یہود ونصاری کی مشابہت

افروز عنایت

سورہ المائدہ میں اللہ تبارک تعالیٰ ہمیں کفار یہود ونصاریٰ سےدوستی کی ممانعت فرما رہا ہے اورافسوس ہم مسلمان آج نہ صرف  ان کی دوستی

کا دم بھرتے نظر آرہےہیں بلکہ ان کےکلچر ان کےطورطریقوں کو بھی اپنانےمیں فخر محسوس کر رہے ہیں۔ ہمارے ملک میں چاروں طرف ان کی اشیاء کی بھرمار ہے جس سے ان کی معیشت  دن بدن مضبوط ہوتی جارہی ہےجسے وہ اسلام  دشمنی میں  کام لارہے ہیں۔

ہم مسلمانوں سےان کی دشمنی  پوشیدہ نہیں بظاہر ہم مسلمان  کہہ رہے ہیں کہ ہم انہیں  دوست نہیں بنارہےہیں لیکن یہ کس حد تک  درست ہے یہ ہم سب جانتے ہیں ۔ ہمیں اپنا لباس اپنا طریقہ زندگی بول چال اپنی ہرچیز کی مماثلت  غیرمسلموں سے الگ رکھنے  کی تاکید فرمائی گئی ہے،لیکن زراچاروں طرف  نظردوڑائیں ہمیں  کیا کچھ نظر آئےگا جیسے مردوں  کے سروں پر چوٹی رکھنا کانوں میں بالیاں  پہننا ، ہاتھ میں  کنگن پہننا اسی طرح عورتوں کا ٹخنوں سےاوپر پاجامہ  پہننا اورمردوں کی وضع پرلباس پہننا وغیرہ۔

ایک اورچیز جوآج مسلمان خواتین  میں عام ہوتی جارہی ہے۔ وہ ہےاللہ رب العزت کی بنائی صورتوں میں تبدیلی لانا یہ تبدیلی  کسی عذرکے بعیر لائی جارہی ہے جو گناہ  ہے سورہ النساء  ایت نمبر  119 میں  اللہ تعالٰی  فرماتا ہے!اور شیطان نے یوں کہا کہ میں  ان کو(اوربھی )تعلیم  دونگا جس سےوہ اللہ تعالٰی کی بنائی ہوئی صورت میں بگاڑا کریں گے(جیسے داڑھی  منڈانا ،بدن گودنا وعیرہ ایسی تبدیلی حرام ہے۔  آج اس کی سب سے بڑی مثال  ہونٹوں کی سرجری  کروانا ہے۔

یعنی اللہ کی تخلیق  کردہ چیز کو ناپسند کر کےکراسےاپنی مرضی کےمطابق تبدیل کیا جارہا ہے۔ ہاں کوئی نقص یا خرابی پیدا ہو جائے تو اسے درست کروانے کے لئے  سرجری وغیرہ جائزہے۔

اسی طرح  مردوں کو عورتوں کی وضع  اپناناعورتوں کو مردوں کی وضع اپنانا اورمشابہت کی ممانعت فرمائی گئی ہے لیکن آج کل اس کا رواج بھی عام ہوگیا ہےجو کہ گناہ ہے، ایک مخالف جنس کی مشابہت اوردوسرا یہود  کی مشابہت  یعنی دگنا گناہ-اگر اس کے خلاف  کوئی  آوازاٹھائے تو وہ جاہل اور دقیانوسی  کہلائےمختصر یہ کہ  امت مسلمہ  کو صرف اللہ کے نبی کریم کےبتائے ہوئے طریقے پرعمل کرنا لازمی ہے۔

حضرت عبداللہ بن عمررضی تعالٰی عنہ سےروایت ہےکہ اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا میری امت تہتر فرقوں میں بٹ جائے گی ۔سب فرقے دوزخ میں جائیں گےبجز ایک ملت کے لوگوں کے ، عرض کیا اور وہ فرقہ کونسا ہے(جو  دوزخ سے  نجات  پائے گا آپ نے فرمایا جس طریقہ پر میں اورمیرے صحابہ ہیں(ترمزی)

اب کے اس طریقے سے مراد دین اوردنیا  دونوں کےسلسلے میں  اللہ کےرسول اوراس کےصحابہ کا طریقہ ہے،جس کی ہمیں  پیروی کرنی چاہیے نہ کہ یہود ونصاری کے طریقوں کی ہاں  زمانے اور وقت کے لحاظ سے  کہین جدید  طریقوں کے  استعمال کی اجازت ہے جیسے ہتھیار  وغیرہ یا جدید  طریقہ علاج جس میں  حرام  شامل  نہ ہو

اللہ رب العزت ہم سب کو  اپنے نبی کریم  کے طریقے کے مطابق زندگی  گزارنے کی توفیق عطا فرمائے  جس سے ہمارا اللہ بھی ہم سے راضی ہوسکے آمین ثم آمین یا رب العالمین

 

نوٹ : ایدیٹر کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو)

شہر شہر کی خبریں

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے