"ہماری تہذیب اور سورہ نور"

رابعہ قریشی 

 فہد ایک پندرہ سال کا لڑکا ہے ۔اسے کسی ضرورت سے ماں کے پاس جانا پڑتا ہے۔ وہ اپنی ماں کے کمرے کی طرف قدم بڑھاتا ہے اور کمرے کے پاس پہنچ کر دستک دیتا ہے اورکہتا ہے کہ ماں جی میں اندر آجاؤ تو اس کی ماں اسکو اندر آنے کی اجازت دیتی ہے ۔ فہد اندر آتا ہے اور ماں کو اپنی ضرورت بتاتا ہے ۔ اسکی ماں اسکی ضرورت سن کر پوری کر دیتی ہے ۔ 
یہ ہےاس معاشرے کی جہلک جس کی تعلیم سورہ نور میں دی گئی ہے اورہمارے معاشرے میں اسکی مثال کم ہی نظر آتی ہے۔ کیوں کم نظر آتی ہے ؟ اس کی وجہ ہے قرآن کی اصل تعلیم سے دوری کہ قرآن بھی کوئی کتاب ہے جو ہمیں اس طرح اپنی تہذیب سکھاتی ہے ۔ وہ تہذیب جس نے ہمارے اجداد کو دوسری قوموں پر اخلاقی اور جغرافیائی فتوحات دی تھی ۔ آج کے مسلمانوں نے تو اس تعلیم کو بہلا دیا ہے جبکہ دوسری اقوام نے اس کو سمجھ کر اپنے معاشرے کو اخلاقی طور پر درست کرلیا ہے ۔ اب ہم مسلمان واپس اس کی طرف کیسے آئیں گے کہ ہمارا معاشرہ دوبارہ اس طرح کھڑا ہو جیسے ہمارے اجداد اور قرآن نے تعلیم دی ہے ۔ ابھی میں پورے قرآن کو تو ذکر نہیں کر سکتی لیکن سورہ نور کا جو تدبر میں نے اس رمضان میں کیا اس کا کچھ نچوڑ کا ذکر کروں گی ۔ ویسے سورہ نور کا موضوع معاشرے میں بے حیائی کو روکنے اور عفت اور عصمت کو فروغ دینے کے ضروری ہدایات اور دوسروں کے گھروں میں جانے کے لیے ضروری احکام بتائی گئے ہیں ۔
اس سورت میں بتایا گیا ہے کہ فواحش اور بے حیائی کی روک تھام کےلئے شریعت اسلام نے دوردور تک پہرے بٹھا دیئے ہیں کہ عورتوں پر پردہ لازم کردیا ہے اور مردوں کو نظر نیچے رکھنے کا حکم ہے ۔ اگر ہم دین اسلام کا گہرائی سے مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ اسلام کی تہذیب کتنی اعلیٰ ہے کہ  ہم اپنے معاشرے کو اس تہذیب پر واپس کھڑا کردیں تو ہمارے معاشرے کو سارے عالم میں وہی ترقی ملیں گی جو آج سے دو سو سال پہلے تھی ۔ وہ ہے : معاشرے میں برائیوں کی پیدائش سے ہی روک دیا جائے۔ جن سے طرح طرح کی برائیاں رونما ہوتی ہیں ۔ اس کا ذکر سورہ نور میں ہے کہ عورتوں کو پردے کا حکم ہے اور مردوں کو نظر نیچے رکھنے کا حکم اور سب سے اہم موضوع جس کی مثال آج کہیں ہی نظر آتی ہے وہ ہے لوگوں کے گھروں میں داخل نہ ہو جب تک ان سے اجازت نہ لے لے اللہ نے ہر انسان کو جو اسکے رہنے کی جگہ عطا فرمائی ہے اسکا گھر ہے جو اسکا مسکن ہے اور مسکن کی اصل غرض سکون و راحت ہے ۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ :"جعل لکم من بیوتکم سکنا" یعنی "اللہ نے تمھارے گھروں کو تمھارے لیے سکون و راحت کا سامان دیا " اور یہ سکون و راحت جبھی باقی رہ سکتا ہے کہ انسان دوسرے شخص کی مداخلت کے بغیر اپنے گھر میں اپنی ضرورت کے مطابق آزادی سے کام اور آرام کرسکے ۔ اس کی آزادی میں خلل ڈالنا گھر کی اصل مصلحت کو فوت کرنا ہے ۔ جو بڑی ایذا و تکلیف ہے ۔ اسلام نے کسی کو ناحق تکلیف پہنچانا حرام قرار دیا ہے اور اگر ہم کسی کے پاس پوچھ کر جاتے ہیں چاہے وہ اپنا گھر ہو یا دوسروں کا تو اس میں میں خود اس کا فائدہ ہے جو کسی کی ملاقات کے لیے گیا ہے کہ جب وہ اجازت لے کر شائستہ انسان کی طرح ملیگا تو مخاطب بھی اسے قدر ومنزلت سے سنے گا اور کی حاجت پوری کریں گا ۔
 آج ہمیں اس تعلیم (تہذیب) کو عام کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم اور ہماری نسلیں دوبارہ سے ایک ایسے معاشرے میں رہے جیسے ہمارے اجداد رہتےتھے اور ہمارے معاشرے کو سارے عالم میں وہی ترقی ملیں جو آج سے دو سو سال پہلے تھی ۔
 آخر میں بس یہی دعا ہے کہ اللہ ہمیں ایک اعلیٰ اور پروقار معاشرہ قائم کرنے کی توفیق دے (آمین)

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے