بھلائی کی راہ

        افروز عنایت

  ریحانہ!، بیٹا اللہ کی  مرضی تھی اس کی زندگی اتنی ہی تھی ،انسان  کیا کرسکتا ہے۔ اب تم آگے کی سوچو ، لیاقت کےانتقال کو چھ مہینے ہوگئے ہیں ،بیٹی 

تم جوان ہو پڑھی لکھی خوبصورت ہو ۔۔۔ اپنے لئے بھی سوچو۔

عالیہ !- کیا سوچنا اپنے لئے،اب تو ان بچوں کے لئے ہی سوچنا رہ گیا ہے امی۔۔۔۔ لیاقت اورمیں نےان دونوں بچوں کے لئے  کتنے خواب  دیکھے تھے۔ یہ سب کیوں ہوگیا۔ میں نے تو کبھی ایسا سوچا بھی نہیں تھا (شوہر کو یاد کرکے وہ رونے لگی )

ریحانہ  ،!- میں  سمجھ سکتی ہوں  تمہارے دکھ کو۔ ماں ہوں تمہاری لیکن  میری جان کب تک ۔۔۔۔ میرا مطلب ہے  یہ دنیا  بڑی خراب ہے۔ ایک جوان  خوبصورت  لڑکی کا بغیرمرد کے سہارے جینا بہت مشکل ہے۔ تمہیں ایک مضبوط  سہارے  کی یقیناً ضرورت  پڑے گی۔  

عالیہ !- نہیں  امی پلیز آئندہ  یہ بات دوبارہ  نہیں  کہہےگا۔ میری زندگی میں  لیاقت کی بڑی اہمیت تھی اس نےمجھے اورمیرے بچوں  کو بہت سی خوشیاں  دی تھی میں ان خوش گواریادوں کے سہارے جی لوں گی۔ اگرمیرے لئےاس گھرمیں جگہ نہیں ہےتو میں۔

امی !- نہیں  بیٹا ایسی بات نہیں،بس میرے کہنےکا مطلب یہ ہےکہ  ابھی تمہارے دونوں بچے چھوٹے ہیں ۔ ان پر تمہاری دوسری  شادی  کا اثر نہیں پڑے گا لیکن  جب انہیں سمجھ آئے گی تو اس وقت  تمہارے لئے دوسری شادی کرنا ناممکن ہوجائے گا ۔

عالیہ  !-پلیزامی اس وقت تو میں اس بارے میں  کچھ نہیں  سوچ سکتی ۔ اس لئے مجھے میرے حال پر چھوڑ دیں اور لوگ کیا کہیں گے ___

ریحانہ !-- لوگ ۔۔۔۔ وہ کیوں کچھ کہیں گے دوسرا نکاح  کرنا گناہ نہیں۔ مرد اورعوت دونوں  کو اجازت ہےعورت کے بیوہ یا طلاق یافتہ ہونےسے اس کی زندگی  ختم نہیں  کی جاسکتی ہیں۔

 امہات المومنین کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں ۔ ہمارا دین تو بھلائی کے  راستہ دکھاتا ہے۔ اگر کوئی صحیح  بندہ تمہیں مل جائے تو دیر نہ کرنا۔ اماں خدیجہ رضی تعالٰی عنہ نے تو آپ  صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو خود شادی کا پیغام  بھجوایا تھا۔ ویسے بھی انسان میں نفسانی خواہشات فطری ہیں۔  نکاح  کا راستہ یقیناً بھلائی کا راستہ ہے۔

اگرچہ عالیہ نے امی کو دوسری شادی کے لئے منع کردیا تھالیکن امی نے اپنے طور پرادھر ادھر دیکھنا شروع کردیاتھااوربہانے بہانے سےانکا ذکر عالیہ کےسامنے کرتی رہتی تھی لیکن عالیہ  کی طرف سے کوئی مثبت جواب  نا پاکرپھرکہیں اوررشتہ تلاش کرتی۔

وقت گزرنےکے ساتھ  کبھی کبھاراپنےاس پاس دیکھ کراسے اپنے ہمسفرکی کمی کا احساس  ہونےلگا۔

امی !-- چلو خیر سے جنید کی ذمہ داری بھی پوری ہوگئی ہے، اب اس پر بیوی بچوں کی ذمہ داری بھی ہوگی۔ بس اب مجھے تمہاری فکر ہے۔۔۔  ہاجرہ خالاکی بہو کےانتقال  کوچارمہینے ہوگئے ہیں۔ یوسف کی کوئی اولاد بھی نہیں ہے۔ بڑا نیک سعادت مند لڑکا ہے۔ خالہ اس کے لئے دلہن  ڈھونڈ رہی ہیں ۔ مجھے بھی کل اس نے فون کیا تھا تمہارا پوچھ رہی تھی ،کیا خیال ہے تمہارا؟؟

عالیہ  !،- امی انہیں  مجھ میں نہیں  لیاقت  کی چھوڑی ہوئی  ملکیت میں  دلچسپی ہوگی ۔ دونوں  مکانوں کے کرائے سے میرے بچوں کی  تعلیم  کا سلسلہ  چل رہا ہے میں خود ٹیچنگ کر رہی ہوں ،میں تو آپکے بیٹے کے اوپر بھی  بوجھ نہیں۔

 امی !-- تم غلط سوچ رہی ہو۔ یوسف بڑا نیک اورعبادت گزار شخص ہے دونوں  بہنوں کی  شادی ہوجکی خالہ خود بھی بہت  اچھے اخلاق کی مالک ہیں  بس یوسف کی تنخواہ  معقول ہے لیکن اچھا گزربسر ہوجاتا ہےان کا۔

عالیہ!-- اسی لئے تو خالہ اپنے بیٹے کی شادی مجھ سے کروانا چاہتی ہیں  کہ مفت میں  دو دومکانات  کا مالک بن جائے گا ان کا  بیٹا۔

 

امی !-- بیٹا ہرایک کوایک ہی پیمانےمیں مت تولا کرو-تم سوچ سمجھ کر مجھے جواب دو۔ پہلے تو آنے والےہررشتےمیں تم نے نقص نکالے کہ بوڑھا  ہے، اس کے بچے ہیں لیکن یوسف کے ساتھ  ایسا کوئی  مسئلہ  نہیں ہے  بیشک ہم جلد بازی نہیں کرین گے اپنے خاندان کے کچھ لوگوں سے صلاح مشورے  کے بعد حتمی فیصلہ ہوگا۔ اگر تم اس سلسلے میں  یوسف سے بات کرنا چاہو تو کرسکتی ہو خالہ بھی یہی کہہ رہی تھی۔  

عالیہ۔۔۔۔  یوسف بھائی میرا مطلب ہے یوسف صاحب میرے ساتھ میرے دو بچےہیں۔مجھ سے شادی کرنےکی صورت میں آپ کو میرے بچوں  کی کفالت کی ذمہ داری  بھی اٹھانی پڑے گی ۔ کیا آپ یہ سب کر سکے گے۔

یوسف ۔۔۔ اگر میری پہلی بیوی سے بچےہوتے تو اپ ان کی بھی ماں ہوتی اس رشتے سےدورنہ بھاگتی لہزا یہ بچے یقینا  شادی کے بعد  میری زمہ داری ہونگے رزق اللہ رب العزت کے  ہاتھ میں ہے  (ہنس کر)شائد اپ سوچ رہی ہیں کہ انکے والد کی،  خیر چھوڑیں اس  بات کو اپ اپنے طور پر  مطمئن ہو جائیں تو فیصلہ کیجئے گا  میں  منتظر رہوں گا  ،اپکو اور مجھے دونوں  کو ساتھی کی ضرورت  ہے ہمارا دونوں کا فیصلہ  ہماری  فیملی کے لئے بھی  بہترین ہونا چاہیے  _

اس طرح  دونوں کےرشتے داروں کے باہم صلاح مشورے کے بعد  عالیہ اور یوسف رشتہ ازواج  میں منسلک ہوگئے ۔

سات سالہ انعم  اور پانچ سالہ نعمان کو عالیہ نے دل پرجبر کرکے ماں کے حوالے کیا کیونکہ  سب کی رائے یہی تھی کہ بچوں کو ابھی اپنے ساتھ لے کر جانا مناسب نہیں،عالیہ  اس فیصلے سے بڑی  افسردہ تھی  لیکن ماں نے اسے تسلی دی کہ سب ٹھیک ہوجائے گا۔

اگلے دن یوسف عالیہ کو اس کےمیکے لےکرآیا تھوڑی دیر بیٹھنےکےبعد ساس سےاجازت لی کہ مجھےکچھ کام ہے شام کو میں عالیہ اور اپنے بچوں کو  لینے آؤں گا۔

(عالیہ حیرانی سے شوہر کو دیکھنے لگی)

یوسف  نےچلتے وقت بچوں کے سروں پر ہاتھ رکھا اورپیار سے کہا  شام کو اپ دونوں  تیاررہےگا بابا آپ کو پارک بھی لیکرجائیں گے ۔

  آنےوالے وقت میں عالیہ نےنوٹ کیا کہ یوسف کا رویہ دونوں بچوں کے ساتھ  مشفقانہ ہے تعالیہ کسی حد تک مطمئن  تو ہوگئی لیکن پھر بھی ڈر رہی تھی  ساس کا رویہ بھی بہو اور بچوں کے ساتھ  پیار ومحبت کا تھا۔

 یوسف نےکبھی اس کےسابق شوہر کی پراپرٹی یا کرائے کےبارے میں نہیں  پوچھابلکہ اپنے بچے کی پیدائش کے بعد  جب اس نے کرائے میں سے بچوں کی فیس دینے کا سوچا تو یوسف نےاسے کہا بچوں کی فیس معمول کے مطابق  ہم دیں گے۔ آگے بچوں کی  اعلیٰ تعلیم کے لئے تمہیں  یہ رقم کام آئے گی  ۔ عالیہ  کے دل میں جو وسوسےاور ڈر وخوف تھا وہ دور ہوچکا تھا، آج وہ اپنے آپ کو اوربچوں کوایک مضبوط  سائبان کےسائے میں محسوس کرکےاللہ کا شکرادا کرنےلگی کہ اس نے اپنے بڑوں کی بات کا احترام کرکےنہ صرف اپنے تحفظ کا بلکہ بچوں کے تحفظ کیلئے یوسف کا سہارا لیا، یوسف اب ان چاروں بچوں کو ہی اپنے بچے سمجھتا تھا اور ان کی خوشیوں  کو اہمیت دیتا تھا اس کا یہ مثبت رویہ دوسروں کے لئے بھی ایک  مثال تھا۔

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: بنگلا دیش اے نے پہلے ہی معرکے میں میدان مار لیا

Asia Cup 2023: Bangladesh thump Afghanistan to keep hopes alive...

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک )بنگلادیش اےنےہانگ کانگ کوآٹھ وکٹوں سےشکست دےدی

دوحہ میں جاری اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز دو ہزار چھبیس کے پہلے میچ میں بنگلا دیش اے

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے

ہم ، محبت اور روزگار (زنیرہ اقبال)

  زنیرہ اقبال

سب غم ایک طرف فکر معاش کا غم ایک طرف،یہ وہ دکھ ہے جو نوجوان کی اصل عمر سے پہلے سنجیدگی لا رکھتی ہے ۔۔ ذمہ داریاں ان کے کندھے بھاری

... مزید پڑھیے