ہم تھے مجبور

  افروز عنایت

عالیہ !- لیکن  نوشین تمہیں  تمہارا  کزن  تو پسند ہے پھر انکار کرنے کی وجہ ؟؟؟

نوشین !- تم سے تو کوئی بات ڈھکی چھپی نہیں ہے، ابا کے انتقال کے بعد چچا اور چاچی کی مدد سےآج ہم مشکل سےگزارا کر پارہےہیں، خدا کا شکر ہے چچا کی مدد سے ہی مجھے سرکاری  اسکول میں ملازمت بھی مل گئی ہے۔ ابھی میرے سب بھائی بہن چھوٹے ہیں، میری شادی ہوگئی تو مجھے ملازمت چھوڑنا پڑے گی اور پھر چچا اور چاچی کے ساتھ میرا رشتہ  بدل جائے گا تو میرے گھر والوں کی  مدد کرنا شاید  چھوڑ دیں۔

عالیہ !-- وہ تو،اگر تمہاری کہیں بھی شادی ہوگی تو ملازمت تو چھوڑنی ہی پڑے گی کیا ساری عمر شادی نہیں  کروگی

نوشین !- میں   اس شخص سے شادی کروں گی جو مجھے شادی کے بعد نہ صرف  ملازمت کرنے کی اجازت دے گا بلکہ  وہ ساری تنخواہ بھی مجھے میری  ماں کو دینے کی اجازت دے گا ۔میں  اپنے گھر والوں  کے لئے بیٹی نہیں  بیٹا ہوں اور اماں نے مجھ سے وعدہ لیا ہے کہ میں  کبھی پیچھے نہیں  ہٹوں  گی۔

عالیہ !- ایسا کون  کرسکتا ہے اور اب تمہارا  بھائی  بھی جوان ہورہا ہے،اسے بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس  ہونے دو۔

 رشید  کے سامنے جب نوشین  نے اپنی شرائط  رکھی تو اس نے یہ سوچ کر حامی بھر لی  کہ ایک دوسال کی بات ہے پھر اس کے بھائی اپنا گھر سنبھالنے کے  قابل ہوجائیں گے۔لیکن شادی کو چارسال ہوگئے، رشید کو ایسا ہوتا نظر نہیں  آرہا تھا ،نہ صرف وہ تقریبا ً پوری تنخواہ  ماں کے ہاتھ پر  رکھتی بلکہ وہ  اپنا زیادہ وقت ماں اور بہن بھائیوں کی  وجہ سے مصروفیت میں گزارتی جس کی وجہ سے نہ صرف  گھر بلکہ  دونوں  بچوں  کو  بھی  وقت نہ دے پاتی ،جس پر اب اکثر رشید کی اس سے تکرار رہتی کہ مجھ پر اور گھر پر توجہ نہیں دے رہی ہو لیکن  ان بچوں کی  تربیت کرنا ایک ماں کا فرض ہے ان کی طرف توجہ دولیکن اسے یہ کہہ کر  خاموش  کرواتی کہ میری شرط یہی تھی۔ غرض کہ اسی صورتحال کی وجہ سے نہ صرف اس کا شوہراس سے دور ہوتا گیا بلکہ  بجے بھی لیکن نوشین  یہ سوچ کر اپنے اپ کو  مطمئن  کرنے کی کوشش کرتی کہ میں  ماں اور بہن بھائیوں کی خدمت کرکے نیکی کما رہی ہوں ۔

کچھ عرصے سے اسنے نوٹ کیا کہ اب رشید نے  بھی اسے  کچھ کہنا چھوڑ دیا ہے بلکہ اکثر جب وہ شام  کو ماں کےگھرسے واپس اتی توشوہر اور دونوں بچوں کو گھر میں  موجود نہ پاتی  جب رات کو وہ آتے تو ان کا اسکول بیگ ان کے ساتھ ہوتا اور وہ سب رات کا کھانا بھی کھا کر  اتے  ۔رشید نے صرف اسے یہ بتایا کہ تم اپنے بچوں  کی تعلیم وتربیت  دونوں  سے لاپرواہ ہو اس لئے مجبورا  ًمیں  انہیں اکثر  اپنے دوست کی بہن کے پاس چار پانچ  گھنٹے چھوڑ کر اتا ہوں تاکہ وہ انہیں  کم از کم  ہوم ورک  وغیرہ تو کروادے  ۔

ایک دن رشید  اسے اس ٹیوٹر سے ملانے بھی لےگیابچوں  نے بھی اس کی بڑی تعریف کی  کہ وہ ان کا بہت خیال رکھتی ہےنہ صرف پڑھاتی ہے بلکہ انہیں ان کی پسند کے  کھانے بھی بناکر کھلاتی ہے۔

ہوش تو اسے تب ایا جب اسے معلوم ہوا  کہ  رشید  دوسال پہلے اس خاتون  سے شادی  کرچکا  ہے،جب نوشین  نے رشید کے سامنے احتجاج کیا تورشید کا جواب یہی تھا کہ تمہارا وقت توجہ  تمہاری  تنخواہ سب  سے ہم محروم ہیں تو  ہمارے راستے بھی الگ ہوجانے چاہئیں ۔تم چاہو تو  میں  تمہیں  طلاق دینے کے لئے راضی ہوں یا اسی طرح زندگی  گزارنا چاہو تو میں  صرف اپنے بچوں  کے  لئے  اس پر بھی راضی ہوں ۔

 

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: بنگلا دیش اے نے پہلے ہی معرکے میں میدان مار لیا

Asia Cup 2023: Bangladesh thump Afghanistan to keep hopes alive...

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک )بنگلادیش اےنےہانگ کانگ کوآٹھ وکٹوں سےشکست دےدی

دوحہ میں جاری اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز دو ہزار چھبیس کے پہلے میچ میں بنگلا دیش اے

... مزید پڑھیے

یشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت شکست دیدی

ڈھاکہ(اسپورٹس ڈیسک )ڈھاکہ میں جاری ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے

ہم ، محبت اور روزگار (زنیرہ اقبال)

  زنیرہ اقبال

سب غم ایک طرف فکر معاش کا غم ایک طرف،یہ وہ دکھ ہے جو نوجوان کی اصل عمر سے پہلے سنجیدگی لا رکھتی ہے ۔۔ ذمہ داریاں ان کے کندھے بھاری

... مزید پڑھیے