
افروز عنایت
بنی اسرائیل کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوگا کہ وہ شروع سےہی سرکش اور ہٹ دھرم قوم تھی ۔قرآن پاک میں بھی اللہ نے
بارہا ان کی نافرمانی اور سرکشی کے بارے میں بیان کیا ہے۔اس قوم کی سرکشی کی انتہا یہ تھی کہ انہوں نے لاتعداد انبیاء کو قتل کیا اور رب العزت کی نافرمانی کی ۔اللہ سے کیے گئے وعدوں کی بار بار خلاف ورزی کی۔یہ قوم ازل سے اسلام دشمنی میں بھی سب سے آگے تھی اور ان کی یہ دشمنی آج بھی جاری ہے۔ اس سلسلے میں دولت کی طاقت کےزورپرانہوں نے عیسائیوں کو بھی اپنا ہم نوا بنا رکھا ہے جبکہ انہیں عیسائیوں سے بھی کوئی محبت نہیں۔ اپنی اس طاقت کو اسلام دشمنی میں خرچ کرتے رہتے ہیں ان کا اپنا ملک تو کوئی نہیں۔ فلسطین پر اپنا جبری تسلط قائم کرنے کے لئے فلسطین کے مسلمانوں پر ظلم وتشدد جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ مسلمانوں کے لئے قبلہ اول ،مسجد اقصی کی بڑی اہمیت ہے۔ اس گھر کے تحفظ کے لئے فلسطینی یہود کا تنہا مقابلہ کر رہے ہیں۔ اصولی طور پر پوری امت مسلمہ کو اس وقت یکجا ہوکر یہود ونصاری کا مقابلہ کرنا چاہیے لیکن ایسا نہیں ہورہا ۔ عرب ممالک کی اتحادی فوج پاکستان کی ایٹمی طاقت کہاں سوگئی ہے۔ اس صورتحال نے یہود ونصاری کو مزید قوت بخشی ہے جس سے وہ بھر فائدہ حاصل کر رہے ہیں۔ کاش امت مسلمہ بھی یکجا ہوجائے،اللہ نےفرمایا ہےکہ ان کا قتال کرو یہ پلٹ کر پیچھے کی طرف بھاگیں گے۔
اس کڑے وقت میں ایران کو سلام ہے کہ وہ آگےبڑھا ہے۔آج پاکستانی عوام بھی فلسطین کے اس غم اور درد میں شامل ہے اور جماعت اسلامی تو مسلسل فلسطین کے لئے آواز بلند کرتی آ رہی ہے بلکہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو بھی اس جہاد میں شامل کرنے کی کوشش کر رہی ہے ،یقیناً اگر تمام اسلامی ممالک اس جہاد میں شریک ہو جائیں تو یہود ونصاری پر غالب اسکتے ہیں اور فتح یقینا اسلام کی ہی ہوگی ان شاءاللہ .اب تو یہی دعا ہے کہ امت مسلمہ ایک مرکز پر جمع ہو جائے اور ان کا قتال کرے اور ان یہود ونصاری کو شکست دے۔ آمین ثم امین یا رب العالمین




































