عورت کےشرسےفساد

 

افروز عنایت

رشیدہ !-- ہے ہےتو کیا ہم نے ساری زندگی کا ٹھیکہ لےرکھا ہے،اب شعیب سے کہو کہ اپنا کوئی اورٹھکانہ تلاش کرے ۔ ہم پردوسرے بچوں کی

بھی تو ذمہ داری ہے۔

 حامد صاحب!-بیگم ، شعیب  اب اکیلا نہیں اس کی بیوی پھرچھوٹا بچہ ،کہاں جائےگااورہم اس کےماں باپ ہیں،بہو سے تمہارے لاکھ اختلافات سہی لیکن شعیب توہمارا بیٹا ہےاس وقت اس کی ملازمت بھی نہیں ہے،زرا سوچو اس مشکل میں  ہم اسے یوں چھوڑدیں ایسے حالات میں توغیروں  کا بھی خیال  رکھا جاتا ہے۔

رشیدہ !- بس بہت ہوگیااسےاس گھر سےنکالو،مجھے تووہ لڑکی ایک آنکھ نہیں بھاتی۔آخربیوی کےروزروز کے لڑائی جھگڑے سے تنگ آکر حامد صاحب  نے بیٹے شعیب سے کہا کہ  اب تم کہیں  اوراپنے رہنے کا بندوبست کرو۔ اس طرح خالی ہاتھ شعیب کو بیوی اور بچےکے ساتھ ماں نے گھر سے نکال دیا۔

ناجیہ!- (شوہر سے) یہ تم نےہی اپنےماں باپ کا ٹھیکہ لے رکھا ہے۔تمہارے  دونوں  بھائیوں کی بھی تو ذمہ داری ہے،اب وہ بھی اپنے ماں باپ  کو کچھ دن لےکرجائیں ۔ان کا خرچہ اٹھائیں اور ان بوڑھوں کی دیکھ بال کریں-

ساجد!-- کیسی باتیں کررہی ہو،میرے والدین نے ہمیں پالا پوسا اس قابل بنایا اورتم کہہ رہی ہو کہ اب یہ ہماری ذمہ داری نہیں،خدا کا خوف کرو۔

ناجیہ !- تویہ بات تمہارے دونوں بھائیوں کو بھی معلوم ہونی چاہیے،انہیں بھی ان کےماں باپ نےپالا پوساہے-بہن کی شادی  پربھی بڑا خرچہ تم نے اٹھایا اوراگرتم تینوں  بھائی  باری باری ماں باپ  کورکھو گے تو مسئلہ ہی نہ رہے گا ان دونوں  بھائیوں پربھی کچھ بوجھ ڈالو۔ اس طرح ماں باپ  بیچارے کبھی کہاں اور کبھی کہاں زندگی کےدن پورے کرنے پر مجبور ہوگئے۔

ہماری والدہ مرحومہ(اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،آمین )کہتی تھی کہ دو برتن بھی ایک جگہ رکھے جائیں تو وہ آپس میں ضرور  ٹکرائیں گے،اسی طرح  ایک چھت تلےرہنے والوں میں بھی ہلکی پھلکی تکرارہوتی رہتی ہےجسےہوا نہیں  بنانا نہیں  چاہیے لیکن اکثر وبیشتر گھرانوں میں  دیکھا گیا کہ خواتین  گھرکے ماحول کوخراب کرنے میں  زیادہ ملوث  ہوتی ہیں، جیسا کہ میں نےمذکورہ بالا دونوں  واقعات میں  بیان کیا ہے۔ اس سلسلے میں  میری  بڑی بہن نےایک مرتبہ بہت  اچھی بات  کہی تھی کہ  خواتین  کی اکثریت  شرپھیلانے میں وہاں کامیاب ہو جاتیں ہیں جہاں مرد کمزور ہوتے ہیں، یعنی مردوں کا اس سلسلے میں مضبوط ہونا ضروری ہےتاکہ گھروندے میں سکون رہے۔ یقیناً یہ بات غلط نہیں۔

 اکثرگھرانوں میں  مرد اپنی سمجھداری سے معاملات کوسنبھال لیتا ہےاوربات بگڑنے نہیں  پاتی لیکن  جن گھرانوں میں عورت زوردار ہوکرمرد کو پیچھے دھکیل کر خود گھر کی سربراہ بن جاتی ہے وہاں  عموماً معاملات  سنبھالنا مشکل ہو جاتے ہیں۔

 ضروری نہیں کہ آپ سب میری بات سےمتفق ہوں ، کہیں اس کےبرعکس معاملات  بھی نظرآتےہیں ۔یعنی مرد حضرات بھی فساد پھیلانےمیں پیش پیش ہوتےہوں۔  مثلاً میری ایک دوست نےبتایا کہ ان کےایک رشتہ دار کا بیٹا اپنےماں باپ کواکساتا رہتاہےکہ کیا ضرورت ہے آپ کیوں اپنے رشتے داروں کی مدد کرنے کے لئےآگے بڑھتے ہیں، آپ نے ان کا ٹھیکہ لےرکھا ہے۔

یعنی گھر کی چھت تلے رہنے والےہر فردکو متوازن رویہ  کے ساتھ  سمجھ داری سے کام لینا  چاہئے ۔ماشاءاللہ۔

  ہمارے پانچ بھائی  ہیں، سب کو ا ن کی شادیوں کے بعد ایک جگہ اکٹھے  رکھنا ممکن نہ تھا۔ لہٰذا بابا نےاپنے وسائل کے مطابق بڑے دونوں بھائیوں کے لیےعزت کےساتھ  رہائش کا انتظام کیااورہر ویک اینڈ پرہم بہنوں کے ساتھ ہمارے دونوں  بھائیوں کی  فیملیز بھی تمام دن اماں بابا کے ساتھ گزارتےتھے الحمدللہ۔

لہذا  گھر کی خواتین  چاہے وہ ساس ہو،بہو ہو،نند ہو یا دیورانی، جیٹھانی ہو ،ایک چھت تلے رہنے والوں کے لیےاپنے دلوں کو صاف رکھنا چاہیےجو  نہایت ضروری ہے۔ اسی طرح  خوشگوارماحول استوار کیا جاسکتاہےاور یہی نہیں اس خوبصورت ماحول  کی بدولت  برکتیں بھی دیکھی جاسکتی ہیں ۔ سبحان اللہ

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: بنگلا دیش اے نے پہلے ہی معرکے میں میدان مار لیا

Asia Cup 2023: Bangladesh thump Afghanistan to keep hopes alive...

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک )بنگلادیش اےنےہانگ کانگ کوآٹھ وکٹوں سےشکست دےدی

دوحہ میں جاری اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز دو ہزار چھبیس کے پہلے میچ میں بنگلا دیش اے

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے

ہم ، محبت اور روزگار (زنیرہ اقبال)

  زنیرہ اقبال

سب غم ایک طرف فکر معاش کا غم ایک طرف،یہ وہ دکھ ہے جو نوجوان کی اصل عمر سے پہلے سنجیدگی لا رکھتی ہے ۔۔ ذمہ داریاں ان کے کندھے بھاری

... مزید پڑھیے