حیا نہیں تو کچھ بھی نہیں

افروز عنایت

 اس اسلامی  ریاست میں چاروں طرف جب گمراہی دیکھتی ہوں توبہت  دکھ اورافسوس ہوتا ہے،وجہ ہم سب جانتے ہیں کہ مسلمان ہونےکے باوجود

ہم نے اطاعت اللہ  اور اطاعت رسول  کو فراموش کردیا ہے۔میں سب کی بات نہیں کررہی ہوں لیکن  ہمارے چاروں  طرف ایسےبہت سےچہرے نظر آتےہیں جوگمراہی میں  ڈوبے ہوئے ہیں، جنہیں  اپنی آخرت کی بالکل  پروا نہیں  جبکہ اللہ پاک نے اپنے کلام الہی  میں  ہماری  ہدایت کے لئے  کھول کھول کر احکام جاری کردیےہیں ۔ قران پاک کی ہر سورۃ  میں ہمارے لئے کوئی نہ کوئی  ہدایت اور زندگی گزارنے کے احکامات  ملتے ہیں اگر ہم احکامات کی روشنی میں اپنی زندگی  گزاریں تو کسی معاملے میں ہمیں  کوئی پریشانی  اور مشکل پیش نہ آئے ،مثلا سورہ النور  میں حجاب اور  حیا جو اسلامی پاکیزہ معاشرے  کی بنیاد ہیں  ان کے بارے میں  تفصیل  سے اور کھول کھول کر بیان کیا گیاہے اور اس کےبرعکس زندگی گزارنے والوں کے آخرت کے انجام سے بھی خبردار کیا گیا ہے  ،،لیکن  افسوس  چاروں طرف نظر  آنے والی مسلمان  خواتین  کا ظاہری  حلیہ اورانداز  جس نے معاشرے کو آلودہ کردیاہے،اس بے حیائی اوربے حجابی  نے بہت سی دوسری  برائیوں  کو بھی  پروان  چڑھایا ہے۔ بیشک اللہ رب العزت کے ہرحکم کے پیچھے بہت سی حکمتیں  پوشیدہ ہیں ۔  اب یہی  دیکھیں  کہ اللہ  نے کیوں  حیا کو اتنی اہمیت دی ہے اس حیا کی خوبی کی وجہ سے انسان  ہر برائی کو اپنے قریب آنے سے روکتا ہے۔ بچپن میں  بابا اوراماں کے منہ سے کسی کے لئے سنتے کہ اس میں  حیاوشرم ہوتی تو یہ برا کام نہ کرتا ۔

ہم سوچتے تھے کہ یعنی دھوکے بازی یا جھوٹ وغیرہ وغیرہ،یہ سب حیانہ کی وجہ سے کیےجاسکتے ہیں۔ ہمارے  زہنوں میں تو صرف بے حیائی کسی مخصوص برے  فعل کے لئے ہی استعمال کیا  سکتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ  آگہی کے دروازے کھلتے گئے تو معلوم  ہواکہ ہمارے چاروں  کثرت سے  ایسے لوگ موجود ہیں  جو مختلف برائیوں  میں ملوث  ہونےکے باوجود انہیں اپنے رب سے بھی  حیا محسوس نہیں ہورہی ہے کہ میں یہ کیا کر رہا ہوں  اس حدیث مبارکہ میں بھی یہی  گہرائی  پیوست ہے کہ  حیا نہیں تو کچھ بھی نہیں  ،___

اس اسلامی معاشرے کی اس اعلیٰ  خوبی کی وجہ سےمرد ہو یاعورت اپنےآپ کو بےحیائی  (گندے کاموں )سےبچاتاہے اورحیا کا سب سے بڑا زیورمکمل  ستر پوشی  اور حجاب ہے جو اس کے وقاراور عزت کو بڑھاتا ہے کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ  شہد کو کھلا  بغیر  ڈھکن کےسر عام  چھوڑ دو تو چیونٹیاں  اور مکھیاں اس پر حملہ آور ہوجاتی ہیں ۔ اسی طرح عورت کی  بے حجابی بے حیائی  اورمختصر  لباس اسے مردوں کی گندی نظروں کا شکاربناتی ہیں جو آنکھوں کا زنا ہے۔ یعنی ایسی عورتیں  مردوں کو بھی  گناہ گارکرتی ہیں ۔ اللہ رب العزت نے اسی فتنے سے بچانے کے لئے  مردوں کو  نگاہیں  نیچی رکھنے کا حکم  دیا ہےلیکن افسوس  بے حدافسوس  کہ جگہ جگہ  یہی  نظارے  مردوں کی نگاہوں کےسامنے ہوتے ہیں  اور بےحیائی  کی انتہا دیکھیں کہ کہا جاتا ہے میرا جسم میری مرضی ایک جگہ (فیزبک پر) میں نے ایک خاتون کا جملہ سنا جو مختصر  لباس میں تھی کہ میرا دل کہتا ہےکہ جومرد عورتوں کو للچائی نظروں سے دیکھتے ہیں ان کا منہ نوچ لوں ۔ اس عورت سے پوچھا جائے کہ تم نے اپنے آپ کو ایک  خوب صورت  ڈیکوریش پیس بناکر سرعام چھوڑ دیاہے تویقیناً  سب کی نگاہوں کا مرکز تو بنوگی ،چاہے کوئی  نفرت  وحقارت سے دیکھے چاہے کوئی  للچائی نظروں  سے ۔ عورت تو نام  ہی سترپوشی کا ہے پھر ستر پوشی کی اعلیٰ معراج  شرم حیا کا لبادہ لازمی جز ہے ۔ جسے  وہ  اپنے اپ سے علیحدہ کر لے تو عورت عورت نہیں  رہتی۔

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: بنگلا دیش اے نے پہلے ہی معرکے میں میدان مار لیا

Asia Cup 2023: Bangladesh thump Afghanistan to keep hopes alive...

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک )بنگلادیش اےنےہانگ کانگ کوآٹھ وکٹوں سےشکست دےدی

دوحہ میں جاری اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز دو ہزار چھبیس کے پہلے میچ میں بنگلا دیش اے

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے

ہم ، محبت اور روزگار (زنیرہ اقبال)

  زنیرہ اقبال

سب غم ایک طرف فکر معاش کا غم ایک طرف،یہ وہ دکھ ہے جو نوجوان کی اصل عمر سے پہلے سنجیدگی لا رکھتی ہے ۔۔ ذمہ داریاں ان کے کندھے بھاری

... مزید پڑھیے