیے وہ اس دھرنے کو بھی اسی تناظر میں دیکھ رہے ہیں لیکن اب فضاء میں تبدیلی کی ہوا چلنا شروع ہوگئ ہے اور جتنا طویل یہ دھرنا ہوتا جائے گا اتنی ہی بے اعتباری کی دھن کم ہوتی جائے گی ان شاءاللہ۔

جماعت اسلامی کی قیادت ہرگزرتےدن کےساتھ یہ واضح کرتی ہے کہ

یہ دھرنا کسی مخصوص پارٹی کے خلاف نہیں ہے بلکہ جس منشور پروہ عمل پیرہ ہیں اس کے خلاف ہے

یہ دھرنا حکومت کے خلاف نہیں پر اس کےسسٹم کےخلاف ہے وہ چہرے نہیں نظام بدلنے کی بات کر رہی ہے ۔

یہ دھرنا اہل کو اسکا حق دینے کے لیے ہے ۔

یہ دھرنا مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے ہے چاہے وہ کسی بھی قوم یا برادری سے تعلق رکھتا ہو کراچی میں رہنے والا ہر فرد اسکا حق دار ہے۔

یہ دھرنا وی آ ئی پی کلچر اوروڈیرہ شاہی اورجاگیردانہ نظام کے خاتمہ کےلیے ہے،جس نےعوام کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑ رکھا ہے ۔

یہ دھرنا کراچی کی ترقی کےلیے ہے،اس کی تزئین وآرائش کے لیے ہے۔

یہ دھرنا بندوں کوبندوں کی غلامی سےنکال کر اللّٰہ کی بندگی میں لانے کے لیے ہے ۔

یہ دھرنا شہر کراچی میں درست قیادت کے انتخاب کے لیے ہے ایسا لیڈر جو بے باک بھی ہو ،نڈر بھی ہو ،معاملہ فہم بھی ہو، ہر دل عزیز، گفتار وکردار کا غازی بھی ہو۔

یہ دھرنا احتجاج کرنے کے ڈھنگ بھی سکھاتا ہے جہاں کوئ غیر اخلاقی یا تخریبی کاروائیوں کے بغیر تعمیری سرگرمیوں کے ساتھ اپنی آواز دنیا کو پہنچا رہا ہے ۔

اس دھرنے سے یہ میسج گیا ہے کے جماعت اسلامی ہی وہ جماعت ہے جہاں خواتین کو اپنے حق کے لئے آواز بلند کرنے کی پوری آزادی حاصل ہے۔ خواتین باوقار طریقے سے دھرنے میں کراچی شہر کی خواتین کی نمائندگی کر رہی ہیں۔اور کسی بھی   غیر اخلاقی حرکت کا ریکارڈ پر نہ آ نا بھی ایک ریکارڈ ہے۔ اس سے ان کی پارٹی کی اخلاقی تربیت کا پتہ چلتا ہے ۔یہ دھرنا خواتین کو بھی پورا حق دینے کی بات کرتا ہےاور اپنی صفوں میں ان  کو پورااحترام دیتاہے۔

یہ دھرنا بچوں کوان کی بہترزندگی،تعلیم  اورشاندارمستقبل دینے کی بات کرتا ہے ۔

یہ دھرنا علامت ہے ،استعارہ ہے ،امید ہے،صبح نو کی نوید ہے ، اسلامی نظام کی قرار داد ہے ۔

اللّٰہ کریم فرماتے ہیں اگرتم نہ اٹھوگےتومیں کسی اور کے ذریعےسے اپنا کام کروالوں گا تو رب ہمارامحتاج نہیں ہے ہم رب کے محتاج ہیں اس دھرنے کی آواز بن کر حق کے پلڑے میں اپنی گواہی لکھوانا ہماری ضرورت اور ذمہ داری ہے۔ ہماری کوشش ہی رب کو مطلوب ہے۔ نتیجہ  تو اللّٰہ کے ہاتھ  ہے۔ مجھے اور آ پ کو اس پر سوچ کروقت ضائع کرنے کی ضرورت نہیں ہے بس چلتا جا اور اپنا حصہ ڈالتا جا کے اصول پر کام کرنا ہی حقیقی کامیابی ہے۔

کیا مثبت کیا منفی۔۔۔۔ ادھر ادھر کی بات نہ کر ۔۔۔بس یہ دیکھ کے تورحمان کا بندہ ہے یا شیطان کا ۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے