رشتوں کی مٹھاس

ثروت اقبال /حریم ادب

رومیصا نے اپنے بابا کو اہم معلومات دیتے ہوئے بتایا۔۔۔بابا امی کل آپ کی ہونے والی بھؤ دیکھنے جائیں گی۔ کچن می ں موجود آسیہ بیگم رومیصا

کی یہ آواز سن کر فوراً نمودار ہوگئیں اب تو رومیصا کی شامت ہی آنے والی تھی۔ انعام صاحب یہ بات سمجھ چکے تھے کہ جہاں رومیصا نے اردو الفاظ کے ساتھ نا انصافی کی ان کی بیگم صاحبہ کے غصے سے رومیصا کا بچنا مشکل ہی ہوتا ہے۔ انعام صاحب اسی خدشے کو بھانپتے ہوئے بیٹی اور بیگم کے درمیان آ کھڑے ہوئے۔ آسیہ بیگم قدر غصہ ہوتے ہوئے بولیں۔ خالہ، ممانی، چچی اور تائ کو تو آنٹی میں لپیٹ دیا ہے تم لوگوں نے۔۔۔ ایسا لگتا ہے لفظ آنٹی منہ چڑا رہا ہو۔اب اس پیاری سی بہو کو بھؤ کر دیا ہے۔ سارے رشتوں کی شیرینی ختم کردی ہے۔

مجھے میٹرک کی ایک ہم جماعت آمنہ یاد ہے جو اپنے گھر کی باتیں بتاتے ہوئےتمام رشتوں کو بہت ادب سے پکارتی تھی دادی حضور، داداحضور تائی امی جان، خالا امی جان، چچی جان۔ نانی اور دادی کے علاوہ اپنی امی کی خالہ،مومانی اور چچی کو  چھوٹی نانی اور مرد بزرگوں کو چھوٹے نانا اور اسی طرح اپنے والد کے رشتے داروں کو چھوٹے دادا اور چھوٹی دادی کہہ کر بلاتی تھی۔ واقعی رشتوں کو اتنی محبت سے پکارنا آپس کی محبت اور خاندانی ماحول کو گل و گلزار کر دیتا ہے اور خاندانی رشتوں کی تابناکی پاس پڑوس اور دوست احباب کے دلوں میں بھی قائم رہتی ہے ۔

اگر رشتے داروں کو ان کے رشتوں سے نہ پکاریں صرف ان کے ناموں سے پکاریں تو زندگی کتنی پھیکی ہوجائے گی بلکہ ہم اپنے آپ کو تنہا بھی محسوس کریں گے۔ زندگی کسی حد تک بے مقصد بھی ہو جائے گی اور انسان اپنی ذات تک محدود ہو جاۓ گا۔

کسی انجان آدمی کو بھی پکارنے کے لئے اس کی عمر اور مرتبےکا خیال رکھنا چاہیے یا جس کا نام نہیں جانتے ہو انہیں بھی ایسے ناموں سے پکارنا چاہیے کہ اسے کوئی تکلیف نہ پہنچے یہ اسلامی تہذیب ہے جیسے اے بھائی،اے بہن بابا جی، بڑے صاحب اور بڑی داڑھی والوں کو اکثر لوگ صوفی صاحب یا مولانا صاحب کہہ کر بھی مخاطب کر لیتے ہیں۔ اس لئے کہ بزرگوں کو پکارنے کے لیے ادب و احترام لازمی ہے ۔کسی دکان والے یا ریڑھی والے کو اے بھائی یا بھیّا کہہ کر مخاطب کر لیا جاتا ہے۔ استادوں عالموں سے ہمارا دین کا گہرا رشتہ ہوتا ہے بچوں کو قرآن پڑھنا سکھانے والوں کو بھی قاری صاحب مولوی صاحب کہہ کر مخاطب کرتے ہیں ادب و احترام سے پکارتے ہیں اور عاجزی و انکساری سے پیش آتے ہیں۔

کسی کو بھی صرف اے یا اوئے کہہ کر مخاطب کرنا بد تہذیبی ہے اور ناپسندیدہ انداز ہے کوئی باعزت انسان پسند نہیں کرے گا کہ اسے اس انداز میں بلایا جائے یہ ہتھک آمیز انداز ہے ۔کہیں بھی کام کرنے والے ملازمین یا گھروں میں کام کرنے والی ماسیاں بھی قابل احترام ہیں انہیں بھی ایسے ناموں سے نہیں پکارنا چاہیے کہ انہیں احساس کمتری ہو۔کسی کو کمتر جانتے ہوئے ایسا انداز اختیار کیا جاتا ہے۔ مضمون کے شروع میں لفظ آنٹی سے کچھ خفگی رہی مگر میں نے دیکھا ایک گھر کے بچے اپنے ہاں کام کرنے والی ماسیوں کو "ماسی آنٹی" کہہ کر بلا رہے تھے ان کا یہ احترام اچھا لگا۔

والدین کی تعظیم کرنے والوں کے لیے دنیا و آخرت دونوں جگہ خیر ہی خیر ہے۔ اپنے پیارے والدین کو امی جان اور ابا جان کہہ کر پکارنا ان کی تعظیم میں اضافہ کرتا ہے۔موقع کی مناسبت سے کسی وقت انھیں پیاری امی جان یا پیارے ابا جان بھی کہنا چاہیۓ اس سے محبت کا اظہار بھی ہوتا ۔

قربت، اپنائیت، احساس، محبت، اچھے معاملات اور اچھے تعلقات یہ پیارے الفاظ ہیں جو بعض لوگوں کو رشتہ داروں سے تعلق میں بڑے بھاری گزرتے ہیں مگر ان ہی کو اپنانے سےتعلقات استوار ہوتے ہیں اور ہمارے رشتے مضبوط ہوتے ہیں۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے