ہیں وہی لوگ جہاں میں اچھے

افروز عنایت

ہیں  لوگ وہی جہاں میں اچھے

اتے ہیں جو کام  دوسروں کے

 کامران ۔۔۔۔۔ ہر ایک کی مدد کے لیےآگے آجاتی ہو ہمارےحالات ایسے ہیں کہ ہم دوسروں کے لئے کچھ کرسکیں اور 

سب بھی تو ہیں جنہیں  اللہ نے اتنا کچھ دیا ہے ،وہ سب کیوں نہیں  آگے بڑھتے؟

نجمہ ۔۔۔۔  اللہ  جس کو توفیق  دے وہی آگے بڑھتا ہےچاہے وہ مالی مدد کے ذریعے یا اخلاقی مدد کےذریعے

شہلا ۔۔۔  بھابھی  اپ سے ضروری کام تھا اس لئے  ائی ہوں

نجمہ ۔۔۔ ہاں بولو کیا کام تھا ؟

شہلا ۔۔۔۔ بھابھی  آپ کو تو معلوم  ہےشوکت  کی طبعیت خراب ہے۔اس کی تو روز کی دیہاڑی  ہوتی ہے آج کل کام پر نہیں جارہاہے۔ گھر میں جو کچھ تھا ختم ہوچکا ہے۔  آج توآٹا دال کچھ بھی گھر میں نہیں ہے اورمنا صبح سے بھوکا ہے اس کے دودھ کے لئے بھی پیسے نہیں ہیں ،اگر کچھ پیسے ادھار دے دیں تو میں  اپ کو لوٹا دوں گی۔

نجمہ  دیورانی کی بات سن کرپریشان ہوگئی کیوں کہ مہینےکی آخری تاریخیں  تھیں ، اس کےپاس بھی اتنی رقم مشکل سےتھی کہ  جیسے تیسے وقت گزارے عجیب  آزمائش کا وقت  تھا لیکن اس نے اس کے دونوں بچوں کی طرف  دیکھا جن کے چہرے  بھوک  کی ترجمانی کررہے تھے لہٰذا وہ اٹھی فریج میں سے دودھ کی  دیگچی لائی اور دیورانی سے کہا پہلے تو یہ دودھ ہلکا سا گرم کرکے منےکو پلادو ،جب تک دیورانی  کچن میں دودھ  گرم کرنے گئی، نجمہ نے اپنی الماری سےپیسے نکالے جو مشکل سے دو ڈھائی ہزار تھے جس  سے اس کے چاردن گزرسکتے تھے ، اس نے اس میں سے ادھے پیسےنکالے اوردیورانی کے حوالے کیے۔ دیورانی کی آنکھوں میں شکر کی جھلک نظر آئی جو اس وقت  بچے کو نیم گرم دودھ  پلا رہی تھی۔ اچھا بھابھی  یہ دونوں بچے یہیں بیٹھے رہیں ، میں  دال اٹا اوردودھ لے کر آؤں پھر  انہیں  لے جاوں گی۔

شہلا کےجانے کے بعد وہ فکر مند تھی کہ  اب ہمارا گزارا کیسے ہوگا لیکن پھراس نےذہن سےاس بات کوجھٹک دیا اورالماری میں سے بلون وغیرہ کی فائل نکالنےلگی کیوں کہ  شوہرنےصبح  آفس جاتے ہوئےکہا تھا کہ  فائل نکال کررکھنا اس نے الماری سے فائل نکالی تو کوئی چیز نیچےگری۔ وہ اسےاٹھانے کے لئے جھکی تو  اس کی نگاہ  ہزار ہزار کےچارنوٹوں پرپڑی۔ یہ کہاں سے ائے ؟اسے یاد آیا کہ ہاں پچھلے مہینے اس کے پاس ٹیوشن پڑھے والے بچوں کی والدہ  نےیہ ٹیوشن  فیس دی تھی جو اس نے جلدی میں  فائل کے نیچے رکھ  دی تھی ۔ ابھی وہ  الماری کالاکر بند کرہی رہی تھی ، اس کی نظر  ایک چھوٹے  لفافے  پر پڑی نکالا تو اس میں  ایک ہزارکا نوٹ تھا ،اس  کی آنکھیں  بے اختیار برسنے لگی یہ سب  کہاں سے آیا، یہ شکرانےکے آنسوتھے جو تھم ہی نہیں رہے تھے ۔

ہوسکتا ہے کہ وہ کسی وقت رکھ کر بھول گئی ہولیکن  یہ ایک  حقیقت ہے کہ جو اللہ رب العزت  کےبندوں کی وقت پر مدد کرتا ہے تو اللہ  اسےضرور اس دنیا میں اور آخرت میں بھی صلہ دیتا ہے۔ شام کو کامران آفس سے آئےتو بڑے اچھے موڈمیں نظر آرہے تھے ،آتے ہی بیوی کو خوش خبری سنائی کہ آفس کی طرف سےسالانہ بونس ملا ہے۔  اس نےشوہرکو آج کی تمام  روداد سنائی کہ دیکھو اس کے بندوں کی مشکل میں  مدد  کرنے سے اللہ  کتنا نوازتا ہے۔ میں نے تو صرف  1500ادھار دیے ہیں اور رب نے اس کا مجھے اتنا صلہ دیا ، اسے بیشک میرا اللہ  کسی کی چھوٹی سی نیکی بھی ضائع نہیں کرتا۔ دیکھو اب یہ مت کہنا کہ یہ رقم ہماری ہی تھی جو ہمیں مل گئی ہوسکتا تھا کہ  یہ رقم ہمیں اس وقت  نہ ملتی بعد میں ملتی توہمیں کتنی تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا۔

 ہیں وہی لوگ جہاں میں اچھے

آتے ہیں جو کام دوسروں کے

ر

شہر شہر کی خبریں

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے