پاکیزہ معاشرہ اوراحکام الہٰی

افروزعنایت

اللہ رب العزت جواپنے بندوں سےماں سےبھی سترگنازیادہ محبت کرتاہے،لہٰذا اس نے اپنے بندوں کی دنیاوی زندگی

کےبارے میں بھی سہولیات اورسکھ کےلئے احکام جاری کئےہیں جو یقیناً بندے کےبشری ضروریات  اور تقاضے بھی پورے کرتے ہیں ،مثلاً شادی ،طلاق پھر طلاق کے بعد عورت کو دوسری شادی کی اجازت 'مردوں کوایک سے زائد  شادیوں کی اجازت وغیرہ۔ 

یہ نجی زندگی کے بارے میں وہ احکامات ہیں جن پرزبردستی نہیں بلکہ  اپنےحساب سےعمل کرنے کی اجازت  دی گئی ہے، جیسے اولاد کے جوان ہوتے ہی ان کی جلد شادی  کرنے سے اولاد  برائیوں  سے بچ سکتی ہے۔اسلام  میں  نکاح  ایک پاکیزہ بندھن ہے جو مرد اور عورت کو برائی سے بچانے کے لئے ڈھال کا کام  دیتا ہے لیکن ہم نےآج اسے مشکل بنا دیا ہے۔اگر سادگی سے اور اللہ کے حکم کے مطابق  اس فریضے کو انجام دیا جائے  تو آسانی ہے۔

 اسی طرح طلاق جواللہ رب العزت کے نزدیک  ناپسندیدہ فعل ہے لیکن  جائزعمل ہے،بجائے مرد اور عورت  جبر سہ کر مجبوراً اپس میں زندگی گزاریں جس سےآس پاس  والے لوگ بھی متاثرہوں اس سے بہتر کہ وہ علیحدہ ہوجائیں

اور اللہ  استعداد دے تو طلاق کے بعد  دوسری  شادی  کی اجازت دی گئی ہے۔ خصوصاً  ہمارے اس معاشرے  میں  دیکھا گیا ہے کہ  طلاق  کی وجہ چاہے مرد ہی قصور وار کیوں نہ ہوعورت کو قصور وار  سمجھا جاتا ہے،پھراس عورت  کی دوسری شادی  کے راستے محدود  کردیئے جاتے ہیں  جو کہ غلط  سوچ ہے، بعض اوقات  عورت  خود دل برداشتہ ہوکر یا اپنے بچوں کی وجہ سے  دوسری شادی  سے کتراتی ہے کہ  نہ جانے  اگلا  بندہ کس قسم کا ہوتو یہ اس کے وسوسے ،  بلا وجہ نہیں ہوتے۔  اس لیے  کچھ خواتین  جوانی کی عمر میں  مطلقہ  یا بیوہ ہونے کے باوجود  تنہائی کی زندگی  گزارنے پر مجبور ہوجاتی ہیں۔

پچھلے دنوں  ایک ایسا واقعہ  نظروں سے  گزرا کہ  دو معصوم بچوں کی  مطلقہ  ماں اپنے بھائی کے گھر پر تنگدستی  کی زندگی  گزار رہی تھی ، بھائی اپنی کم آمدنی کی وجہ سے اسےاٹھتے بیٹھتے  طعنے دیتا کہ تیرے اورتیرے بچوں کے بوجھ کی وجہ سے میں ابھی تک  کنوارا ہوں ، شادی نہیں کر سکتا ۔ ماں بھی مجبور تھی وہ لڑکی  خود بھی چاہتی تھی کہ وہ  دوسری شادی  کرے تاکہ اس کی زندگی کا ساتھی بھی اسےمل جائے اور بچوں کی  کفالت کا مسئلہ بھی حل ہوسکے۔اس کی خواہش کو دیکھ کر اس کے کچھ قریبی عزیز واقارب نے اس کی دوسری شادی  کروادی- اس طرح اس لڑکی کو ایک ساتھی مل گیا، خدا کرے کہ وہ اسے خوشیاں  دے آمین

یعنی مذکورہ بالا اس قسم کےمسائل ہیں جن کو اسلامی تعلیمات اوراحکام  الہٰی  کے مطابق  آسانی سے حل کیا جاسکتا ہے 

پچھلےدس بارہ سال میں میرا قطرزیادہ آناجاتا رہا کیونکہ بیٹےکی ملازمت وہیں تھی، میں نے نوٹ کیا کہ وہاں کے مقامی قطری عربی جودولت مند ہیں ان کے گھروں میں  ایک سے زائد  بیویاں  موجود  ہیں جن کے وہ تمام  حقوق  ایمانداری سے ادا کرتے ہیں ۔  ایک دن میں  نے اپنے بیٹے سےکہا کہ ہم توسنتے آرہے ہیں کہ عرب عیاش ہوتے ہیں  یہاں  کےعرب تو انکھ اٹھا کر دوسری عورت کو نہیں  دیکھتے۔  بیٹے نے  کہا ان کےتقریباً  ہر گھر میں  ہرعربی کی چار بیویاں موجود ہیں ، وہ کیوں  کسی دوسری عورت کی طرف  دیکھیں  گے،خیر جیسا کہ میں نےاوپربیان کیا ہےکہ میرے رب العالمین کی طرف سے یہ سہولیات  اپنے بندوں کو دی گئی ہیں ،جن کی کچھ شرائط  اور اصول  بھی ہیں۔ آج ہم نے اپنے کچھ اصول  اور قواعد ایسے بنائیں ہیں کہ جن کی وجہ سے مشکلات اور مسائل  بڑھ گئے ہیں، ورنہ تو اللہ رب العزت کی طرف سےآسانیاں  دی گئی ہیں۔ 

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: بنگلا دیش اے نے پہلے ہی معرکے میں میدان مار لیا

Asia Cup 2023: Bangladesh thump Afghanistan to keep hopes alive...

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک )بنگلادیش اےنےہانگ کانگ کوآٹھ وکٹوں سےشکست دےدی

دوحہ میں جاری اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز دو ہزار چھبیس کے پہلے میچ میں بنگلا دیش اے

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے

ہم ، محبت اور روزگار (زنیرہ اقبال)

  زنیرہ اقبال

سب غم ایک طرف فکر معاش کا غم ایک طرف،یہ وہ دکھ ہے جو نوجوان کی اصل عمر سے پہلے سنجیدگی لا رکھتی ہے ۔۔ ذمہ داریاں ان کے کندھے بھاری

... مزید پڑھیے